ترین کو این آر او؟؟

Resilient

Minister (2k+ posts)

Govt changes head of FIA sugar crisis JIT​

Dr Muhammad Rizwan replaced with Abu Bakar Khuda Baksh as inquiry officer

In an interesting development, the government has changed the head of the Federal Investigation Agency (FIA) led joint investigation team (JIT) probing into a sugar crisis.

The government on Monday notified that the FIA Lahore Director Dr Muhammad Rizwan has been replaced with Additional Director Abu Bakar Khuda Baksh as an inquiry officer.

Dr Rizwan had not only supervised the crackdown against the sugar mafia responsible for shortage of the commodity but also carried out investigations against PTI disgruntled leader Jahangir Tareen and PML-N President Shehbaz Sharif.

The officer was not only personally overseeing registration of cases against influential sugar mills owners and speculators but was also analyzing all the data and evidence received from the State Bank of Pakistan, the Federal Board of Revenue (FBR) and other departments.
According to sources, the JIT led by Dr Rizwan had been threatened as well as offered bribes but it had continued its crackdown against the sugar mafia and the process of collection of evidence.

The sources said the JIT has already completed 70% of its work. They said Dr Rizwan will continue to be a part of the JIT but not as its head.

They said this development may have a link with a possible rapprochement between Premier Imran Khan and Tareen. When contacted, Dr Rizwan refused to comment. The FIA spokesperson also did not speak on the development.

جہانگیر ترین گروپ کو بھی آج ملاقات کیلئے بلا لیا گیا ہے اور ان کی سب سے بڑی ڈیمانڈ بھی مان لی گئی ہے تو اب جہانگیر ترین کرپٹ نہیں رہے گا اور اسے کلین چٹ بھی مل جائے گی

https://nation.com.pk/27-Apr-2021/tareen-group-of-30-mps-set-to-meet-pm-today
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
tareen-group-of-30-mps-set-to-meet-pm-today-1619469797-9874.jpg
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ترین ، آل شر اور آل زر . . . . . . این آر او کے حمام میں سب ننگے ہیں
. . . . .
بحرحال مجرم تو این آر او مانگے گا ہی . . . . پوچھنا عمران خان سے چاہیے کہ این آر او کیوں ہونے دیا ؟
 
jeo pakistan

MPA (400+ posts)
جب عدلیہ سے لے کر کرپٹ نورے زرداری تک سب کو این آر او مل رہا ہے تو پھر ترین کو کیوں نہی..وہ بھی اسی ملک کا باشندہ ہےجب تک عدلیہ میں دلال بیٹھے ہیں اس ملک میں انصاف نہی ہوگا بیشک عمران خان کی جگہ کسی فرشتہ ہی آ جاے
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)

Govt changes head of FIA sugar crisis JIT​

Dr Muhammad Rizwan replaced with Abu Bakar Khuda Baksh as inquiry officer

In an interesting development, the government has changed the head of the Federal Investigation Agency (FIA) led joint investigation team (JIT) probing into a sugar crisis.

The government on Monday notified that the FIA Lahore Director Dr Muhammad Rizwan has been replaced with Additional Director Abu Bakar Khuda Baksh as an inquiry officer.

Dr Rizwan had not only supervised the crackdown against the sugar mafia responsible for shortage of the commodity but also carried out investigations against PTI disgruntled leader Jahangir Tareen and PML-N President Shehbaz Sharif.

The officer was not only personally overseeing registration of cases against influential sugar mills owners and speculators but was also analyzing all the data and evidence received from the State Bank of Pakistan, the Federal Board of Revenue (FBR) and other departments.
According to sources, the JIT led by Dr Rizwan had been threatened as well as offered bribes but it had continued its crackdown against the sugar mafia and the process of collection of evidence.

The sources said the JIT has already completed 70% of its work. They said Dr Rizwan will continue to be a part of the JIT but not as its head.

They said this development may have a link with a possible rapprochement between Premier Imran Khan and Tareen. When contacted, Dr Rizwan refused to comment. The FIA spokesperson also did not speak on the development.

جہانگیر ترین گروپ کو بھی آج ملاقات کیلئے بلا لیا گیا ہے اور ان کی سب سے بڑی ڈیمانڈ بھی مان لی گئی ہے تو اب جہانگیر ترین کرپٹ نہیں رہے گا اور اسے کلین چٹ بھی مل جائے گی

https://nation.com.pk/27-Apr-2021/tareen-group-of-30-mps-set-to-meet-pm-today
Abay Dhakkan Jahangir Tareen Ussi Din Hi Clean Hogaya Tha Jab Imran khan Nay Is Per Haath Daala Tha, Nahi Tu Apnay Leaders Kay Statement Dekhlo.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی مایوس کن خبر ہے ...یہ انتظامی معاملہ ہے ..بلیم عمران کو ہی جائے گا
انتظامی نہیں، نظامی معاملہ ہے۔ کبھی ایک سینیئر آفیسر کو ہٹا کر اس کی جگہہ جونئیر آفیسر کو نہیں دی جاتی اور ساتھ ہی سینیئر آفیسر کو جونئیر کے ماتحت کیا جاتا ہے۔

ابو بکر خدا بخش صاحب پہلے ایڈیشنل آئی جی پنجاب رہ چکے ہیں اور عثمان بزدار کے بہت چہیتے بھی ہیں۔ ایف آئی اے میں بھی ان کی تعیناتی بہ طور ایڈیشنل ڈی جی ہوئی تھی، جو ڈی جی ایف آئی اے یعنی ڈاکٹر صاحب کے ماتحت ہوتا ہے۔

اب ظاہر ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ ہی ایسی بنائی جائے گی جس میں جہانگیر ترین کے خلاف کچھ ثابت نہیں ہوگا۔ تحقیقات کے اہم علاقہ جات اور نقطوں کو رپورٹ میں دبا دیا جائے گا۔ ڈاکٹر صاحب شائد کچھ عرصے میں اپنا استعفیٰ خود ہی پیش کردیں گے۔

یہ کھیل پی ٹی آئی کے یہ تین سرغنہ، یعنی ترین، خٹک اور علیم خان بہت پہلے سے کھیلتے آرہے ہیں اور عمران خان کا ردّعمل بھی کوئی نیا نہیں۔ کے پی کے میں احتساب سیل کے ڈی جی کے ساتھ خٹک کی انکوائری کرنے پر کیا ہوا تھا؟

ان سب کو صرف ایک با اصول آدمی نے بے نقاب کیا تھا، جسکو اس وقت بھی بے تحاشہ گالیاں پڑیں تھیں، اور وہ تھے جسٹس وجیہ الدّین۔ جنھوں نے ان کی حرکتیں پی ٹی آئی کے اندرونی الیکشن میں ہی بے نقاب کردیں تھیں اور ان شعبدہ بازوں کی حقیقت عوام کے سامنے لے آئے تھے۔ آج انھی کی باتیں ایک ایک کر کے سچ ثابت ہو رہی ہیں۔

یہ ملک اب نظام کی تبدیلی چاہتا ہے، اس ویسٹرن ٹائپ پارلیمنٹری ڈیموکریسی نے ہمیں ہمیشہ یہی دیا ہے کہ آخر میں ہمیں خود بلک بلک کر فوج کو بلوانا پڑتا ہے۔

پارلیمنٹ کی اس آسیب زدہ عمارت کا کوئی اور حل نہیں ہے ماسوائے کہ اسے مسمار کردیا جائے۔ آئین اگر اپنے لوگوں کو اس حلقے کی سیاست سے محفوظ نہیں رکھ سکتا، کسی قابل انسان کو لوگوں کی خدمت کا موقع نہیں دے سکتا، اس کے ہاتھ پیر بباندھ دیتا ہے، اسے چوروں اور لٹیروں کے آگے بے بس کر کے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیتا ہے، تو ایسے آئین کو اٹھا کر کھڑکی سے باہر پھینک دینا چاہیئے، کیونکہ اس آئین کا جواز ہی باقی نہیں رہتا۔

ہر کہ در کان نمک رفت، نمک شد

اس آسیب زدہ پارلیمنٹ میں جو بھی گیا، پارلمینٹری ڈیموکریسی کا حصّہ ہی بنا ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اب تو صرف خدا کی عدالت ہی رہ گئی ہے