توانائی بحران، حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنےکافیصلہ

19govtsolarenergy.jpg

وفاقی حکومت نے توانائی کے بحران پر قابو پانے اور سولر انرجی کی پیداوار بڑھانے کیلئے سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سولر انرجی کے حوالے سے قائم ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کی جس میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سمیت ٹاسک فورس کے تمام ارکان نے شرکت کی۔

اجلاسکے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ اجلاس میں سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، توانائی کی بچت اور گرین انرجی کو فروغ دینے کیلئے پالیسی مرتب کرنے پر غور کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس میں سولر انرجی سے بجلی کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے مختلف اقدامات کرنے پر غور کیا گیا، سولر انرجی سے پیدا کی جانے والی بجلی گرڈ اسٹیشن کو فروخت بھی کی جاسکتی ہے،4سے5 ہزار میگاواٹ کے سولر انرجی کے منصوبوں پر کام جلد شروع ہوجائے گا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ کمیٹی کی سفارشات منظوری کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو بھیجی جائیں گی، جہاں ایک طرف بجلی پر سبسڈی دے رہے ہیں وہیں دوسری طرف سولر انرجی سے بجلی کی پیداوار کیلئے پلانٹس لگانے پر بھی غور کررہے ہیں، گزشتہ برس سولر انرجی سےبجلی کی پیداوار کی صلاحیت600 میگاواٹ رہی۔
 
Omar.

MPA (400+ posts)
No wonder Salman Shahbaz was there in Turkey with official Pakistan delegation. He runs a solar energy company. That’s how these Shareef Mafia loots and plunders this country.
Patwaris won’t complain. For them khata hai tou lagata bhi hai. Patwari a shameless creature!
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Raheeq Abbasi

@RaheeqAbbasi

میں نے 12 جون کو اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ سلمان شہباز ترکی میں سولر انرجی کے معائدے کر رہا ہے ۔۔ آج 2 جولائی کو خبر آئی ہے کہ تمام سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اب یہ سب خریداری کے سلمان شہباز کی کمپنی سے کہ جائے گی ۔۔ یہ ہے حلال کرپشن
 
Birinci Ferik

Voter (50+ posts)
19govtsolarenergy.jpg

وفاقی حکومت نے توانائی کے بحران پر قابو پانے اور سولر انرجی کی پیداوار بڑھانے کیلئے سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سولر انرجی کے حوالے سے قائم ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کی جس میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سمیت ٹاسک فورس کے تمام ارکان نے شرکت کی۔

اجلاسکے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ اجلاس میں سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، توانائی کی بچت اور گرین انرجی کو فروغ دینے کیلئے پالیسی مرتب کرنے پر غور کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس میں سولر انرجی سے بجلی کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے مختلف اقدامات کرنے پر غور کیا گیا، سولر انرجی سے پیدا کی جانے والی بجلی گرڈ اسٹیشن کو فروخت بھی کی جاسکتی ہے،4سے5 ہزار میگاواٹ کے سولر انرجی کے منصوبوں پر کام جلد شروع ہوجائے گا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ کمیٹی کی سفارشات منظوری کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو بھیجی جائیں گی، جہاں ایک طرف بجلی پر سبسڈی دے رہے ہیں وہیں دوسری طرف سولر انرجی سے بجلی کی پیداوار کیلئے پلانٹس لگانے پر بھی غور کررہے ہیں، گزشتہ برس سولر انرجی سےبجلی کی پیداوار کی صلاحیت600 میگاواٹ رہی۔
It will be a company from PML N, who will get this order