تم خونی مارچ کرو میں تمہیں لال حویلی کے باہر باندرکلے سے باندھوں گا،راناثنا

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب کی بار باندر کلے کی باری رانا مچھڑ کی ہے۔عمران خان دوتہائ اکثریت سے آ گیا تو اس کی بیوی ماڈل ٹاون کیس میں بیوہ ہوئ کہ ہوئ
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے ماڈل ٹاؤن کے قتل ہونے والے لوگوں کے ورثہ کی بدعا قبول ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے​
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
What goes around, comes around.

One day these words are ging to haunt this man and then he will be giving all kinds of excuses to not appear in the court.