تیتھوں تے کڑی ڈھاڈی نکلی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
According to Bubber Shair when a audio or video is leaked by Shareefs it means its authentic as Shareefs are the most honest people and never lie.
نہیں میں نے صرف یہ کہا ہے کہ مریم نواز کی کال آی تو اس نے ایک منٹ میں مان لیا اور یہاں بڑے بڑے نہیں مان رہے ڈر کے موتر خطا ہورہے ہیں، کیا حامد میر مان گیا تھا؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی میں کسی کی سائیڈ نہی لے رہا نہ ماں صدقے اتنا نیوٹرل نہ ہو نہی تو بلو رانی کی طرح لچکنا نہ شروع کر دینا۔
?
فکر نہ کرو میں یوتھیوں کا لچکیلا پن واپس ٹھوکنے آیا ہوں
?
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
فکر نہ کرو میں یوتھیوں کا لچکیلا پن واپس ٹھوکنے آیا ہوں
?
جی ہاں یہ ہیں وہ ذرائع کو ڈیفنڈ کرتے کرتے بڈھے ہوجانا ہے تم لوگوں نے۔ شاباش ابھی جنید صفدر تمہارے لیئے نئے لیڈر کی تیاری میں مصروف ہو گا دعا کرو جلدی لیڈر مل جائے بھگوڑہ تو واپس نہی آنے کا۔
?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں یہ ہیں وہ ذرائع کو ڈیفنڈ کرتے کرتے بڈھے ہوجانا ہے تم لوگوں نے۔ شاباش ابھی جنید صفدر تمہارے لیئے نئے لیڈر کی تیاری میں مصروف ہو گا دعا کرو جلدی لیڈر مل جائے بھگوڑہ تو واپس نہی آنے کا۔
?
میں ن لیگ کا سپورٹر نہیں ہوں نہ ہی ان کا ترجمان بس جو بات اچھی ہوگی وہی شئیر کروں گا
 

tempting

Councller (250+ posts)
میں ن لیگ کا سپورٹر نہیں ہوں نہ ہی ان کا ترجمان بس جو بات اچھی ہوگی وہی شئیر کروں گا
تمہارے اندر بھوسا بھرا ہوا ہے اتنا بھی نہیں پتہ کوئی بھی شخص اتنے سارے جملے ایک ہی ٹون میں چاہے بھی تو نہیں دہرا سکتا۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے اندر بھوسا بھرا ہوا ہے اتنا بھی نہیں پتہ کوئی بھی شخص اتنے سارے جملے ایک ہی ٹون میں چاہے بھی تو نہیں دہرا سکتا۔
کیا بابے نے وہی کچھ نہیں کیا جو کال میں کہہ رہا تھا؟ کیا یہ ثبوت کافی نہیں؟
 

tempting

Councller (250+ posts)
کیا بابے نے وہی کچھ نہیں کیا جو کال میں کہہ رہا تھا؟ کیا یہ ثبوت کافی نہیں؟
nahi kiya, speculation ko prove karnay k liya jhoot ka sahara nahi laitay. Pehlay aik bohat lambi post ki hay, us ka jawaab day do phir baat karain gay
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بڈھی نہنی تو بے شرم ہے اور بے شرمی کی حد نہیں ہوتی عزت دار کی حد ہوتی ہے بے شرم پٹواری وہ دبا کے جھوٹ بولتی ہے اور سچ سامنے آنے پر اسے کبھی حیا نہیں آتی بوتھا لیپ کر اپنے بیرونی ابووں کے سہارے آمنے آ جاتی ہے ورنہ اس کی مجال تھی سپریم کورٹ میں قطری کا محبت نامہ اور جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پیش کرنے کی جرات کرتی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے اندر بھوسا بھرا ہوا ہے اتنا بھی نہیں پتہ کوئی بھی شخص اتنے سارے جملے ایک ہی ٹون میں چاہے بھی تو نہیں دہرا سکتا۔
یہ بھی تو ممکن ہے کہ بابے کی کئی کالز کو یکجا کردیا گیا ہو اور ایسا کرنا بالکل بھی فیک کال کے دائرے میں نہیں آتا ویسے بھی جو ریکارڈ کرتا رہا وہ ایکدن کیلئے تھوڑی کام کررہا ہوگا؟؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بابے نے وہی کچھ نہیں کیا جو کال میں کہہ رہا تھا؟ کیا یہ ثبوت کافی نہیں؟
نہیں اسے عدالت میں لے کر جاو یہ ہوگا کافی اور اس کے ٹوٹے جوڑ کر لے کر جانے والے میں شرم ہوی تو اس کی عزت کے اتنےہی ٹوٹے ہونگے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بڈھی نہنی تو بے شرم ہے اور بے شرمی کی حد نہیں ہوتی عزت دار کی حد ہوتی ہے بے شرم پٹواری وہ دبا کے جھوٹ بولتی ہے اور سچ سامنے آنے پر اسے کبھی حیا نہیں آتی بوتھا لیپ کر اپنے بیرونی ابووں کے سہارے آمنے آ جاتی ہے ورنہ اس کی مجال تھی سپریم کورٹ میں قطری کا محبت نامہ اور جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پیش کرنے کی جرات کرتی
آج کال کا اقرار کرکے اس نے جو دلیری دکھای ہے اس پر تم نے بات نہیں کی؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں اسے عدالت میں لے کر جاو یہ ہوگا کافی اور اس کے ٹوٹے جوڑ کر لے کر جانے والے میں شرم ہوی تو اس کی عزت کے اتنےہی ٹوٹے ہونگے
ایک بندہ ایک ہی کال میں غلط بکواس کرے تو جرم اگر دو یا تین کالوں میں کرے تو وہ بری ہوجاے گا؟
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
جناب چیف جسٹس بابا رحمتے صاحب, ایک لڑکی آپ سے زیادہ بہادر نکلی؟
جب اسے کہا گیا کہ یہ تمہاری کال ہے تو اس نے کسی خوفزدہ چوہے کی طرح آئیں بائیں شائیں نہیں کی بلکہ پوچھنے والے کو کہا کہ ہاں میری کال تھی جس نے جو کرنا ہے کرلے ؟
یہ ہوتی ہے بہادری اور دلیری ، مریم نواز کی یہی دلیری یا تو اسے بے نظیر کی طرح مروا دے گی یا وزیراعظم بنوا دے گی۔ اگر عمران خان کو چانس دیا گیا ہے تو مریم کی راہ میں بھی روڑے نہیں اٹکانے چاہیئں ۔
بابا جی آپ کی تو بڑی دھاک تھی مگر عہدہ جاتے ہی آپ کی چال کے ساتھ ساتھ روئیے بھی بدل گئے۔ ابھی تو ایک کال لیک ہوی ہے اور آپ کے انڈے اوپر چڑھ گئے؟
میں کسی جماعت کی حمایت نہیں کرونگا۔ میرا مقصد یہ ہے کہ پاکستان کی عدلیہ کا معیار کم ازکم انگریزوں کی اس عدلیہ جتنا تو ہوجاے جو ہندوستان چھوڑنے کے وقت تھا؟
ویل ڈن مریم نواز تمہاری دلیری کی تعریف تو مخالف بھی کرتے ہیں
بس جرنیلوں کی اولادوں سے دوری اختیار کرو یہ منحوس ہیں۔ انکی نحوست اور گندگی کا سایہ حکومتوں کو لے ڈوبتا ہے
hud hoti hai bhai!....mutlab! kuch bhi???
 
تم جاہل یوتھیوں کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ فرینزک رپورٹ کیا ہوتی ہے امریکی فرینزک رپورٹ قبول نہیں تو جہاں سے چاہو کروا لو کال اصلی ہی ہے۔ ہاں تم سما یا اے آر وای سے نہ کروا لینا وہ چینلز ہیں لیبارٹریاں نہیں
?


خیر سے اِسی بہادری + بیغیرتی کے ہاتھوں آل شریف مفرور ہو چکے ہیں ۔ گوالمنڈیلا اور اسکی شہزادی بھلے روز عوام کے سامنے ننگے ہوں اور اس کے خاندان کو بے شک تُن دیا جائے۔ ببر شیر کا کیا جاتا ہے۔ اسکو تو اپنی چولوں کے پیسے مل رہے ہیں نا۔
 

Aliirfan

Citizen
mariam bibi ki phati pari hai , ghalti say alfaz nikal gaye aur log yaha usay bahadur keh rahay hain. Jahalat aik kaifiat hai jo patwarion pay taari rehti hai