تھینکس نہیں شکریہ

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)


http://www.express.pk/story/392092/

screen.png
 
Last edited by a moderator:

aqeel813

Minister (2k+ posts)
yeh bemari sirf pakistan mein he nahin.. naee german nasal ka bhi yehi haal hai.. english se jaldi impress hotay hein.. aur german fiqron mein aik adh lafz english ka shamil ker k bara fakhar kertay hein.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ غلامانہ ذہنیت ہے جو انگریز یہاں چھوڑ گئے تھے اور ہم نے اس لعنت کو ابھی تک اپنے سینے سے لگا رکھی ہے
بات پڑھے لکھے کی نہیں ، ہاں نیم خواندگی کی ہے
مثال -
ایک صاحب تھے چشتی مجاہد ، وہ پی ٹی وی پر انگریزی میں خبریں پڑھتے تھے اور کرکٹ کی کومنٹری بھی انگریزی میں کرتے تھے
ان کی انگریزی کچھ ایسی تھی کہ وہ جہاں ملازمت کرتے تھے وہاں ان کے انگریز افسران اپنی خط و کتابت ان ہی سے انگریزی میں کرواتے تھے
جب چشتی مجاہد صاحب صاحب اپنوں میں ہوتے تو بہترین اردو میں گفتگو کرتے اور کبھی انگریزی کا کوئی حرف اردو میں استعمال نہیں کرتے


آج کے نیم خواندہ ، اپنے آپ کو لبرل ، ترقی پسند اور مغرب زدہ ثابت کرنے کے لئے اپنی زبان ٹیڑھی کر کے دوسروں پر اپنی برتری دکھانے کی کوشش کرتے ہیں
بات اس کوے کی ہے جو ہنس کی نقل میں اپنی چال بھی بھول گیا
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
Angrez khud gaye lekin ghulam aur ghulamana zehniyat pakistan men chhor gaye....ye kaale angrezon, munafiqon ki sazish hai ke english men parhne aur english bolne walon ko achcha samjha jai....take madri zaban bolne aur parhne ki hosla shikani ho.....jis mulk ka aain english men aur english samjhne wale 1% se bhi kam hon wahan qanun ki hukmurani kaise ho gi.....khwajasab Allah SWT aapko jaza e khair de ke urdu lagu kar di.....ab bhi ye angrez ke ghulam aur munafiq iss men rukawaten dalenge lekin jis tarah deeger cheezen in kale angrezon ki saaf ho rahi hain uedu bhi nafiz hogi...
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بیوقوف کی دوستی سے دشمنی ہی بھلی

بلا کے ذہین لوگ اگر اندھے ہوں تو کیا ؟
 

peoplesoft

Senator (1k+ posts)
I saw Haroon Rashid saying the following in his show a few days ago (and I quote):
"Her Ehed(Zumaney) ki ek Zabaan hoti he... Iss me koi shuk nahi ke Ungrezi is Ehad ki zubaan he... France, China me bhi ab Ungrezi sikhayi jaane lugi he"

Urdu itni Meherbaan he ke Kisi bhi zubaan ke hurf ko apne me sumait sukti he...Iss liye urdu me ungrezi ka istamaal mere nuzdeeq buraa nahi (agar ungrezi sirf impress kurne ke liye na istamaal ki jarahi ho).

Having said that to be able to communicate well in English is also vitally important especially if you are not in Pakistan.

So Learn both languages well and use them for effective communication :)

No disrespect intended. Just my personal opinion.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
yeh bemari sirf pakistan mein he nahin.. naee german nasal ka bhi yehi haal hai.. english se jaldi impress hotay hein.. aur german fiqron mein aik adh lafz english ka shamil ker k bara fakhar kertay hein.

فکر ہونی بھی چاہئے- جرمان زندہ قوم ہیں اس لئے فکر کرتے ہیں اور ایسے مسائل کے خاتمے لئے اقدامات بھی بروقت کرتے ہیں- لیکن پاکستان اب جاگ گیا ہے اب مجھے بھی یقین ہوگیا ہے کہ نیا پاکستان واقعی ہی بن رہا ہے- میری امیدیں بھی پوری ہورہی ہیں- یہ صرف زبان کی بات نہیں ہوتی ملک میں ترقی کے راستے سارے زبان کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں نئی نسل تعلیم کے بعد جو تحقیق کرتے ہیں ان کے لئے سب کچھ بہت آسان ہوجاتا ہے نئی کتابوں نئی لٹریچر کی پیدائش کا آغاز ہوتا ہے اور ترقی کی رفتار میں روز بروز اضافہ ہوتا رہتا ہے تیسری نسل کے بڑے ہوتے ہوئے ملک میں مکمل تبدیلی آگئی ہوتی ہے اور پھر ہم کہ سکتے ہیں کہ ہم بھی ترقی یافتہ ممالک میں سے ہیں- یہ سب کچھ صرف ایک شعبہ میں نہیں ہوتا بلکہ ہر شعبے میں ہوتا ہے اس کے علاوہ ملک کی ١٠٠فیصد لوگ اس تبدیلی کی وجہ سے تعلیم یافتہ بن جاتے ہیں- آج کل تو اگر انہی منجے ہوئے سیاستدانوں سے انگریزی میں سوال کریں تو وہ دو سال کے بچے کی طرح اے اے بیں بیں کرنے لگتے ہیں جواب ہی نہیں دے سکتے جیسے مکمل جاہل ہوں
 

ramay67

MPA (400+ posts)
یہ وہ غلامانہ ذہنیت ہے جو انگریز یہاں چھوڑ گئے تھے اور ہم نے اس لعنت کو ابھی تک اپنے سینے سے لگا رکھی ہے
بات پڑھے لکھے کی نہیں ، ہاں نیم خواندگی کی ہے
مثال -
ایک صاحب تھے چشتی مجاہد ، وہ پی ٹی وی پر انگریزی میں خبریں پڑھتے تھے اور کرکٹ کی کومنٹری بھی انگریزی میں کرتے تھے
ان کی انگریزی کچھ ایسی تھی کہ وہ جہاں ملازمت کرتے تھے وہاں ان کے انگریز افسران اپنی خط و کتابت ان ہی سے انگریزی میں کرواتے تھے
جب چشتی مجاہد صاحب صاحب اپنوں میں ہوتے تو بہترین اردو میں گفتگو کرتے اور کبھی انگریزی کا کوئی حرف اردو میں استعمال نہیں کرتے


آج کے نیم خواندہ ، اپنے آپ کو لبرل ، ترقی پسند اور مغرب زدہ ثابت کرنے کے لئے اپنی زبان ٹیڑھی کر کے دوسروں پر اپنی برتری دکھانے کی کوشش کرتے ہیں
بات اس کوے کی ہے جو ہنس کی نقل میں اپنی چال بھی بھول گیا
جی جی وہی غلامانہ ذہنیت حالانکہ​
قیصرمرزا​
اردو میں بھی لکھا جا سکتا ہے​