تحریک لبیک کے قائد علامہ خادم حسین رضوی وفات پا گئے

Jadoogar

Politcal Worker (100+ posts)

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
الله مولانا کی خطائیں معاف کرے اور انہیں غریق رحمت کرے . آمین
انسان خطاء کا پتلا ہے . مولانا کے طرز تکلم سے اختلاف کرنے کی گنجائش موجود ہو سکتی ہے
لیکن اسلامی تعلیمات اور افکار میں ان کا علم بہت وسیع تھا . پورے بر صغیر میں شائد ہی ایسے کوئی اسلامی عالم ہوں جو علامہ اقبال پر اتنی فصیح و بلیغ دسترس رکھتے ہوں جتنی کہ علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کو تھی
مرحوم علامہ اقبال کی سوچ اور تعلیمات پر ایک چلتا پھرتا انساییکلوپیڈیا تھے

ایک بار پھر...... الله مرحوم کی مغفرت کرے . آمین
Sir, in my point of view, he was extremist, n most of the time he'd crossed the line, not only in politics but in deen Islam too...
but.. as he is gone now, we r not supposed to recall him in bad words...
I appreciate your words...
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
Don't do this people. death has to come. you cant prove on who dies early and who dies late. this poor soul may be blessed, died on a hospital bed. many die in toilets
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
الله مولانا کی خطائیں معاف کرے اور انہیں غریق رحمت کرے . آمین
انسان خطاء کا پتلا ہے . مولانا کے طرز تکلم سے اختلاف کرنے کی گنجائش موجود ہو سکتی ہے
لیکن اسلامی تعلیمات اور افکار میں ان کا علم بہت وسیع تھا . پورے بر صغیر میں شائد ہی ایسے کوئی اسلامی عالم ہوں جو علامہ اقبال پر اتنی فصیح و بلیغ دسترس رکھتے ہوں جتنی کہ علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کو تھی
مرحوم علامہ اقبال کی سوچ اور تعلیمات پر ایک چلتا پھرتا انساییکلوپیڈیا تھے

ایک بار پھر...... الله مرحوم کی مغفرت کرے . آمین
بالکل شروع میں مولانا کے کلپس دیکھے جس میں وہ توہین رسالت کے ترمیمی بل کو پیش کرنے والوں کو گالیاں دے رہے تھے. سیاق و سباق جانے بغیر میں خوب ہنسا کہ یہ کونسا عالم دین ہے جو گالیاں دیتا ہے. مگر کافی عرصے بعد تجسس کی بنا پر یوٹیوب پر انکی تقاریر دیکھنی شروع کی. ورطہ حیرت میں پڑ گیا کہ کیا فارسی اور کیا اردو. اقبال تو انہیں ازبر ہے اور باقاعدہ ہر موقع پر ہر بات میں اقبال ریفرنس ہے احادیث کے ساتھ ساتھ. اقبالیات پر اتنی دسترس کم ہی دیکھی اور زبان و بیان بھی ماشاءاللہ خوب. انکی محبت آقا سے تھی اور ہے اور اسی میں دیوانہ وار اقدامات اٹھاتے رہے. ہم لوگ اعتراض کر سکتے ہیں؛ ور نیت پر شک بھی کیا کے سب طاقت میں آنے کا بہانہ ہے. مگر وقت نے یہ بھی ثابت کیا کہ اگر ٹانگوں سے معزور یہ شخص احتجاج نہ کرتا تو ہماری قوم کا یہ فرض کفایا ادا کرنے کی ذمہ داری اور کس شخص نے اٹھائ؟
میں شرمندہ ہوں جو کبھی انکا مزاق بھی اڑا چکا ہوں. اب لگتا ہے انکے احسان تلے دبا ہوں. کہ ہم جیسے فیس بکی عاشق رسول لوگوں کا فرض بھی انہوں نے اٹھایا. َ
بالکل اس طرح کہ بے شک میں ایک سنی خاندان میں پیدا ہوا مگر اہل تشیع کا شکرگزار ہوں جن کی وجہ سے محرم کے ماہ میں صحیح ہمیں کربلا اور خاندان اور جانثاران رسول کی قربانی تو یاد آتی ہے. ورنہ ہم جیسا خصوصاً مجھ سا احسان فراموش اور محسن فراموش تو سب فراموش کر بیٹھتا. اللہ ہمیں اپنے مخلص لوگوں کا ساتھ دینے کی توفیق دے. اب بھی غلطی سدھارنے کا موقع ہے. جو لوگ پاک فوج کیخلاف ہزیاں بکتے ہیں اور کپتان کی بے جا مخالفت کرتے ہیں . ان لوگوں کو آئینہ دکھائیں اور جہاں غلطی ہو تو تصحیح کیلئے کوشش کریں. ففتھ جنریشن اور پروپیگنڈہ کی جنگ میں حق کا ساتھ دیں. حضرت علی رضی اللہ کا کیا پیارا قول ہے کہ اگر حق پہچاننے میں دشواری ہو تو دشمنوں کے تیر کا رخ دیکھو. حق بھی وہیں ملے گا. اس وقت تیروں کا رخ پاک فوج اور عمران خان کی جانب ہے.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
الله مولانا کی خطائیں معاف کرے اور انہیں غریق رحمت کرے . آمین
انسان خطاء کا پتلا ہے . مولانا کے طرز تکلم سے اختلاف کرنے کی گنجائش موجود ہو سکتی ہے
لیکن اسلامی تعلیمات اور افکار میں ان کا علم بہت وسیع تھا . پورے بر صغیر میں شائد ہی ایسے کوئی اسلامی عالم ہوں جو علامہ اقبال پر اتنی فصیح و بلیغ دسترس رکھتے ہوں جتنی کہ علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کو تھی
مرحوم علامہ اقبال کی سوچ اور تعلیمات پر ایک چلتا پھرتا انساییکلوپیڈیا تھے

ایک بار پھر...... الله مرحوم کی مغفرت کرے . آمین
بلا شبہ کلام علامہ اقبال شناسی میں اس عھد میں یکتا تھے ۔ بعید ہے کسی دوسرے کو کلام اقبال اس وسعت اور روانی سے یاد رہا ہو۔ ایک وقت میں صوفی تبسم یا ڈاکٹر قرار وغیرہ اقبال پر لیکچر دیا کرتے تھے مگر جیسا کہ رضوی صاحب خود کہتے تھے وہ روحِ اقبال شناس تھے جبکہ دوسر ے فکر اقبال شناس تھے ۔۔ علامہ اقبال کے کلام کے اس پہلو کی تشریح انقلاب ایران کے زعما پر بھی اثر انداز ہوئی تھی اور انکے انقلابی خظبات کا حصہ بھی بنی ۔۔ دویم رضوی صاحب روایتی اسلامی علوم میں کسی سے بھی کم نہ تھے اور یاداشت بھی خوب، اور روایتی قران پر دسترس بھی مگر جو فہم قران کی نئی جہتیں پچھلے سو برس بھر میں ابھری ہیں ان سے کوسوں دور ، ۔ انکے عشق رسول پر تبصرہ نہیں مگر انکا عشق بھی کسی فلسفیانہ نکتہ طرازی کی بجائے براہ راست سیرت رسول اور صحابہ سے اخذ تھا ، اسی ماخذ سبب عشق انکا اول و آ خر ہوا ۔
۔رضوی صاحب کا تیسرا پہلو انکا پر اثر فن تقریر تھا۔جس کی آئیندہ مثال دی جائے گی ہمارے ہاں مساجد کے خطبااور واعظ اکثر مقامی ڈکشن استعمال کرتے نہیں گھبراتے ( مسجد شہدا میں ڈاکٹر اسرار ایک ایکسیپشن تھے کہ ۔عالمانہ۔ انداز کے واعظ بنے جس نے انہیں یکدم سٹار بنا دیا اور پھر وہ لہجہ کسی حد مروج بھی ہو گیا) ۔۔ ٹی وی کے خطیبوں کا بوجوہ لہجہ اور انداز مختلف ہوتا مگر رضوی صاحب نیشنل لیول کے خطیب تو بن گئے مگر اپنے مساجد والے وعظ کے انداز پر قائم رہے اور اس موجب ان پر تنقید بھی ہوئی مگر فہم زبان خصوصا فارسی اور عربی پر قادر تھے ۔

سیا سی اختلاف کے ذکر کا یہ موقع نہیں اور بھلے عزیر ویسے ہی اوپر کیا کیا کچھ تحریر کر چکے ہیں ۔سب نے اس دنیا کو چھوڑ اپنی قبر جانا ہے مری حثیئت نہیں اس موقع بولوں۔
 
Last edited:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ
Allah bless at his grave and better place in Haven .
 
none of ur business

MPA (400+ posts)
ya allah tera laakh laakh shukar hai k is langray ko pany taraf bula leya
agli dafa paps johns, qadayani cheif of army bajwa aur sazashee faiz hameed to b bula lay please ta k hamree jaan k khulasee ho jaye
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Allah swt marnay walay ke kabeera gunaho ko maaf karay..Marnay walay ne bohat se logo ko gumrahi ki rah dikhae..Beshak Allah swt sab se bara maaf karnay wala ha..
 
yaar 20

MPA (400+ posts)
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
یہ پاکستانی تاریخ کا ایک بدتمیز ترین مولوی تھا۔ اسکی وجہ سے اسلام کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ اللہ اسکی مغفرت کرے۔ آمین۔
وسیم صاحب ۔سلام ہے آپ کی عظمت کو ورنہ تو سارے منافقیناور اینکرزاس جاھل مطلق کی مدح سرائی میں محو ہیں