تھینک یو کنٹونمینٹس

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کنٹونمنٹس الیکشن نے بہت ساروں کی آنکھیں اور پی ٹی آی والوں کی،،،،،،،کھول دی ہیں۔ لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ ان کے لیڈر کی نیندیں اس الیکشن کے بعد کیوں اڑ چکی ہیں او اس نے ایک ہی جامع رپورٹ کی بجاے الگ الگ رپورٹس طلب کی ہیں؟
دراصل کنٹونمنٹس کے ایریاز میں رہنے والے عوام بہت باشعور اور پڑھے لکھے ہیں موجودہ حکومت کو انہوں نے دیکھ لیا ہے مہنگای اتنی زیادہ ہے کہ صرف آٹے، چینی اور گھی جیسی بنیادی ضرورت پر قیمتیں دو سوسے تین سو گنا تک بڑھ چکی ہیں نواز دور میں گھی ایک سو روپے کلو تھا جو آج تین سو ساٹھ روپے کلو مل رہا ہے چینی باون روپے تھی جو آج ایک سو بیس روپے ہے اسی طرح آٹا ہے
مریم نواز کی ان تھک جدوجہد اور شہباز کی تنظیمی صلاحیتوں نے پرانا کمبینینشن پھر سے زندہ کردیا جب نواز شریف جلسوں میں اور شہباز شریف کارنر میٹنگز میں پارٹی کو چلاتے تھے۔ اس کے علاوہ شہباز کی بیوروکریسی پر بھی گرفت تھی جس کے نتیجے میں قیمتیں کنٹرول میں تھیں ہسپتالوں میں بالکل فری علاج تھا ڈیلسز سنٹرز فری تھے حتی کہ ہسپتال میں پرچی کے بیس روپے بھی معاف کردئیے گئے تھے
ن لیگ کی طرف سے ابھی تک کنٹونمینٹ کے عوام کو ان پر کئے جانے والے اعتماد پر شکریہ ادا نہین کیا گیا جو ایک کوتاہی ہے۔لہذا ببر شیر ان کو اس اعتماد پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے۔ اس الیکشن نے پاکستانی عوام کی تازہ سوچ کی ترجمانی کردی ہے
ن لیگ کی لیڈر شپ خصوصا مریم نواز ان کا شکریہ ادا کریں اور اگلے الیکشن میں کامیابی ملنے کی زبردست توقع رکھیں کیونکہ عوام نے دیکھ لیا ہے کہ ایک کھلاڑی کبھی بھی ایک عمدہ منتظم اور ہیڈ آف سٹیٹ نہیں ہوسکتا بہتر ہوگا کہ اسے اس کی فیلڈ سے متعلقہ ذمہ داریاں دی جائیں
کنٹونمنٹ میں رہنے والے لوگوں کی دانشمندی پر خوش
ببر شیر
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
کنٹونمنٹس الیکشن نے بہت ساروں کی آنکھیں اور پی ٹی آی والوں کی،،،،،،،کھول دی ہیں۔ لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ ان کے لیڈر کی نیندیں اس الیکیشن کے بعد سے کیون اڑ چکی ہیں او اس نے الگ الگ رپورٹس کیوں طلب کی ہیں؟
دراصل کنٹونمنٹس کے ایریاز میں رہنے والے عوام بہت باشعور اور پڑھے لکھے ہیں موجودہ حکومت کو انہوں نے دیکھ لیا ہے مہنگای اتنی زیادہ ہے کہ صرف آٹے، چینی اور گھی جیسی بنیادی ضرورت پر قیمتیں دو سوسے تین سو گنا تک بڑھ چکی ہیں نواز دور میں گھی ایک سو روپے کلو تھا جو آج تین سو اوپر کلو مل رہا ہے چینی باون روپے تھی جو آج ایک سو بیس روپے ہے اسی طرح آٹا ہے
مریم نواز کی ان تھک جدوجہد اور شہباز کی تنظیمی صلاحیتوں نے پرانا کمبینینشن پھر سے زندہ کردیا جب نواز شریف جلسوں میں اور شہباز شریف کارنر میٹنگز میں پارٹی کو چلاتے تھے۔ اس کے علاوہ شہباز کی بیرورکریسی پر بھی گرفت تھی جس کے نتیجے میں قیمتیں کنٹرول میں تھیں ہسپتالوں میں بالک فری علاج تھا ڈیلسز سنٹرز فری تھے حتی کہ ہسپتال میں پرچی کے بیس روپے بھی معاف کردئیے گئے تھے
ن لیگ کی طرف سے ابھی تک کنٹونمینٹ کے عوام کو ان پر کئے جانے والے اعتماد پر شکریہ ادا نہین کیا گیا جو ایک کوتاہی ہےلہذا ببر شیر ان کو اس اعتماد پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے۔ اس الیکشن نے پاکستانی عوام کی تازہ سوچ کی ترجمانی کردی ہے
ن لیگ کی لیڈر شپ خصوصا مریم نواز ان کا شکریہ ادا کریں اور اگلے الیکشن میں کامیابی ملنے کی زبردست توقع رکھیں کیونکہ عوام نے دیکھ لیا ہے کہ ایک کھلاڑی کبھی بھی ایک عمدہ منتظم اور ہیڈ آف سٹیٹ نہیں ہوسکتا بہتر ہوگا کہ اسے اس کی فیلڈ سے متعلقہ ذمہ داریاں دی جائیں
کنٹونمنٹ میں رہنے والے لوگوں کی دانشمندی پر خوش
ببر شیر
sirf punjab mein, hahahaha
yeh results sirf punjab mein aese hain,
aur PTI apne party grouping ki wajah se hari hai, else purey pakistan mein PTI ki ziyda seats hain. apni jhooti maryam baji se kaho, aram se, hosla rakhein, agley 5 saal bhi
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر مہاتیر جو ملائشیا کو یورپ کے برابر لانے والا لیڈر ہے اس نے سب سے پہلے ڈالر کو ایک قیمت پر باندھ دیا تھا
موجودہ حکومت کی بے وقوفانہ پالیسی کے نتیجے میں آج ڈالر اوپر ہی اوپر جاتا جارہا ہے اور روپے کی ویلیو گرتی جارہی ہے
مہنگای اتنی بڑھ چکی ہے کہ عوام میں زبردست غم و غصہ ہے قریب ہے کہ ہنگامے شروع ہوجائین اورعوام لوٹ مار شروع کردیں حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کی جاسوسیاں کروانے کی بجاے اپنی ذمہ داریاں نبھانے پر توجہ دے
ھکومت میں شامل ان لوگوں کو فارغ کیا جاے جن کو پرویز مشرف بھی ان کی نالائقیوں کی وجہ سے فارغ کرچکا تھا
بعض لوگ چٹے سوٹ پہن کر بس ٹی وی چینلز کی رونق بنتے ہیں اور تین سال میں انہو ن نے ایک تنکا بھی نہیں توڑا ان کو فارغ کیا جاے جیسے علی محمد خان، بابراعوان، شہریار آفریدی، اور درجنوں دوسرے وزرا ہیں جو خزانے پر بوجھ ہیں
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
کنٹونمنٹس الیکشن نے بہت ساروں کی آنکھیں اور پی ٹی آی والوں کی،،،،،،،کھول دی ہیں۔ لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ ان کے لیڈر کی نیندیں اس الیکشن کے بعد کیوں اڑ چکی ہیں او اس نے ایک ہی جامع رپورٹ کی بجاے الگ الگ رپورٹس طلب کی ہیں؟
دراصل کنٹونمنٹس کے ایریاز میں رہنے والے عوام بہت باشعور اور پڑھے لکھے ہیں موجودہ حکومت کو انہوں نے دیکھ لیا ہے مہنگای اتنی زیادہ ہے کہ صرف آٹے، چینی اور گھی جیسی بنیادی ضرورت پر قیمتیں دو سوسے تین سو گنا تک بڑھ چکی ہیں نواز دور میں گھی ایک سو روپے کلو تھا جو آج تین سو ساٹھ روپے کلو مل رہا ہے چینی باون روپے تھی جو آج ایک سو بیس روپے ہے اسی طرح آٹا ہے
مریم نواز کی ان تھک جدوجہد اور شہباز کی تنظیمی صلاحیتوں نے پرانا کمبینینشن پھر سے زندہ کردیا جب نواز شریف جلسوں میں اور شہباز شریف کارنر میٹنگز میں پارٹی کو چلاتے تھے۔ اس کے علاوہ شہباز کی بیوروکریسی پر بھی گرفت تھی جس کے نتیجے میں قیمتیں کنٹرول میں تھیں ہسپتالوں میں بالکل فری علاج تھا ڈیلسز سنٹرز فری تھے حتی کہ ہسپتال میں پرچی کے بیس روپے بھی معاف کردئیے گئے تھے
ن لیگ کی طرف سے ابھی تک کنٹونمینٹ کے عوام کو ان پر کئے جانے والے اعتماد پر شکریہ ادا نہین کیا گیا جو ایک کوتاہی ہے۔لہذا ببر شیر ان کو اس اعتماد پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے۔ اس الیکشن نے پاکستانی عوام کی تازہ سوچ کی ترجمانی کردی ہے
ن لیگ کی لیڈر شپ خصوصا مریم نواز ان کا شکریہ ادا کریں اور اگلے الیکشن میں کامیابی ملنے کی زبردست توقع رکھیں کیونکہ عوام نے دیکھ لیا ہے کہ ایک کھلاڑی کبھی بھی ایک عمدہ منتظم اور ہیڈ آف سٹیٹ نہیں ہوسکتا بہتر ہوگا کہ اسے اس کی فیلڈ سے متعلقہ ذمہ داریاں دی جائیں
کنٹونمنٹ میں رہنے والے لوگوں کی دانشمندی پر خوش
ببر شیر
PLMN sirf Punjab tuk he mahdood rah gae hy , sahi kaha aankhain khool deen
aab to waqai PTI ky ilawa koi option nahi
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
sirf punjab mein, hahahaha
yeh results sirf punjab mein aese hain,
aur PTI apne party grouping ki wajah se hari hai, else purey pakistan mein PTI ki ziyda seats hain. apni jhooti maryam baji se kaho, aram se, hosla rakhein, agley 5 saal bhi
صرف پنجاب؟ کیا پنجاب کے بغیر وفاق میں کوی بھی پارٹی حکومت بنا سکتی ہے؟
پنجاب میں تین سال سے پی ٹی آی کی حکومت نہیں ہے؟
تو اپنی پیرنی سے جاکر پوچھ کہ اس کے چلے کیوں ناکام ہوے؟
کے پی کے میں بھی ن لیگ کی نمائندگی موجود ہے مگر پی ٹی آی کی ملتان میں نمائندگی ہی نہیں اور لاہور میں اسی فیصد صفایا کردیا گیا ہے۔
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
PLMN sirf Punjab tuk he mahdood rah gae hy , sahi kaha aankhain khool deen
aab to waqai PTI ky ilawa koi option nahi
اور یہ تو آپ کو علم ہی ہوگا کہ پنجاب کے بغیر بھٹو بھی وزیر ہی تھا جب بھی کوی وزیر سے وزیراعظم بننا چاہے گا اسے پنجاب کا میدان مارنا ہوگا
اگلے عام الیکشن میں پی ٹی آی پنجاب چھوڑ کر باقی تین صوبوں کے بل پر حکومت بنا کردکھاے دے؟
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
پنجاب میں تین سال سے کس کی حکومت ہے؟
تو اپنی پیرنی سے جاکر پوچھ کہ اس کے چلے کیوں ناکام ہوے؟
کے پی کے میں بھی ن لیگ کی نمائندگی موجود ہے مگر پی ٹی آی کی ملتان میں نمائندگی ہی نہیں
dekh bhai jis baat ka tumhein yaqeen aur saboot na ho, tu woh bohtan hoti hai, aur us ki saza buhat sakhat hai, wajah mein aur aap aur imran khan aur sab Allah ko jawab dey hain, iss liye jab bhi mun kholo soch ke bolo.
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
اور یہ تو آپ کو علم ہی ہوگا کہ پنجاب کے بغیر بھٹو بھی وزیر ہی تھا جب بھی کوی وزیر سے وزیراعظم بننا چاہے گا اسے پنجاب کا میدان مارنا ہوگا
اگلے عام الیکشن میں پی ٹی آی پنجاب چھوڑ کر باقی تین صوبوں کے بل پر حکومت بنا کردکھاے دے؟
mughay to sirf Pakistan sy gharz hy or main itna janta hoon PLMN Ghadar e Islam or Ghadar e Pakistan hy or ain ko vo he saza milni chayea jo aik ghadar ke hote hy . Samagh to gae hoon gy aap kis taraf ishara hy
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
کنٹونمنٹس الیکشن نے بہت ساروں کی آنکھیں اور پی ٹی آی والوں کی،،،،،،،کھول دی ہیں۔ لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ ان کے لیڈر کی نیندیں اس الیکشن کے بعد کیوں اڑ چکی ہیں او اس نے ایک ہی جامع رپورٹ کی بجاے الگ الگ رپورٹس طلب کی ہیں؟
دراصل کنٹونمنٹس کے ایریاز میں رہنے والے عوام بہت باشعور اور پڑھے لکھے ہیں موجودہ حکومت کو انہوں نے دیکھ لیا ہے مہنگای اتنی زیادہ ہے کہ صرف آٹے، چینی اور گھی جیسی بنیادی ضرورت پر قیمتیں دو سوسے تین سو گنا تک بڑھ چکی ہیں نواز دور میں گھی ایک سو روپے کلو تھا جو آج تین سو ساٹھ روپے کلو مل رہا ہے چینی باون روپے تھی جو آج ایک سو بیس روپے ہے اسی طرح آٹا ہے
مریم نواز کی ان تھک جدوجہد اور شہباز کی تنظیمی صلاحیتوں نے پرانا کمبینینشن پھر سے زندہ کردیا جب نواز شریف جلسوں میں اور شہباز شریف کارنر میٹنگز میں پارٹی کو چلاتے تھے۔ اس کے علاوہ شہباز کی بیوروکریسی پر بھی گرفت تھی جس کے نتیجے میں قیمتیں کنٹرول میں تھیں ہسپتالوں میں بالکل فری علاج تھا ڈیلسز سنٹرز فری تھے حتی کہ ہسپتال میں پرچی کے بیس روپے بھی معاف کردئیے گئے تھے
ن لیگ کی طرف سے ابھی تک کنٹونمینٹ کے عوام کو ان پر کئے جانے والے اعتماد پر شکریہ ادا نہین کیا گیا جو ایک کوتاہی ہے۔لہذا ببر شیر ان کو اس اعتماد پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے۔ اس الیکشن نے پاکستانی عوام کی تازہ سوچ کی ترجمانی کردی ہے
ن لیگ کی لیڈر شپ خصوصا مریم نواز ان کا شکریہ ادا کریں اور اگلے الیکشن میں کامیابی ملنے کی زبردست توقع رکھیں کیونکہ عوام نے دیکھ لیا ہے کہ ایک کھلاڑی کبھی بھی ایک عمدہ منتظم اور ہیڈ آف سٹیٹ نہیں ہوسکتا بہتر ہوگا کہ اسے اس کی فیلڈ سے متعلقہ ذمہ داریاں دی جائیں
کنٹونمنٹ میں رہنے والے لوگوں کی دانشمندی پر خوش
ببر شیر
Bhai bubber Khota ! tmhari nani 420 ki speciality kia ha jo wo leader ban gai ha??
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN is celebrating getting limited to Punjab .....
Says a lot about it’s vision ....:)
اقتدار سے باہر ہونے کے باوجود پی ٹی آی کا ملتان اور لاہور سے صفایا کردیا کیا یہ لیمیٹڈ ہونا ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مہنگای اتنی زیادہ ہے کہ صرف آٹے، چینی اور گھی جیسی بنیادی ضرورت پر قیمتیں دو سوسے تین سو گنا تک بڑھ چکی ہیں نواز دور میں گھی ایک سو روپے کلو تھا جو آج تین سو ساٹھ روپے کلو مل رہا ہے چینی باون روپے تھی جو آج ایک سو بیس روپے ہے
کتے نواز دور کا موازنہ زرداری یا مشرف دور سے کیوں نہیں کرتا ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کے علاوہ شہباز کی بیوروکریسی پر بھی گرفت تھی جس کے نتیجے میں قیمتیں کنٹرول میں تھیں
یعنی موجودہ مہنگائی کی ذمہ دار کنجر ن لیگ کی چھوڑی ہوئی بیروکریسی ہے۔ یہ ہے تم لوگوں کی اصلیت کتو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس الیکشن نے پاکستانی عوام کی تازہ سوچ کی ترجمانی کردی ہے
ن لیگ کی لیڈر شپ خصوصا مریم نواز ان کا شکریہ ادا کریں
مریم سزا یافتہ مجرمہ ہے اس کا شکریہ کیوں ادا کریں کنجر کتے