تمام پاکستانی بھائیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آج عیدالفطر ہے ۔ پی ٹی آ ی کے ممبران کے علاوہ تمام محب وطن پاکستانیوں کو عید مبارک۔ کل بعض بکاو ملاوں اور حکومت کی گمراہ کن پالیسی کے باوجود مسلمانوں کے ایک بڑے حصے کو پنجاب اور سندھ اور بلوچستان میں رمضان کے تیس روزے پورے کرنے کی توفیق ملی۔اور آج وہ اللہ کے فضل سے عید کی حقیقی خوشیاں منا رہے ہیں ۔ اللہ تعالی ان کے روزے قبول فرماے اور رمضان کی برکتوں سے نوازے آمین
عیدالفطر کا دن ہے مگر ہمارے فلسطینی بھائیوں پر آگ برس رہی ہے۔ ایسے خوفناک دھماکے ہورہے ہیں کہ مجھے حیرت ہے ان کے بچے کیسے سو سکتے ہونگے؟ انکے لئےدعائیں کریں اور اسرائیل کو ایک ایسا میسیج بھیجیں کہ وہ ہمیشہ کیلئے باز آجاے
یہودیوں میں نسل پرستی اور نفرت بہت زیادہ ہے اسی وجہ سے شائد ان پر لعنت ڈالی گئی ہے۔ یہی جراثیم مودی نے ہندووں میں ڈال دئیے ہیں اور وہ اپنے آپ کو کوی انوکھی چیز سمجھنے لگ گئے تھے۔ گاے کھانے پر تشدد اور داڑھی ٹوپی پر قتل جیسے واقعات عام ہونے لگے تھے مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ قدرت نے مودی کو ایسا ذلیل کیا ہے کہ ایک بنگالی ہندو عورت ممتا بینر جی نے مار مار کر مودی کا اس کی ٹیم سمیت بھرتہ بنا دیا ہے۔ ایک بوڑھی عورت کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہونے کے بعد مودی ہمارے حکمرانوں اور فوجی سربراہان کیلئے بھی ایک مثال بن گیا ہے۔ ہمارے ان بڑوں کو بھی مودی سے گھبرانے کی قطعا ضرورت نہیں اس چوہے کو ٹھوک کررکھیں ہمارے وزیرخارجہ کا مودی کی چاپلوسی میں کشمیر کے متعلق شرمناک بیان کے بعد عمران کا بالکل مختلف پیغام آنا بتا رہا ہے کہ وزیرخارجہ کہیں اور سے سبق پڑھ رہا ہے بہتر ہوگا کہ وزیرخارجہ کو برخواست کیا جاے یا پھر وہ عمران خان کے بیان کو قوم کے سامنے دہرائیں اور پہلے بیان پر معافی مانگے
مودی نے ساری دنیا سے کرونا کے خلاف مدد لے لی ہے مگر پاکستانی مدد ابھی تک قبول نہیں ۔ یہ ایک الارمنگ سیچویشن ہے اور ہمیں الرٹ رہنا چاہئے مودی ہماری مدد اسی نخوت اور نفرت کی وجہ سے نہیں لے رہا اور ہوسکتا ہے کہ اس کے ذہن میں جنگ کرنے کا ارادہ ہو اس لئے ہماری مدد قبول نہیں کررہا ۔
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
آج عیدالفطر ہے ۔ پی ٹی آ ی کے ممبران کے علاوہ تمام محب وطن پاکستانیوں کو عید مبارک۔ کل بعض بکاو ملاوں اور حکومت کی گمراہ کن پالیسی کے باوجود مسلمانوں کے ایک بڑے حصے کو پنجاب اور سندھ اور بلوچستان میں رمضان کے تیس روزے پورے کرنے کی توفیق ملی۔اور آج وہ اللہ کے فضل سے عید کی حقیقی خوشیاں منا رہے ہیں ۔ اللہ تعالی ان کے روزے قبول فرماے اور رمضان کی برکتوں سے نوازے آمین
عیدالفطر کا دن ہے مگر ہمارے فلسطینی بھائیوں پر آگ برس رہی ہے۔ ایسے خوفناک دھماکے ہورہے ہیں کہ مجھے حیرت ہے ان کے بچے کیسے سو سکتے ہونگے؟ انکے لئےدعائیں کریں اور اسرائیل کو ایک ایسا میسیج بھیجیں کہ وہ ہمیشہ کیلئے باز آجاے
یہودیوں میں نسل پرستی اور نفرت بہت زیادہ ہے اسی وجہ سے شائد ان پر لعنت ڈالی گئی ہے۔ یہی جراثیم مودی نے ہندووں میں ڈال دئیے ہیں اور وہ اپنے آپ کو کوی انوکھی چیز سمجھنے لگ گئے تھے۔ گاے کھانے پر تشدد اور داڑھی ٹوپی پر قتل جیسے واقعات عام ہونے لگے تھے مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ قدرت نے مودی کو ایسا ذلیل کیا ہے کہ ایک بنگالی ہندو عورت ممتا بینر جی نے مار مار کر مودی کا اس کی ٹیم سمیت بھرتہ بنا دیا ہے۔ ایک بوڑھی عورت کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہونے کے بعد مودی ہمارے حکمرانوں اور فوجی سربراہان کیلئے بھی ایک مثال بن گیا ہے۔ ہمارے ان بڑوں کو بھی مودی سے گھبرانے کی قطعا ضرورت نہیں اس چوہے کو ٹھوک کررکھیں ہمارے وزیرخارجہ کا مودی کی چاپلوسی میں کشمیر کے متعلق شرمناک بیان کے بعد عمران کا بالکل مختلف پیغام آنا بتا رہا ہے کہ وزیرخارجہ کہیں اور سے سبق پڑھ رہا ہے بہتر ہوگا کہ وزیرخارجہ کو برخواست کیا جاے یا پھر وہ عمران خان کے بیان کو قوم کے سامنے دہرائیں اور پہلے بیان پر معافی مانگے
مودی نے ساری دنیا سے مدد لے لی ہے مگر پاکستانی مدد ابھی تک قبول نہیں ۔ یہ ایک الارمنگ سیچویشن ہے اور ہمیں الرٹ رہنا چاہئے مودی ہماری مدد اسی نخوت اور نفرت کی وجہ سے نہیں لے رہا اور ہوسکتا ہے کہ اس کے ذہن میں جنگ کرنے کا ارادہ ہو
آپ کا تو کل روزہ تھا نا۔ آپ کو آج آزادی مبارک
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
یہودیوں میں نسل پرستی اور نفرت بہت زیادہ ہے اسی وجہ سے شائد ان پر لعنت ڈالی گئی ہے۔

What is tehreek i labbaik blasphamy law of Pakistan? Similar feelings are there about their religion among Jews in Israel.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قید میں کمزوری ہو ہی جاتی ہے، جانِ جگر
میں تو آزاد ہوں کمزوری میرے دشمنوں کو ہو اگر قید میں ہوتا تو کل کی حکومتی منافقت پر رولا کیوں ڈالتا؟ بلکہ پورا رمضان میں یہیں پر لکھتا رہا ہون، قید اس کو کہتے ہین؟
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو آزاد ہوں کمزوری میرے دشمنوں کو ہو اگر قید میں ہوتا تو کل کی حکومتی منافقت پر رولا کیوں ڈالتا؟ بلکہ پورا رمضان میں یہیں پر لکھتا رہا ہون، قید اس کو کہتے ہین؟
?
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
میں تو آزاد ہوں کمزوری میرے دشمنوں کو ہو اگر قید میں ہوتا تو کل کی حکومتی منافقت پر رولا کیوں ڈالتا؟ بلکہ پورا رمضان میں یہیں پر لکھتا رہا ہون، قید اس کو کہتے ہین؟

تیرا اس فورم پر وہی مقام ہے جو جسم میں بڑی آنت کا ہوتا ہے
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہودیوں میں نسل پرستی اور نفرت بہت زیادہ ہے اسی وجہ سے شائد ان پر لعنت ڈالی گئی ہے۔

What is tehreek i labbaik blasphamy law of Pakistan? Similar feelings are there about their religion among Jews in Israel.
تحریک لبیک سے میں اتفاق نہیں کرتا کوی بھی اسلام کو بدنام کرنے والی تنظیم میرے نزدیک قابل سزا ہے۔ لیکن ان مذہبی تنظیموں میں ایک چیز ضرور ہے کہ وہ نسلی تعصب جیسی چیزوں سے پاک ہیں اسی لئے اکثر ہمارے ملک میں جن قوموں کو چھوٹا سمجھا جاتا ہے انہی کے زیادہ تر نوجوان ان تنظیموں میں شمولیت کرتے ہیں کیونکہ وہاں انہیں معاشرے کی برعکس عزت دی جاتی ہے بس زندگی کا بھروسہ نہیں ہوتا کہان اس کا اختتام ہوجاے
یہودی نسلی تعصب کرتے ہیں اور اپنے علاوہ کسی کو انسان ہی نہین سمجھتے خاص کر بے چارے فلسطینیوں کو
 
جب تیری بڑی آنت بند ہوگی تو پتا چلے گا اس کی اہمیت کا
?
اور اگر اس نے اسبغول کھا کر آپ کو بڑی آنت سے نکال دیا تو پھر کیا آپ بھی لندن چلے جاہیں گے، جانی؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی آنت کا یا بڑی آنت کے میٹریل کا؟
بیٹا وہ سارا میٹیریل وہی ہوتا ہے جو تو بڑے شوق سے رالیں ٹپکاتا ہوا گپڑ گپڑ کر کے ڈکارتا ہے تیرے منہ سے ہوتا ہوا وہ میٹیرل بڑی آنت تک جاتا ہے۔ اب چپ ہوجا اور شوخی بند کردے ورنہ تیری بڑی آنت بلاک ہوگئی تو میرے پاس ہی آے گا