توشہ خانہ عمران خان کیلئے پل صراط ہے ، نکلنا مشکل ہے :ارشاد بھٹی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک کا عمران خان پہلا حکمران ہے ؟باقی کسی نے توشہ خانہ کا کیا کیا یہ کسی نے جواب دیا نہ سوال ہوا اور ان کے اثاثوں میں ظاہر ہوا یا نا ہوا اس ککے ثبوت کدھر ہیں؟ حتی کہ موجودہ حکومت کے توشے کدھر ہیں جو چالیس چالیس سال سے حکومتیں دورے اور توشے سمیٹ رہے ہیں بلکہ لوٹ رہے ہیں اور ساتھ ہیہر اس کا حساب جو بیرون ملک گیا اور تحایف سمیٹے۔مشرف تو ٹی وی پر مان گیا اسے ملینز آف ڈالر کا تحفہ دیا عربوں نے وہ اور اس سے پہلے کے اور موجودہ آرمی چیفوں کو کس نے کیا دیا؟یہ مذاق ہے تو عمران خان کے خلاف کیس بنا یہ قانون ہوتا تو سب پر لگتا