ترپ کا پتہ کیا ہوسکتا ہے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب عثمان بزدار وسیم اکرم پلس ہوسکتا ہے تو مسٹر بین بھی ترپ کا پتہ ہوسکتا ہے

?
اگر ترپ کا پتہ مسٹر بین ہے تو عمران کو خودکشی کرلینی زیادہ سود مند رہے گی ہربندہ کہے گا کنجرو نہ عدم اعتماد کرتے اور نہ خان پنکھے سے لٹک کر پھا لیتا
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ترپ کا پتہ یہ ہے کہ مائنڈ گیم میں چوروں لٹیروں کو روز اتنی ٹینشن دو کے مریم گشتی کہہ اُٹھے کہ ہا ہا ہا پی ڈی ایم میں لڑائی ہو گئی ہے۔ عمران خان کے ساتھ اللہ کی رحمت اور امت مسلمہ کی بے لوث دعائیں ہیں۔ اللہ رب العزت کے خاص کرم اور قوم کی دعاؤں سے عمران خان چوروں اور لٹیروں کو عبرتناک شکست دے کر پاکستان کو مضبوط اور خوشحال کرے گا انشاءاللہ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ترپ کے پتے کا تو علم نہیں ، تاھم یہ حقیقت ہے کہ عمران کے آخری ایام چل رھے ہیں اور اس کی
کیفیت اس چراغ کی مانند ہےجو بجھنے سے پہلے آخری بار پھڑ پھڑا رھا ہو ۔ میں اس کی آخری ایام میں ھاتھ پیر ھلانے کی ان کوششوں پر حیران ہو کہ اقتدار کا لالچ کس طرح انسان کے اوسان خطا کیے دیتا ہے ۔ بات سیدھی سی ہے ، اسے اسمبلی تحلیل کرکے فوری نئے الیکشن کا اعلان کر دینا چاھیے تھا لیکن موصوف حسب توقع شیدا ٹیلی کی بھڑکوں کا شکار ہوگئے ہیں ۔ شیدا ٹیلی بھی خاموشی سے پتلی گلی سے کھسک لے گا ۔

نام رہے گا اللہ کا۔ جو غائب بھی ہے ، حاضر بھی۔​
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

انشاءاللہ رمضان المبارک میں پی ڈی ایم کے شیطان قید ہو جائیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

انشاءاللہ رمضان المبارک میں پی ڈی ایم کے شیطان قید ہو جائیں گے
پی ڈی ایم نے تو چار سال بھی کچھ نہ کیا خان کو کسی اور طرف سے خطرہ ہے جن میں سب سے پہلے انھے یوتھئیے اور اس کے بعد انگلی کی کم ہوتی سپورٹ ہے
 
shiekhnoman

Councller (250+ posts)

ترپ کے پتے کا تو علم نہیں ، تاھم یہ حقیقت ہے کہ عمران کے آخری ایام چل رھے ہیں اور اس کی
کیفیت اس چراغ کی مانند ہےجو بجھنے سے پہلے آخری بار پھڑ پھڑا رھا ہو ۔ میں اس کی آخری ایام میں ھاتھ پیر ھلانے کی ان کوششوں پر حیران ہو کہ اقتدار کا لالچ کس طرح انسان کے اوسان خطا کیے دیتا ہے ۔ بات سیدھی سی ہے ، اسے اسمبلی تحلیل کرکے فوری نئے الیکشن کا اعلان کر دینا چاھیے تھا لیکن موصوف حسب توقع شیدا ٹیلی کی بھڑکوں کا شکار ہوگئے ہیں ۔ شیدا ٹیلی بھی خاموشی سے پتلی گلی سے کھسک لے گا ۔

نام رہے گا اللہ کا۔ جو غائب بھی ہے ، حاضر بھی۔​
عمران کو اگر اقتدار کا لالچ ہوتا تو آج یہ منحرف ارکان نہ ہوتے، عمران ان کو پیسہ بھی دے دیتا اور عہدے بھی
رہی بات استعفے کی تو اس میں بھی عمران کا نقصان ہوتا اپوزیشن کہتی کہ ہمارے پریشر کی وجہ سے استعفی دیا
عمران خان کی حکومت کو زبردستی ختم کر کے اول تو اتحادیوں کی حکومت چل نہیں پائے گی وجہ چوں چوں کا مربہ، اور پھر کیا اگلا الیکشن وہ سب عمران خان کی مخالفت میں لڑیں گے؟

اس لیے موجود حالات کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے لیے دونوں صورتوں میں ون ون کی پوزیشن ہے
 
shiekhnoman

Councller (250+ posts)
پی ڈی ایم نے تو چار سال بھی کچھ نہ کیا خان کو کسی اور طرف سے خطرہ ہے جن میں سب سے پہلے انھے یوتھئیے اور اس کے بعد انگلی کی کم ہوتی سپورٹ ہے
تجھے اور تیری ن لیگ کو انگلیوں کا بڑا شوق ہے
کبھی فوج کی،کبھی انڈیا کی،کبھی امریکہ کی اور کبھی اپنی

? ? ? ? ?
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
Koi patta watta nahin he bus yehi umeed hai ke logon ka jimme ghafeer dekh ker munharif araakeen aur ittehadi wapis aajayenge jo ke filhal na mumkin lagta he.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کو اگر اقتدار کا لالچ ہوتا تو آج یہ منحرف ارکان نہ ہوتے، عمران ان کو پیسہ بھی دے دیتا اور عہدے بھی
رہی بات استعفے کی تو اس میں بھی عمران کا نقصان ہوتا اپوزیشن کہتی کہ ہمارے پریشر کی وجہ سے استعفی دیا
عمران خان کی حکومت کو زبردستی ختم کر کے اول تو اتحادیوں کی حکومت چل نہیں پائے گی وجہ چوں چوں کا مربہ، اور پھر کیا اگلا الیکشن وہ سب عمران خان کی مخالفت میں لڑیں گے؟

اس لیے موجود حالات کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے لیے دونوں صورتوں میں ون ون کی پوزیشن ہے

جناب عالی۔ اگر عمران کو اقتدار کا لالچ نہ ہوتا تو تقریبا" 4 سال اس کے ساتھ یہ لوٹے گردش میں نہ رہتے ۔ اس نے ھر وہ عمل کیا ہے جو اس نے اپنی الیکشن سے پہلے کئ گئ تقریروں میں سختی سے ممانعت کی تھی اور ان حرکتوں کا سارا الزام حزب اختلاف پر لگاتا رہتا تھا ۔ جتنے لوٹے اکھٹے کرکے عمران نے محض چند ووٹوں کی اکثریت سے حکومت کی ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے ۔ صرف اس بات کو کہہ دینا کہ اسے اقتدار کا لالچ نہیں ہے ، محض خوش فہمی کے اور کچھ نہیں کیونکہ اس کا عمل ظاھر کرتا ہے کہ وہ کس قدر مضطرب کیفیت میں ہے ۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ اگر وہ استعفا دے دیتا تو یہ حزب اختلاف کی جیت ہوتی تو یہ بات اس چیز کی نشاندھی کرتی ہے کہ اس میں ذاتی انا اورنمائش پرستی کا مادہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہے ۔ سیاست میں کوئ بات حرف آخر نہیں ہوتی اور بعض اوقات بڑے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے چھوٹی قربانی دینی پڑتی ہے ۔ استعفا کے بعد نئے الیکشن کا اعلان اس کے لیے مستقبل کی نئ راھیں کھول دیتا لیکن افسوس کہ اس کے اردگرد مفاد پرست عناصر کا ایک جم غفیر ہے جو اسے احمقانہ مشورے دیتا رہتا ہے ۔

یہ دونوں صورتیں اس کے لیے ایک جبری مجبوری ہے جسے اپنائے بغیر اور کوئ راستہ نہیں ۔ یہ مکمل شکست کی طرف پہلا قدم ہے ۔​
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سیم خان گشتی کا بچا تو تو ہے سیم پتا نہیں تیرا ابا ہے
یا ٹھوکو
لیکن تیری دلالوں والی جھوٹی تحریر سے لگتا ہے تو اپنی ماں کی دلالی کرتا ہے-
اگر سچ ہے تو ثبوت پیش کر ورنہ کوئی اور کام ڈھونڈ بلکہ اپنی امی کو واپس ہیرا اب بیچ اس کو تو ویسے بھی عادت ہے
ہمارا ملک کی عزت بچنے کی تیری اوقات نہیں ہے-
جو خوامخواہ کسی کو کوٹ کے بھونکتا ہی وہ گشتی کا بچہ اور طوائف کی نسل ہوتا ہے گشتی کا بچہ گشتی ماں کا ریٹ لگواتا ہے اسے ہیرا منڈی میں گاہک ڈھونڈ کر اصلی خالص گشتی سو فیصد گشتی یہ ایک پیمانہ ہے گشتی کے بچے ڈھونڈنے کا
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
پی ڈی ایم نے تو چار سال بھی کچھ نہ کیا خان کو کسی اور طرف سے خطرہ ہے جن میں سب سے پہلے انھے یوتھئیے اور اس کے بعد انگلی کی کم ہوتی سپورٹ ہے

ایک بات لکھ لو کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ سے پہلے ہی پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ جائے گی اور امید قوی ہے کہ ووٹنگ کی نوبت ہی نہ آئے۔ عدم اعتماد کی تحریک واپس لے لیں گے
 
DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
ساری قوم کو عمران خان کہ ترپ کہ پتے کا انتظار ہے. اور اس بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں. یہ ترپ کا پتہ کیا ہوسکتا ہے؟ کیا مریم نواز کی کوئی گندی ویڈیو آنے والی ہے؟ کیا عمران خان باجوہ کو برطرف کر کہ فیض حمید کو آرمی چیف لگانے والے ہیں؟ کیا عمران خان ایک دھواں دار تقریر کر کہ ملکی اور غیر ملکی اسٹبلشمینٹ کو ننگا کرنے والے ہیں؟ یہ بھی ممکن ہے کوئی ترپ کا پتہ نہیں ہو اور خان حسب عادت بڑکیں اور چولیں مار رہا ہو. یہ بات تو کنفرم ہے کہ اتحادی اب حکومت کہ ساتھ نہیں ہیں اور ساتھ نہ دینے کی وجہ اسٹبلشمینٹ کا اشارہ ہے. پاکستانی آرمی کی امریکہ کی غلامی کی ایک تاریخ رہی ہے. یہ بات ناممکن ہے کہ امریکہ پاک آرمی کو اعتماد میں لئے بغیر ہی اپوزیشن کو حکومت کہ خلاف اکسا رہا ہو

آپ لوگوں کی کیا راۓ ہے؟
Sb se pehli rayay yeh he k ap genius hen bhai. Zabardast. Kya tajzia kiia he. Imran khan bhi chawwal he. Army bhi ghulam he. Ap k samne sb lallay hen.

Apko kya zarurat kisi aur ki rayay ki?

Kahan kahan se ajatay hen
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Syed Mir Jafar Ali Khan Bahadur, also known as Mir Jafar, the infamous traitor of the Battle of Plassey (1757) was promised gold, cash & Nawabi of Bengal by British East India Company. But as it happens to all traitors in history, he was kicked out by English three years later (1760), died miserably due to leprosy (1765) & remains hated till this day!

FOkaNv_WUAw9MlP