تحریک انصاف کے علاوہ تمام پارٹیاں حکومت میں ہیں، انہوں نے ملک پر چار چار بار حکومت کی ہوئی 40 سالہ تجربہ ہے لیکن سب پارٹیاں مل کر بھی (عالمی) مہنگائی کنٹرول نہیں کرسکتے بلکہ مہنگائی کو اور بڑھا دیا
یہ لوگ سب مل کر عمران خان کو مہنگائی پر نااہل کہتے تھے جو پہلی بار آیا تھا
اس سے کئی باتیں ثابت ہوگئی ۔۔ عمران خان ایماندار ہونے کے ساتھ قابل بھی تھا ۔۔ عالمی کرائسز سے کوئی حکومت نہیں لڑ سکتی اس کو صرف اچھا مینج کر سکتی ہے جیسا عمران خان نے کیا ۔۔ اچھی نیت والا ناتجربہ کار بری نیت والے تجربے کار سے بہتر ہوتا ہے ۔۔