توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

cjp-imran-case-pti.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی قیادت کے خلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پارٹی کی جانب سے عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

جیو نیوز کے مطابق اس سلسلے میں فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔ عدالت عالیہ نے انتہائی فوری نوعیت کے مقدمات چھٹیوں میں بھی سننے کا سرکلر جاری کر رکھا ہے جس کے تحت عید کی چھٹیوں میں بھی انتہائی فوری نوعیت کی پٹیشنز دائر کی جاسکتی ہیں۔

فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکا جائے، ملک بھر میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات سامنے لائے جائیں گے، اس سلسلے میں ایف آئی اے یا پولیس کا کوئی بھی ایکشن غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے جس پر سماعت آج ہی چیف جسٹس اطہر من اللہ خود کریں گے جب کہ سماعت کے سلسلے میں فواد چوہدری بھی عدالت میں موجود ہیں۔
دوسر ی جانب پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی جانب سے پاکستان واپسی کے لیے حفاظتی ضمانت کی درخواست بھی دائرکیے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ مسجد نبوی میں وفاقی کابینہ کے ساتھ پیش آئے واقعے کے بعد عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہی نہیں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو بھی اسی سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
This is a bogus FIR, for example, crime committed anywhere else in the world, could you. Lodge a FIR in faisalabad? Answer is not at all. Everyone involved in these FIRs should be heavily punished, it has put lives in danger.
Mounchioun wala kutta bayghairat insan zaleel hou ga.
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
Hukomat shadded boklahat ka shikar, aik bucha bhi deakh Santa hae kae yae muqadma inteqami carwai hae. Ab patta nahi in judge sahab ki ainak ka number tekh hae ya nahin. Allah in ki benae durast karae. Ameen.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Athar Min Soor Nooron ka Ghulam hai ——- Agar Soor nay khilaf faisla dia tu yeh ghilazat Soor Bund ayal aur Bhatti Pakistan ki tabahi kay zimadar hon gay —— Wahan yeh iss kay baad yeh Duniya mein kahain bhi mehfooz nahi hon gay​

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Pakistan ko jis tarah khana jangi ki taraf lay gaye hein —— Wahan se wapsi mushkil nazar ati​

ashahid786

MPA (400+ posts)
Looks like the government and the puppet judiciary planned it to the core.

The bogus FIR is registered and then the court strikes it down on a weekend. PTI thinks it has secured a victory but in reality their entire narrative against the puppet court is being targeted.

It was never intended to be actioned, the whole point was to puncture the narrative which they are doing quite cleverly and clandestinely.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
cjp-imran-case-pti.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی قیادت کے خلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پارٹی کی جانب سے عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

جیو نیوز کے مطابق اس سلسلے میں فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔ عدالت عالیہ نے انتہائی فوری نوعیت کے مقدمات چھٹیوں میں بھی سننے کا سرکلر جاری کر رکھا ہے جس کے تحت عید کی چھٹیوں میں بھی انتہائی فوری نوعیت کی پٹیشنز دائر کی جاسکتی ہیں۔

فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکا جائے، ملک بھر میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات سامنے لائے جائیں گے، اس سلسلے میں ایف آئی اے یا پولیس کا کوئی بھی ایکشن غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے جس پر سماعت آج ہی چیف جسٹس اطہر من اللہ خود کریں گے جب کہ سماعت کے سلسلے میں فواد چوہدری بھی عدالت میں موجود ہیں۔
دوسر ی جانب پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی جانب سے پاکستان واپسی کے لیے حفاظتی ضمانت کی درخواست بھی دائرکیے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ مسجد نبوی میں وفاقی کابینہ کے ساتھ پیش آئے واقعے کے بعد عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہی نہیں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو بھی اسی سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Corrupt mixed achar PDM playing dirty politics, which will surely backfire.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
اطہرمن اللہ صاب کس چیز کی جلدی تھی نواز کو پچاس روپے کے اشٹامپ پیپر