تھرڈ ڈیویژن چیف جسٹس

boss

Senator (1k+ posts)
دل چاہتا ہے کہ دوبارہ جنم لوں، سادہ سا بی اے کروں تھرڈ ڈویژن کے ساتھ، پھر کسی تھکی ہوئی یونیورسٹی سے ایل ایل بی کروں، پھر تقریبا دس سال بعد چیف جسٹس بن کر ڈاکٹرز، انجینئیرز، سائنسدانوں اور شماریات وغیرہ والوں کو لائن میں کھڑا کر کے ان سے ان کی قابلیت پوچھوں

نوٹ
یہ میرا ذاتی خواب ہے ہماری عدلیہ بلخصوص حالیہ ریٹائرڈ ہونے والے لوہار ہائ کورٹ کے چیف جسٹس قاسم سوری صاحب بلکل پریشان نہ ہوں

???

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پوری دنیا میں ججز صرف انصاف کرتے ہیں۔ پاکستان ججز صرف جگتیں لگاتے ہیں
 
Dr Adam

اور جگتیں بھی ایسی جن کا نہ کوئی سر نہ کوئی پیر اور سونے پر سہاگہ..... خود ہی ہنسنا شروع ہو جاتے ہیں کہ جیسے انہوں نے قسطنطنیہ فتح کر لیا ہے
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
دل چاہتا ہے کہ دوبارہ جنم لوں، سادہ سا بی اے کروں تھرڈ ڈویژن کے ساتھ، پھر کسی تھکی ہوئی یونیورسٹی سے ایل ایل بی کروں، پھر تقریبا دس سال بعد چیف جسٹس بن کر ڈاکٹرز، انجینئیرز، سائنسدانوں اور شماریات وغیرہ والوں کو لائن میں کھڑا کر کے ان سے ان کی قابلیت پوچھوں

نوٹ
یہ میرا ذاتی خواب ہے ہماری عدلیہ بلخصوص حالیہ ریٹائرڈ ہونے والے لوہار ہائ کورٹ کے چیف جسٹس قاسم سوری صاحب بلکل پریشان نہ ہوں

???

Aur agar BA 3rd division k baad aap kisi thaki hue university se mass communication mein masters kar le tou lazman aap kuch arse baad Hamid Mir, Javed Ch, Arshad Sharif etc ki tarah bare anchor bun jayenge.
Phir aap ki lakho ki tankhwa hogi aur aap kisi PHD, doctor, engineer, accountant waghera ko nalaiqi ka certificate issue kar sakte hai balke zaroorat parne par apne ghundo k zariye un ko maar bhi sakte hai ?