تم پھر جھوٹے تو نہیں؟

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
As usual Bubble gum Patwari is spreading fake propaganda news against Pakistan. These Patwari dogs always toe Indian line.

I was also of that view but seeing this pigs posts and reading between the lines, I'm sure they are given these accounts to publish on social media directly by chaddis.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسامہ بن لادن ہمارے پاس نہیں مگر وہ ایبٹ آباد چھاونی کے ملازمین کے درمیان رہائش پزیر نکلا
مبینہ طور پر عراق میں مہلک ہتیاروں کے انبار موجود تھے نکلا کچھ نہیں. اسامہ بن لادن مبینہ طور پر ایبٹ آباد میں موجود تھے، دیکھایا کسی کو نہیں گیا. نو گیارہ حملہ کی منصوبہ بندی مبینہ طور پر افغانستان میں ہوئی ثبوت کوئی نہیں​
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا باپ یا بھای بھی مار کر راول ڈیم میں پھینکا جاے گا تو مجھے یاد کرنا
اللہ غارت کرے سنتری صفدر کو،،، گرمی وڈے دلے کی پُتری کو چڑھی تھی،اور
تم جیسے پٹواری حرامزادے گالیاں سنتری لوگوں کو دیتے ہیں

samkhan
Dr Adam
karachiwala
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ غارت کرے سنتری صفدر کو،،، گرمی وڈے دلے کی پُتری کو چڑھی تھی،اور
تم جیسے پٹواری حرامزادے گالیاں سنتری لوگوں کو دیتے ہیں
آگیا گٹر کا کیڑہ بدبودار بچھونا؟
?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سفارتکار کی بیٹی کو تو شاید معلوم نہیں ہو گا کہ اسکی نگرانی کی جارہی ہے اور وہ پیدل ہی مارکیٹ نکل پڑی۔ پھر ایک عام ٹیکیسی میں سوار ہو گئی۔ یار کون لوگ ہو تم۔
پیدل چلنا اسلام آباد میں ایک ایسا مشغلہ ہے جو مقامی لوگوں سے زیادہ سفارتی اہلکار اپناے ہوے ہیں کبھی مارگلہ اور کبھی دامن کوہ جاکر گند اٹھاتے اور صفای کی مہمات میں حصہ لیتے ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لڑکی اغوا ہوئی ہی نہیں کنجر عید کے دن بھی گالیاں کھانے آجاتا ہے
تمہیں کس نے کہا کہ حرامی نطفے عید کے دن گالیاں نہیں دیتے؟؟؟
یہ تو اپنی ماں کو بھی نہیں چھوڑتے مگر یہاں سچ بات کہنا بھی ایک جہاد ہے جو میں کرتا رہوں گا
چل اب تو ہی بتا کہ کوی تجھے اسی صفحے پر لکھنے کی وجہ سے اٹھا لے اور تیری لاش راول ڈیم کے کسی گیٹ کے ساتھ پھنسی ہوی ملے تو کون ذمہ دار ہوگا؟
 

Syaed

MPA (400+ posts)
اصل سٹوری سے پہلے تھوڑی یادہانی کروا تا جاوں جب تم کہتے تھے۔ اسامہ بن لادن ہمارے پاس نہیں مگر وہ ایبٹ آباد چھاونی کے ملازمین کے درمیان رہائش پزیر نکلا، تم کہتے تھے کونسی کوئٹہ شوری ہمیں کیا معلوم کہاں ہے ملا عمر اور پھر پتا چلا کہ ملا عمر بھی کوئٹہ میں تھا اس کے بعد اخوندزادہ، اور ملا عبدالغنی بھی کوئٹہ میں تھے ان کے تمام اراکین شوری بھی ادھر ہی قیام پزیر رہے۔ آپ کی کسی بات کایقین کرنے کی بجاے ہم اسی لئے غیر ملکی میڈیا کی طرف دیکھتے ہیں کیونکہ آپ جھوٹے ہو
ملکی سیکیورٹی اور بھارت سے مخاصمت کے عروج پر کچھ سفارت خانوں کی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ ان پر نگرانی بھی سخت سے سخت کی جارہی تھی ۔ خفیہ کیمروں سے مانیٹرنگ کے علاوہ سادہ لباس اہلکاروں کی چوبیس گھنٹے سفرتخانوں کے اردگرد موجودگی بھی یقینی بنای گئی تھی۔ سفارتخانون کے ایریاز میں افغانستان کا سفارتخانہ اور انڈین قونصلیٹ سب سے حساس جگہیں بن چکی تھیں۔ ایسے حالات میں افغان سفیر کی بیٹی پیدل واک کرتی ہوی اپنی سرکاری رہائش گاہ سے نکلتی ہے تو اردگرد موجود ایجنسیوں کے ہرکارے حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔ فورا ہی اوپر اطلاعیں دی جانے لگتی ہیں کہ سفارتی پروٹوکل کے برعکس سفیر کی بیٹی پیدل جارہی ہے تاکہ اسطرف ہماری توجہ نہ جاے لگتا ہے اس کا یہ دورہ بہت اہم اور معنی خیز ہے۔ فورا ہی قریب موجود ایسی ٹیکسیوں کو لڑکی کا پیچھا کرنے کا آرڈر دے دیا گیا جو قرب و جوار میں انہی امور کی انجام دہی کیلئے موجود رہتی تھیں۔ ان کے ڈرائیورز خفیہ ایجنسی کی ڈیوٹی پر مامور تھے
سفیر کی بیٹی نے تحفہ خریدنا تھا وہ اپنے کام کیلئے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتی تو ایجنسیوں کے اہلکار اور بھی شک میں پڑجاتے اوپر مسلسل رپورٹس بھجوای جارہی تھیں۔ باالآخر اوپر سے آرڈر آیا کہ اسے گرفتارکرلیاجاے لہذا جس ٹیکسی میں وہ موجود تھی اس کے ڈرائیور نے اسلحہ نکال کر اسے رسیون سے جکڑ دیا اور دوسرے اہلکاروں نے دائیں بائیں بیٹھ کر لڑکی سے تفتیش شروع کردی۔ یاد رہے کہ یہ وہی ایجنسی ہے جس کے اہلکار دن دیہاڑے مخالف صحافیوں کو اٹھا کر لے جاتے رہے ہیں اور کسی کی لاش راول ڈیم سے اور کسی کی بلوچستان سے ملتی رہی ہے
خیر لڑکی سے تو کچھ نہ ملا مگر اوپر سے گھبراے ہوے لہجے میں باس نے کہا کہ اسے فورا چھوڑ دو کیونکہ یہ سفیر کی بیٹی ہے جسکے بعد اس لڑکی کو چھوڑ دیا گیا
ایک لفافی ولاگر عمران ریاض خان نے ایک خودساختہ نیوی گیشن دکھا کر بتایا کہ یہ لڑکی فلاں فلاں جگہ گئی ہے۔ یوتھئیے عقل کے اندھے اس پر یقین کرکے بیٹھ گئے حالانکہ یہ بات اتنے وثوق سے کہنا ہی جہالت کی نشانی ہے۔ اگر میں کسی کو اغوا کرکے ٹیکسی میں ہی ادھر ادھر گھماتا جاوں تو اس بے چارے کے موبائل کی لوکیشن تو وہی بتاے گی جدھر جدھر ہم گئے ہونگے۔ پھر کہا گیا کہ ایک جگہ اس لڑکی نے انٹرنیٹ بھی استعمال کیا تھا۔ جواب وہی کہ جاہل انسان جب ایک فرد اغوا کرنے والے کے رحم و کرم پر ہوتا ہے تو اس کا فون بھی چھین لیا جاتا ہے اب اس فون کو کوی بھی دھوکا دینے کیلئے استعمال کرے تو اس سے اغوا ہونے والا بے چارہ جھوٹا کیسے ثابت ہوگیا؟ اس میں اتنا شرلاک ہولمز بننے کی کونسی بات ہے؟ اسی ایک بات کو بنیاد بنا کر عمران ریاض نے کہا کہ لڑکی تو ادھر ادھر گھومتی رہی حالانکہ اس سے یہ ثابت نہین ہوتا کہ لڑکی اغوا نہیں ہوی۔ دوسرا نقطہ یہ دیا جس پر یوتھئے واہ واہ کررہے تھے کہ چاروں ٹیکسی ڈرائیور رابطے میں آچکے ہیں۔ عجیب جہالت ہے جب شیخو کنجر یہ بیان دے دے کہ لڑکی اغوا نہین ہوی تو ٹیکسی ڈرائیورز تو ہنستے ہوے رابطے کریں گے اور ویسے بھی یہ خفیہ اہلکار تھے تو ان کو کس کا ڈر ہے کہ وہ رابطے نہ کریں؟ ہاں کوی سویلین ڈرائیور ہوتا تو اب تک بھاگ چکا ہوتا ۔ ایک پاکستانی ایجنسی یہ بھیانک غلطی کرچکی ہے جس سے پاکستان پر پوری دنیا میں سبکی کے علاوہ پابندیاں بھی لگ سکتی ہیں تو اب اس پر مٹی ڈالی جارہی ہے
ٹیکسی ڈرائیورز درحقیقت ایجنسیوں کے اہلکار ہی تھے اور ان سے جو بھیانک غلطی ہوی وہ ان کا قصور نہیں تھا بلکہ اوپر سے آرڈر تھے لہذا ان کو چھوڑ دینا چاہئے مگر اس خفیہ ایجنسی کے بڑوں کو سزا ملنی چاہئے جن کی وجہ سے یہ ایڈونچر تخیلق پایا
یہ کہانی کوئی بندہ آدھی بھی پڑھ لے تو اسے اندازہ ہوجائے گا کہ آپ میاں چول شریف کے چاہنے والے ہی ہوسکتے ہیں کیونکہ خود سے ہی یہ نتیجہ اخذ کرکے بیٹھے ہوئے ہیں کہ سب جھوٹ بول رہے ہیں سوائے اس افغان لڑکی کے!
اگر زندگی میں آپ کا یا آپ کے میاں صاحب کا کاروباری شراکت دار کوئی افغانی (کیونکہ امور سلطنت کا سارا تعلق میاں برادران کے کاروبار سے ہی ہوتا ہے)ہوتا تو پھر پتہ چلتا کہ یہ کونسی نسل ہے اور کس قسم کے گھٹیا لوگ ہیں۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
تجھ پر اور تیرے اگلے پچھلوں پر لعنت اللہ

And the answer is no - You don't even have an ounce of ghairat. If you had you would have chosen 'mehnat mazdoori' to earn little but rizq e halal and not this life of perpetual sewer drudgery.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کہانی کوئی بندہ آدھی بھی پڑھ لے تو اسے اندازہ ہوجائے گا کہ آپ میاں چول شریف کے چاہنے والے ہی ہوسکتے ہیں کیونکہ خود سے ہی یہ نتیجہ اخذ کرکے بیٹھے ہوئے ہیں کہ سب جھوٹ بول رہے ہیں سوائے اس افغان لڑکی کے!
اگر زندگی میں آپ کا یا آپ کے میاں صاحب کا کاروباری شراکت دار کوئی افغانی (کیونکہ امور سلطنت کا سارا تعلق میاں برادران کے کاروبار سے ہی ہوتا ہے)ہوتا تو پھر پتہ چلتا کہ یہ کونسی نسل ہے اور کس قسم کے گھٹیا لوگ ہیں۔
کسی بھی قوم کو گھٹیا کہنا خالق کی تخلیق پر تنقید ہوجاتی ہے۔ ہاں اچھے برے ہر لوگ ہر قوم میں ہوتے ہیں اور میرا واسطہ اچھوں سے بھی پڑا ہے اور بروں سے بھی پر زیادہ انتہای اچھے اور با اخلاق تھے
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Foreign youthias should learn to engage in civilised discussion rather than attacking anyone who posts critical views. You all live overseas and enjoy freedom of speech and respect but when it comes to Pakistan, you guys quickly become abusive.

I think op has raised a valid question, we can’t believe whatever ispr or sheikh Rasheed says, simply because we have a history of state lying to its people.

we as common citizens don’t know the facts, So no one amongst us is a position to post a decisive judgment.

If we keep galee galoch under control, believe me, these threads can turn very interesting.

this site needs moderation.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Oh boy. Now I know who and why Maryam has installed her team on this forum.

You can only laugh at this idiot.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا باپ یا بھای بھی مار کر راول ڈیم میں پھینکا جاے گا تو مجھے یاد کرنا
Bubble gum khotay tere jese harami traitors ko jahaz se phenkna chahiye. You cock suckers spread Indian propaganda.
 

Syaed

MPA (400+ posts)
کسی بھی قوم کو گھٹیا کہنا خالق کی تخلیق پر تنقید ہوجاتی ہے۔ ہاں اچھے برے ہر لوگ ہر قوم میں ہوتے ہیں اور میرا واسطہ اچھوں سے بھی پڑا ہے اور بروں سے بھی پر زیادہ انتہای اچھے اور با اخلاق تھے
اگر آپ کی اس بات کو مان بھی لیا جائے(گو کہ منطق اس بات کو تسلیم نہیں کرتی) تو پھر آپ کے خیال میں آئی ایس آئی یا فوج کے پیچھے پڑنے اور اپنے ہی پاؤں پہ کلہاڑی مارنے کا سوائے اس کے اور کیا جواز ہوسکتا ہے کہ یہ ادارے اب میاں برادران کے لیے کام کرنا چھوڑ چکے ہیں اور سیاست کی گند سے خود کو علیحدہ رکھنا چاہتے ہیں؟آپ کی نظر میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار پہ ڈاکے ڈالنے والے،منشیات اور اسلحے کی دلدل میں مبتلا کرنے والے،ہمارے بچوں کے قاتلوں کو فخر سے پناہ دینے والے،۱۹۴۷ سے لے کر اب تک پاکستان کے خلاف ہونے والی ہر سازش کا حصہ بننے والے لوگوں کی طرفداری آپ کو کیا ثابت کرتی ہے؟سچ یہ ہے کہ افغان سیٹ آپ پورے کا پورا پاکستان دشمنوں اور غلیظ و عقل سے عاری جاہلوں کے ہاتھ میں ہے جو کبھی پاکستان پہ الزام لگاتے ہیں کہ آپ ہمارے معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں اور کبھی کہتے ہیں کہ آپ طالبان کے اوپر اپنا اثر و رسوخ استعمال کیوں نہیں کرتے؟
ہم لوگ ان گھٹیا لوگوں کو بھگت چکے ہیں مگر آپ کی موٹی چمڑی کا ہم کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ ایک غلیظ لوطی افغانی نے پورے پاکستان کو “چکلے” کا لقب دیا تھا جو آپ پنجابی یا لاہوری تو شاید میاں کی محبت میں قبول کرچکے ہو مگر ہم نہیں کرسکتے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bubble gum khotay tere jese harami traitors ko jahaz se phenkna chahiye. You cock suckers spread Indian propaganda.
چل اوے گانڈو پٹھان اوپر اٹھاے گئے نقاط کا جواب دے یا پھر گٹر میں جاکر باقی کتوروں کی طرح سو جا
 

Syaed

MPA (400+ posts)
کسی بھی قوم کو گھٹیا کہنا خالق کی تخلیق پر تنقید ہوجاتی ہے۔ ہاں اچھے برے ہر لوگ ہر قوم میں ہوتے ہیں اور میرا واسطہ اچھوں سے بھی پڑا ہے اور بروں سے بھی پر زیادہ انتہای اچھے اور با اخلاق تھے

ویسے مجھے قابل رحم لگتی ہے آپ جیسے میاں سے زیادہ میاں کے وفاداروں کی حالت پہ جنہیں کبھی زرداری کو والد ماجد کا درجہ دینے کا کہا جاتا ہے تو کبھی اسے رگیدنے کو،کبھی حامد کرزئی کو باپ بنایا جاتا ہے کبھی اشرف غنی جیسے کٹھ پتلی کو اور کبھی اس کے حاشیہ برداران کو جو پاکستان کو ایک چکلہ کہہ دیتے ہیں اور آپ کی مریم نواز یہ بھونکتی پائی جاتی ہے کہ پاکستان کا وزیر اعظم اس سے معافی مانگے۔میں بطور ایک عام پاکستانی ایسی ابن الوقتی اور ایسی بے غیرت سوچ پہ لعنت بھیجتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی ایک غیرت مند پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اس سوچ کا ساتھ نہیں دیں گے۔