توہین الیکشن کمیشن پر ایکشن، 3 سال قید بامشقت اور نااہلی ہوگی؟

ecp-pak-3-years-pnsh.jpg

توہین الیکشن کمیشن پر ایکشن لیا جائے گا، توہین کرنے والے کو تین سال قید بامشقت اور نااہلی ہوسکے گی، الیکشن کمیشن نے متحرک ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو دستور پاکستان مجریہ 1973ء کے آرٹیکل 204کے تحت 30اگست کو صبح 11بجے الیکشن کمیشن ہیڈ آفس شاہراہ دستور اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا کہ تینوں افراد 30 اگست کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے روبرو ذاتی حیثیت سے یا بذریعہ وکیل پیش ہوں،۔اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس چیف الیکشن کمشنر پر الزامات پر بھجوایا گیا، عمران خان نے 12جولائی کو بھکر جلسہ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین آمیز ریمارکس دیے۔

سابق سیکرٹری کنور محمد دلشاد نے نجی خبررساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان‘ سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ارکان کی تضحیک و تذلیل اپنے جلسوں اور سیمینار پارٹی کے اجلاسوں میں کرتے چلےآ رہے ہیں،جس کی وجہ سے وہ توہین کے مرتکب ہوئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پیمرا سے مذکورہ تینوں پی ٹی آئی کے عہدیداروں کی مختلف مقامات پر کی گئی تقاریر کا آڈیو وڈیو اور طبع شدہ ریکارڈ حاصل کر لیا، جس کا قانونی ماہرین نے جائزہ لیا ہے اور انکی تقاریر کے متن اور جملوں کو پاکستان کے آئینی ادارے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ اور فاضل ممبران کی تضحیک و تذلیل قرار دیا ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ہمارا دشمن انڈیا جو ایک ناکام کوشش ستر سال سے کر رہا تھا ہمارے اداروں نےچند مہینوں میں کامیاب کرکے دکھا دیا ہے کہ پاکستان ایک ناکام اور بدمعاش ریاست ہے
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ab tu apni khair mana..waqt kam ha teray pass.bhagnay ka rasta rakhna..baqi L par likhtay hain teri saza ko..2018 ke election ke baad PDM ke sab parties ke leaders ne tum par is se bhi serious elzaam lagay they..ye sab videos.speeches internet par majod hain.pehlay apnay baapo par case kar then on IK..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
EC ke chairman ka aga peecha check karwao.kahan se ha.family kahan hain.kia karta raha is se pehlay??
I bet you is ke pass 24 hours abroad janay aur settled plan majod hota ha now a days..Ye ISB se bahir nahi jata aj kal..
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ho ya koi or party, Imran Khan ho ya koi or leader, aik dafa in mafias kay samney khara hona hoga warna kahein kay nahi rahein ge, Bhutto kay 50 saal baad aik or kaam ka leader mila hay, ager ye bhi Bhutto ki tarha ganwa dia to 50-60 saal intzaar karna hoga, hukamraan boht mil jaatey hain leader nahi milta. Imran Khan ko chahiey keh Lahore se jalsa or us kay baad March ka elaan karey ab ziada intzaar na kia jay warna na party rahey gi na koi umeed, Punjab mein government PTI ki hay, Islamabad tuk koi mazahmat nahi hogi, or ager acha crowd saath ho to Islamabad police ya ranger kuch nahi kar sakey gi, Do or Die ka irada kar kay niklein
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Does this mean they can't disqualify IK in Toshakhana and prohibited funding case? Why else would they have started another lawsuit with a similar potential end result?
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے چیپ کمشنر سے پوچھتا ہوں تم نے جو لاکھوں مردہ لوگوں کے ووٹ پنجاب میں حالیہ انتخابات میں زندہ کر دئیے ان پر بھی کوئی سزا یا توہین بنتی ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
او بنگلہ دیش کے مچھیرے ، سپریم کورٹ کی توہین پہ 6 مہینے سزا ہے تو کیا الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے بھی بڑا ادارہ ہے۔۔
 
Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
Iss kanjar Dilshad ki maa ki kali chut, madr chod gando ki nasal, nooray ka harami kuta. Randi ki gand ka payday howa ganda kera.
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
او بنگلہ دیش کے مچھیرے ، سپریم کورٹ کی توہین پہ 6 مہینے سزا ہے تو کیا الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے بھی بڑا ادارہ ہے۔۔
او بھائی, بنگلہ دیش کے لوگوں کو کمتر کہنا اور سمجھنا چھوڑ دو, وہ تو بہت بہتر لوگ ہیں جو اب ہمیں سمجھ آ رہا ہے. پاکستان بھی انہوں نے ہی بنایا تھا اور پاکستان کی اسٹبلشمنٹ سے جان بھی چھڑوا لی

My huge respect for ?? ❤