تیتھوں تے کڑی ڈھاڈی نکلی

tempting

Councller (250+ posts)
ہاہاہا...انکی پی ایچ ڈی بھی تو بھٹنڈا یونی ورسٹی کی ہے؟...اب اس میں کیا ?
اوہ بھائی تیری سوچ سے بھی اچھی یونیورسٹی کی ہے۔تیری سوچ بھٹنڈا یونیورسٹی کی ہے۔ اب اس میں کیا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سندھ کا گورنر کیا کررہا تھا۔ نیب کا چیئرمین تو ولی معلوم ہوتا ہے۔ اگر بابا رحمتے خلاف تھا تو اسکے خلاف جھوٹی دلیل لانے کا فائدہ۔ جو شخص سچا ہو وہ جھوٹ کا سہارا نہیں لیتا
کیا نیوٹرل ہو کر سوچیں آپ نیوٹرل ہو کر سوچیں کیا نواز شریف نے کرپشن سے فلیٹ نہیں بنائے تھے۔
کیا فلیٹس کی رسیدیں ملیں، کیا ٹرسٹ ڈیڈ سچی تھی، کی مریم نواز دن دہاڑے اپنے فلیٹس پر جھوٹ نہیں بولتی۔
۱۹۸۳ سے شروع کریں۔ کیا نواز شریف ۲۰۱۳ میں اسٹیبلشمنٹ اور افتخار چوہدری کی مدد سے اقتدار میں نہیں آیا تھا۔
کیا میموگیٹ میں قاضی فائز عیسی کے فیصلے میں جمہوری صدر کو غدار نہیں کہا گیا تھا۔ اس وقت اسٹیبلمشنٹ، نواز شریف اور عدلیہ کیا کررہے تھے۔

مریم نواز کو کس حیثیت میں وزیر اعظم کی اتھارٹی دی ہوئی تھی۔ کیاسارا پاکستان اپنے رشتے داروں اورنوکروں کے حوالے نہیں کیا ۔ کشمیری برادری کے کتنے وزیر تھے ، کیا یہ ہی سارا پاکستان ہے۔۔ اقتدار سازش سے لیا۔ لیکر کرپشن اور اقربا پروری کی۔، کیا ہم پہلے نواز شریف پھر مریم صفدر پھر جنید صفدر کے غلام ہیں۔
، ایک ہی پارٹی ہے جو صحافیوں اور ججوں کوعہدے دیتی ہے،، نجم سیٹھی، ابصار عالم،رفیق تارڈ،عرفان صدیقی، عطاالحق قاسمی، ، سعیدالزمان صدیقی، انکو کن خدمات پر نوازا گیا۔

تحریک انصاف ان سب چیزوں میں ن لیگ سے بہت بہتر ہے۔

کیا نیوٹرل ہو کر سوچیں۔
، جیسی کرنی ویسی بھرنی،
ٹاپک پر ہی بات کی جاے بحث کو اتنا پھیلا دیا جاے تو اصل پوائینٹ چھپ جاتا ہے آپ نے اسٹیبلشمینٹ کا تخلیق کردہ چالیس سالہ خلاصہ پوسٹ کردیا ہے اس پر بات پھر ہوگی فی الحال بابا رحمتے ہے جس نے اپنے اختیار سے باہر کام کیا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ بھائی تیری سوچ سے بھی اچھی یونیورسٹی کی ہے۔تیری سوچ بھٹنڈا یونیورسٹی کی ہے۔ اب اس میں کیا
ہم کسی کا مذاق نہیں اڑاتے اگر پی ایچ ڈی کی ہو تبھی کوی دعوی کرتا ہے۔ یہ بھی المیہ ہے کہ پی ایچ ڈی کر لی مگر عقل نہ آی۔ فی الحال بات ایک کال کی نہیں یہ میرا مقصد ہی نہیں اصل بات اس اقرار کی ہے جو کسی کے حصے میں نہیں آیا سواے ایک عورت کے۔ پاکستان برباد ہوگیا مگر یہ سارے بے قصور ہیں۔ کوی تو مانے؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ بھائی تیری سوچ سے بھی اچھی یونیورسٹی کی ہے۔تیری سوچ بھٹنڈا یونیورسٹی کی ہے۔ اب اس میں کیا
ہاہاہا..بھٹنڈا یونی ورسٹی بھی کوئی عام یونی ورسٹی نہیں ہے…..
ڈاکٹر من موہن سنگھ اور نوجوت سدھو وہیں کے پڑھے ہوے ہیں ?
ساری پڑھائی پنجابی میں ہوتی ہے ...حتکہ انگریزی اور اردو فارسی بھی
اب اس میں کیا
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے پھر ہری مرچ سلاد میں کھانے کی بجاے بنڈ میں لے لی؟
دماغ سے کام لو میں نے کسی کی حمایت نہیں کی دو خبروں کا تجزیہ دیا ہے دو فون کالز لیک ہوی ہیں ایک دھڑلے سے کہہ رہی ہے اس کی ہے اور دوسرا مان ہی نہیں رہا گنڈے کھانی نسل؟
مریم نے ایک کال پر جو اعتراف کیا ہے ایسی ہی دلیری دوسرے کیوں نہیں دکھاتے وہ عورت ہو کر دکھا رہی ہے؟
ایک کال حامد میر کی بھی تھی؟ پر وہ نہیں مانا کیونکہ سامنے موت تھی
بنڈ میں لینی دیا۔۔۔۔۔ جیسا تُو سچا، ویسی تیری رکھیل لیڈر سچی
تمہارا صرف ترجمان ہی ننگا نہیں، شلواریں تم سب کی اتری ہوئی ہیں۔۔۔۔کیا لیڈر اور کیا ان کے چمچے
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
اس بحث سے نکلیں ، اس پی ایچ ڈی کا فائدہ تب ہی ہوگا جب دماغ کو کھولیں گے اور کسی کی سائیڈ نہ لیں گے بہت نیوٹرل ہوکر سوچیں کہ کیا اسٹیبلشمینٹ اور بابا رحمتے نواز حکومت کے خلاف نہیں تھے؟
ایک کال چھوڑو باقی تمام معاملات دیکھو، نیب چیرمین دیکھو کنجر حرامی کسی کی نوجوان بیوی کو کیا کہہ رہا ہے؟ تمہیں سر سے پیر تک چوموں گا وغیرہ ایسے حرامی لوگ اعلی عہدوں پر بیٹھے ہیں الٹا انکو ایکسپوز کرنے والے ان کی ویڈیوز لانے والے پھنس رہے ہیں مگر ان کو کوی نہیں پوچھ رہا؟
اس کو انصاف نہیں کہتے کہ پتھر باندھ دو اور کتے کھلے چھوڑ دو؟

Let's just say i have had enough of your neutral stance!

Wind your neck in - and stop trying to impress us with your neutral shit

Patwarri and Zardaris have mismanaged and ruined the country. They have looted the wealth and are unable to PROVE it. No RASEEDAAN!

re Audio- i say let it be true. Maybe the Patwarri deserve this and that is good enough. Do you think anyone was happy with these families and their political gaming????

YOU ARE A FAKE NEUTRAL!
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
تم نے پھر ہری مرچ سلاد میں کھانے کی بجاے بنڈ میں لے لی؟
دماغ سے کام لو میں نے کسی کی حمایت نہیں کی دو خبروں کا تجزیہ دیا ہے دو فون کالز لیک ہوی ہیں ایک دھڑلے سے کہہ رہی ہے اس کی ہے اور دوسرا مان ہی نہیں رہا گنڈے کھانی نسل؟
مریم نے ایک کال پر جو اعتراف کیا ہے ایسی ہی دلیری دوسرے کیوں نہیں دکھاتے وہ عورت ہو کر دکھا رہی ہے؟
ایک کال حامد میر کی بھی تھی؟ پر وہ نہیں مانا کیونکہ سامنے موت تھی

So how do you explain her NOT wanting to discuss the issue any further in the press conference?

What AUTHORITY did she have to pass such a RICH statement??

She was not elected. What justification she had to hold a political office and play games????
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Abi kal he yeh masoof keh rahay thay k ab Mariyam k supporter nahi rahay ?? agar nahi rahay to jhoti tareefon k pul bandh kar salary kyun halal kar rahay hain???? Neutral ho k sochnay wali baat k agar ap ka IT say halka phulka sa b wasta ho to pehli dafa audio sunay main he pata chal jata hai who fake hai.
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
جناب چیف جسٹس بابا رحمتے صاحب, ایک لڑکی آپ سے زیادہ بہادر نکلی؟
جب اسے کہا گیا کہ یہ تمہاری کال ہے تو اس نے کسی خوفزدہ چوہے کی طرح آئیں بائیں شائیں نہیں کی بلکہ پوچھنے والے کو کہا کہ ہاں میری کال تھی جس نے جو کرنا ہے کرلے ؟
یہ ہوتی ہے بہادری اور دلیری ، مریم نواز کی یہی دلیری یا تو اسے بے نظیر کی طرح مروا دے گی یا وزیراعظم بنوا دے گی۔ اگر عمران خان کو چانس دیا گیا ہے تو مریم کی راہ میں بھی روڑے نہیں اٹکانے چاہیئں ۔
بابا جی آپ کی تو بڑی دھاک تھی مگر عہدہ جاتے ہی آپ کی چال کے ساتھ ساتھ روئیے بھی بدل گئے۔ ابھی تو ایک کال لیک ہوی ہے اور آپ کے انڈے اوپر چڑھ گئے؟
میں کسی جماعت کی حمایت نہیں کرونگا۔ میرا مقصد یہ ہے کہ پاکستان کی عدلیہ کا معیار کم ازکم انگریزوں کی اس عدلیہ جتنا تو ہوجاے جو ہندوستان چھوڑنے کے وقت تھا؟
ویل ڈن مریم نواز تمہاری دلیری کی تعریف تو مخالف بھی کرتے ہیں
بس جرنیلوں کی اولادوں سے دوری اختیار کرو یہ منحوس ہیں۔ انکی نحوست اور گندگی کا سایہ حکومتوں کو لے ڈوبتا ہے
Aaap eis ko Bahadurrri Kehtay Hein Aur Duniya Eis ko Bayghairati Samjhti hai !!!! Merzi Apni Apni
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
الطاف حسین سیاست سے کافی آگے بڑھ کر اپنے آپ کو کوی اوتار یا پھر ایسا مافیا باس سمجھنے لگ گیا تھا جسے اختلاف سننے کی عادت نہ ہو عمران فاروق کی بیوہ کو جو آخری فون کال کی اس میں بھی اس کے خاوند کو کہیں بہت دور لمبی چھٹی پر بھجوانے کی بات کردی ۔ میرے خیال میں اگر وہ نارمل سیاست کرتا تو ابھی تک وزیراعظم بن گیا ہوتا اس کی پارٹی پنجاب میں بھی مقبول ہورہی تھی باقی سب پارٹیاں موجود ہیں کیونکہ وہ نارمل رہتے تھے مگر الطاف حسین انکار کرنے والے کو نہیں چھوڑتا تھا پھر اس کے نام پر بھتہ لینے والے گروہ بن گئے تھے ان سب کو ختم کرنا بہت ضروری تھا
Shareef bhi boht agay barh gaya hai. Isko bhi ab khatam karna zaruree hai kiunk shareef aik tasubi shaqs hai. Chor aur daku bhi hai. Shareef jab establishment military judges ko gali deta hai to pukhtun balochi sindhi muhajir ko ye lagta ha k ye punjabi gali de sab mazay se Sunay aur jab non punjabi gali de ghar se utha lo goli mardo Aur banned kardo. Shareef ko sara relief milay, judges usk liye qanoon badlay, military usk liye opposition k leaders ko qatal kare, bearucracy shareef k liye opposition ko zaleel karaye. Ye dohra mayar bhi khatam karna hoga warna punjabistan mubarak apko.