تقریریں نہیں ایکشنز

Constable

MPA (400+ posts)
مسلم ممالک کے بارڈر اسرائیل کے ساتھ لگتے ہیں وہ اجازت دیں اور تمام فوجیں بارڈر پر جمع ہونے میں ایک دو روز لگیں گے
کیل کانٹے سے لیس فوجیں اسرائیل کے بارڈر پر جمع کرنے میں دو دن لگیں گے؟

دو ڈویژن فوج اپنے ہی ملک میں ایک شہر سے دوسرے شہر بھیجنا ہو تو دو دن نہیں لگتے جہاں نقل و حمل کو ممکن بنانے کیلئے گورمنٹ کی سول مشینری آپکے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہوتی ہے۔ آپ سمندر/سرحد پار فوج دو دن میں مع اسلحہ و فوجی مشینری بھجوا رہے ہو؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

فوج خود اپنا انتظام کرلے گی دو دن میں وہ فوجیں بارڈر پر پنہچیں گی جو مصر اردن، لبنان، شام ،اور سعودیہ کی ہیں ان کی موومینٹ اور باقی فوجوں کی آمد کا سن کر ہی نقشہ بدل جاے گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

افغانستان کے ساتھ پاکستان کھڑا ہے؟
کیا کہنے ببر شیرا تیرے

غور سے دیکھو مالی مشکلات کا شکار غریب پاکستان کھڑا نہیں بلکہ پڑا ہے، قدموں میں

اگر آپ سچ مچ سمجھتے ہیں کہ نائن الیون کے بعد پاکستان پچاس ممالک کی اتحادی افواج کے مقابلے میں طالبان کے ساتھ کھڑا تھا یا کھڑا رہا تو آج کے بعد میں نے آپکے تھریڈ نہیں پڑھنے۔
حالیہ تاریخ سے اتنی عدم واقفیت اور اتنا بودا تجزیہ
توبہ توبہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

شاید آپ کہنا چاہ رہے تھے کہ طالبان کے ساتھ پاکستان کھڑا ہے ؟
موجودہ افغانستان تو میڈ ان امریکہ افغانستان ہے
لہذا پاکستان کا افغانستان کے ساتھ کھڑا ہونا دراصل امریکہ کیساتھ کھڑا ہونا ہے
میں یہی تو کہہ رہا ہوں کہ مزاحمتی فورسز جنکو طالبان کہا جاتا ہے آپ کچی کے سٹوڈنٹ تو نہیں اچھے خاصے میچور ہیں، پی ٹی آی والوں کو بات دیرسے سمجھ آتی ہے آپ تو ذہین لگتے ہیں
افغانی حکومت امریکی سیٹ اپ ہے ان کے جاتے ہی یہ اپنا وجود کھو بیٹھے گی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیل کانٹے سے لیس فوجیں اسرائیل کے بارڈر پر جمع کرنے میں دو دن لگیں گے؟

دو ڈویژن فوج اپنے ہی ملک میں ایک شہر سے دوسرے شہر بھیجنا ہو تو دو دن نہیں لگتے جہاں نقل و حمل کو ممکن بنانے کیلئے گورمنٹ کی سول مشینری آپکے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہوتی ہے۔ آپ سمندر/سرحد پار فوج دو دن میں مع اسلحہ و فوجی مشینری بھجوا رہے ہو؟

گرمی کا موسم ہے ، راستے میں لسی وسی بھی پینی ہے ۔​
 
Constable

MPA (400+ posts)
فوج خود اپنا انتظام کرلے گی دو دن میں وہ فوجیں بارڈر پر پنہچیں گی جو مصر اردن، لبنان، شام ،اور سعودیہ کی ہیں ان کی موومینٹ اور باقی فوجوں کی آمد کا سن کر ہی نقشہ بدل جاے گا​
سوائے شام کے باقی وہ ممالک ہیں جو اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں یا کرنیوالے ہیں

اسرائیل کے بارڈر پر مجرا یا بیلی ڈانس ہو رہا ہے جسے دیکھنے کیلئے سعودیہ وغیرہ اپنی فوج بھیجیں گے؟
یار، کیا خیالی خوابی باتیں کر رہے ہو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گرمی کا موسم ہے ، راستے میں لسی وسی بھی پینی ہے ۔
فلسطینی بچے مر رہے ہیں کھانے پینے کا کسی کوہوش نہیں اور انکے گھر تو تباہ ہورہے ہیں مگر اتنی بے حسی کہ آپ کو مزاق سوجھ رہے ہیں
فوج کی موومنٹ بای ائر ہوتی ہے اور تمام انتظامات کھانا پینا ان کے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سوائے شام کے باقی وہ ممالک ہیں جو اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں یا کرنیوالے ہیں

اسرائیل کے بارڈر پر مجرا یا بیلی ڈانس ہو رہا ہے جسے دیکھنے کیلئے سعودیہ وغیرہ اپنی فوج بھیجیں گے؟
یار، کیا خیالی خوابی باتیں کر رہے ہو
خیالی باتیں نہیں اس کے علاوہ کوی حل نہیں ہے ایک بار یہ ایسا کریں گے تو دنیا بھی ان کے ساتھ ہوجاے گی کیونکہ انہیں اخلاقی برتری حاصل ہوگی جو اسرائیل کو نہیں
آج یورپی یونین نے بھی اسرائیل مخالف بیان دیا ہے اب یہ مسلم ممالک پر ہے کہ وہ آگے بڑھ کر قیادت کریں تاکہ دنیا ان کی کھل کر حمایت کرے
 
Constable

MPA (400+ posts)
میں یہی تو کہہ رہا ہوں کہ مزاحمتی فورسز جنکو طالبان کہا جاتا ہے آپ کچی کے سٹوڈنٹ تو نہیں اچھے خاصے میچور ہیں، پی ٹی آی والوں کو بات دیرسے سمجھ آتی ہے آپ تو ذہین لگتے ہیں
افغانی حکومت امریکی سیٹ اپ ہے ان کے جاتے ہی یہ اپنا وجود کھو بیٹھے گی
نائن الیون کے بعد پاکستان پچاس ممالک کی اتحادی افواج کے مقابلے میں طالبان کے ساتھ کھڑا تھا؟

پاکستان نے تو انٹرنیشنل سفارتی آداب و قوانین کے خلاف افغان سفیر ملا ضعیف پکڑ کر امریکہ کو دے دیا تھا، طالبان نامی مزاحمتی فورسز کے ساتھ کھڑا ہونا تو بہت دور کی بات ہے۔

پاکستان امریکہ کے ساتھ کھڑا تھا اور ہے
جب حکم ملا طالبان بناؤ، بینظیر اور جنرل نصیر اللہ بابر نے بنوا دیے
جب حکم ملا انہیں چلاؤ، چلا دے
حکم ملا انہیں ہٹاؤ یا ہٹانے میں مدد کرو پاکستان نے ائیر بیسز، شاہراہیں اور ائر سپیس سمیت سب کچھ امریکہ کو دیا

اب حکم ملا ہمارے طالبان سے مذاکرات کرواؤ، پاکستان سر تسلیم خم کیے حاضر جناب ہے۔
آپکےتجزیے کی بنیاد ہی ناقص ہے بشرطیکہ آپ طنزاً ایسا نہ کہہ رہے ہوں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
فلسطینی بچے مر رہے ہیں کھانے پینے کا کسی کوہوش نہیں اور انکے گھر تو تباہ ہورہے ہیں مگر اتنی بے حسی کہ آپ کو مزاق سوجھ رہے ہیں
فوج کی موومنٹ بای ائر ہوتی ہے اور تمام انتظامات کھانا پینا ان کے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں

آپکے جذبات کا احترام ہے ۔​
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی ریاست جہاد کا اعلان کرے اور اپنی افواج بھجواے تو میں اپنی افواج کے ساتھ جو بھی ان کا پلان ہوگا کہ سویلینز کو کیسے جنگ کے دوران استعمال کرنا ہے ویسے ہی عمل کرونگا علیحدہ جتھوں کا تجربہ پہلے بھی کامیاب نہیں ہورہا الٹا دھشت گردی کے الزامات لگ رہے ہیں
پہلے بھی افواج سویلینز کی ایک ٹیم بنا کر اس کو فوجی جنرل کے انڈر بڑی کامیابی سے استعمال کرتی آی ہے سپلای اور میڈیکل ایڈ اور ایمونیشن سویلینز ہی انجام دیتے رہے ہیں
Good yaar achay khasay phare likhay aur bhalay insaan he aap. Ye kaha nawaz aur zardari ki support karte ho.
I know not related to this topic but looks a good man.
 
Haha

Minister (2k+ posts)
فکر کی کوئی بات نہیںُ بھائی لوگو
ہم ہیں نہ ہمُ سبُ اور ساری مسلم امہ اور راحیل شریف کی زیر کمانُ بہت سے ملکوں کی فوجیں سب مل کر اسرائیل کو بد دعا دے دیں گی فلسطین آزاد ہو جائے گا اور اسرائیل تباہ
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Good yaar achay khasay phare likhay aur bhalay insaan he aap. Ye kaha nawaz aur zardari ki support karte ho.
I know not related to this topic but looks a good man.
میں کسی کو بھی سپورٹ نہیں کرتا مگر جب دونوں اطراف میں فرق ایک بال برابر بھی نہ ہو مگر پھر بھی ان میں سے ایک فریق پاکباز بننے کی کوشش کرے تو مججھے انہیں ننگا کرنا پڑتا ہے
دراصل پی ٹی آی سپورٹرز کے دماغوں میں ایک ہی بات سمای ہے کہ جو حکومت پر اعتراض کرے وہ ن لیگی ہے۔ حالانکہ میں شہباز اور چوہدری نثار کے سخت خلاف ہوں کیونکہ یہ ووٹ عوام سے لیتے ہیں مگر بوٹ اسٹیبلشمینٹ کے چاٹتے ہیں، اگر یہ حکومت میں آتے ہیں تو میں اسی پیج کر ان کی ایسی تیسی پھیر دوں گا اور انکی بھی جو ان کو لائیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نائن الیون کے بعد پاکستان پچاس ممالک کی اتحادی افواج کے مقابلے میں طالبان کے ساتھ کھڑا تھا؟

پاکستان نے تو انٹرنیشنل سفارتی آداب و قوانین کے خلاف افغان سفیر ملا ضعیف پکڑ کر امریکہ کو دے دیا تھا، طالبان نامی مزاحمتی فورسز کے ساتھ کھڑا ہونا تو بہت دور کی بات ہے۔

پاکستان امریکہ کے ساتھ کھڑا تھا اور ہے
جب حکم ملا طالبان بناؤ، بینظیر اور جنرل نصیر اللہ بابر نے بنوا دیے
جب حکم ملا انہیں چلاؤ، چلا دے
حکم ملا انہیں ہٹاؤ یا ہٹانے میں مدد کرو پاکستان نے ائیر بیسز، شاہراہیں اور ائر سپیس سمیت سب کچھ امریکہ کو دیا

اب حکم ملا ہمارے طالبان سے مذاکرات کرواؤ، پاکستان سر تسلیم خم کیے حاضر جناب ہے۔
آپکےتجزیے کی بنیاد ہی ناقص ہے بشرطیکہ آپ طنزاً ایسا نہ کہہ رہے ہوں

نہیں میرا تجزیہ درست ہے پاک فوج اگر دیکھا جاے تو افغانستان کے معاملے میں ملوث ہوے بغیر رہ نہیں سکتی تھی اگر ہم وہان گیپ چھوڑ دیتے تو اس کو پر کرنے انڈین آجاتے اور پاکستان کو دونوں بارڈرز پر فوج لگانی پڑتی، بے نظیر کی کیا اوقات کہ وہ طالبان بنواے، اس وقت بے نظیر کی جگہ پروفیسر ہود بھای بھی ہوتا تو طالبان بنوانے پڑتے کیونکہ فوج چاہتی تھی کہ یہ کام کیا جاے ورنہ ہم گھر جائیں گے