تمہیں ان باتوں کا زیادہ علم ہے،عمران خان کا مطیع اللہ جان کو طنزیہ جواب

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member

🤣🤣🤣
B21C2829-004D-4A74-80C8-9FACFDE4271D.jpeg

Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
 
Last edited by a moderator:

Meme

Minister (2k+ posts)
کس چیز کا زیادہ پتہ ہے؟ جمہوری اور قانون کے مطابق اسٹبلشمنٹ کے خلاف جدوجہد کا؟
ہاں زیادہ پتہ ہے، تو؟؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member
کس چیز کا زیادہ پتہ ہے؟ جمہوری اور قانون کے مطابق اسٹبلشمنٹ کے خلاف جدوجہد کا؟
ہاں زیادہ پتہ ہے، تو؟؟
مطیع اللہ جان گانڈو کا آج عمران خان سے ایک اور سوال یہ تھا کہ کیا وہ لانگ مارچ آرمی چیف کی تعیناتی رکوانے کیلئے کر رہے ہیں؟ ایسے بغض عمران رپورٹر کو اسی کی زبان میں جواب دیا جاتا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kabhi kabhi main sochta ho ke IK ko saza ho jaya.Jail bejh dia jaya.disqualified kar dia jaya....Is se PTI 2/3 majority se zayada seats le kar assembly mein aya gi..I believe this..lekan phir sochta ho ke IK ke lovers kaheen zayada hi anger mein na aa jayain..ur sambhalna mushkal ho jaya..
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
Kabhi kabhi main bhi sochta ho ke IK ko saza ho jaya.Jail bejh dia jaya.disqualified kar dia jaya....Is se PTI 2/3 majority se zayada seats le kar assembly mein aya gi..I believe this..lekan phir sochta ho ke IK ke lovers kaheen zayada hi anger mein na aa jayain..ur sambhalna mushkal ho jaya..

بڑی جیت کے لیے بڑی قربانیاں دینی پڑتیں ہیں۔۔ ۔ جب تک ملکی سیاست سے فوجیوں اور اسٹبلشمنٹ کی بدمعاشی ختم نہیں ہو جاتی، اس ملک نے ترقی نہیں کرنا۔۔۔ یہ یاد رکھے۔۔ یہ
یہ بدمعاش ہر تین، ساڑھے تین سال بعد منتخب وزیراعظم کیساتھ پنگا کرنے سے باز نہیں آتے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
So he agreed , toe?
مطیع اللہ جان گانڈو کا آج عمران خان سے ایک اور سوال یہ تھا کہ کیا وہ لانگ مارچ آرمی چیف کی تعیناتی رکوانے کیلئے کر رہے ہیں؟ ایسے بغض عمران رپورٹر کو اسی کی زبان میں جواب دیا جاتا ہے
Mati is more knowledgeable about that, and, unlike Imran, he has a genuine role of fighting the military establishment's influence in politics. So, what's the point of laughing?
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member
پر تیرے لیڈر کے مطابق یہ رجیم چینج تو امریکہ نے منحرف اراکین کو ڈالر دے کر کروایا ہے ۔۔۔
منحرف اراکین اور پی ٹی آئی کے اتحادیوں کو حتمی چابی رجیم چینج آپریشن کے مقامی سہولت کار فوجی اسٹیبلشمنٹ نے ہی دی تھی۔ وگرنہ جس طرح کے آجکل حالات ہیں، اگر ان ۱۳ جماعتی اتحاد میں سے کوئی ایک اتحادی بھی کھسک گیا تو حکومت دھڑام سے نیچے جا گرے گی۔ ان سب کو کسی عظیم عوامی مفاد نے نہیں جوڑ رکھا۔ کیونکہ عوام کا تو ان کنجروں نے ۵ ماہ میں برا حال کر دیا۔ ان سب کو ابھی تک جوڑ کر رکھنے والا فوجی بوٹ مافیا ہی ہے
 
Blah blah blah bullshit.
 
Sponsored Link