تیری مہمان نوازی سے توبہ ، اب جانے دو۔۔۔۔۔امریکی منتیں۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
213224416_2927520004203488_533804887909176224_n.jpg

The US sneaked away like Rats during the night, ? ?

دوسری جانب بلو رانی کی امریکہ سے نین مٹکہ کی کوششیں۔۔

Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)

یہ جو وانا بی شہید اور وانا بی مجاہد قسم کے لوگ ہمارے وقت میں گزرے ہیں عین وقت شہادت میدانِ جہاد اور موقع شہادت سے دَم اور دُم دبا کے بھاگ کھڑے ہوئے۔

جو مرنے کیلئے جیتے تھے وہ جینے کیلئے مارے گئے۔
جنکی باتوں نے نجانے کتنےسیدھے، سادہ اور جذبانی نوجوانوں کی زندگیاں نگل لیں وہ خود شہادت پر ذلت بھری زندگی کو ترجیح دے کر بیچ میدان جنگ سے ایسے بھاگے کہ برق رفتار جنگی جہاز پیچھے رہ گئے۔ وہ تو بھلا ہو ڈرونز کا جو بغیر آواز پیدا کیے آئے اور کھانا کھانے والی اُلٹی طرف سے میزائل داغ کر انہیں چپکے سے بے خبری میں شہید کر گئے ورنہ یہ کب شہید ہونے والے تھے بھلا۔
بلہے شاہ اساں مرنا نا ہائی
گور پیا کوئی ہور

ملا عمر ایک اسلامی ریاست کا خلیفہ اور امیر المجاہدین بنا پھرتا تھا۔
ساری زندگی امریکہ کو للکارا لیکن امریکہ جیسے ہی ہزاروں میل کی مسافت طے کر کے شہادت کا جام لیے خود افغانستان کی سر زمین پر اترا خلیفہ صاحب خلافت اور شوقِ شہادت میدانِ شہادت میں چھوڑ کر بھاگ نکلے۔
کہاں گئے؟
کچھ خبر نہ ہوئی، پھر ایک دن اطلاع آئی خلیفہ مر گیا
کہیں سے اواز ابھری، "جو ڈر گیا وہ مر گیا"
۔

یہی معاملہ اسامہ بن لادن کا رہا۔
زندگی بھر جہاد جہاد شہادت شہادت کرتا رہا جب تکمیلِ تمنا کا وقت آیا تو افغانستان کے میدانِ جہاد میں جامِ شہادت کی بجائے ایبٹ آباد میں جامِ خجالت پی کر ذلت آمیز موت مرا۔

مولوی عبد العزیز، جاگتے سوتے، اٹھتے بیٹھتے، لیتے دیتے، مارتے مرواتے شہادت شہادت پکارتا رہا۔ شوقِ شہادت پورا کرنے کو جنرل مشرف نے مورچے میں جا کر جامِ شہادت پیش کیا لیکن موصوف جام جھٹک کر پاس مری پڑی ایک طالبہ کی لاش سے کپڑے، برقع نوچ کر بھاگ نکلے۔ جس رفتار سے بھاگے تھے اُسی رفتار سے چند منٹوں بعد مرکزی دروازے پر گرفتار ہو کر کچھ ہی دیر بعد نیشنل ٹی وی پر برقع پہن کر فرار ہونے کے اسلامی طرقے سمجھاتے دیکھے گئے۔

خلیفہ ابوبکر بغدادی نے بھی اپنی کالی کہانی اُسی سیاہی سے لکھی جس سے اسامہ اور ملا عمر نے تحریر کی تھی۔

شہادت پر ہلاکت کو ترجیح دینے والے مجاہدین کی لسٹ اور پوسٹ لمبی ہو جانے کے خدشے کے پیش نظر یہاں توقف کرتا ہوں ورنہ داستان زلفِ یار ایسی دراز ہے۔

قند مکرر
 
Constable

MPA (400+ posts)
طالبان کا دورِ خلافت

118695716_764786054354294_4127136255468597434_n.jpg

اکونجا نمازی ہلاک کروا کے جان بچ جانے پر کھوتا اللہ کے حضور سجدہ شکر ادا کر کے مسجد سے روانہ
 
The Sane

I am certainly not a proponent of such egregious jihadi mentality especially the one which our establishment propelled in the 90s. However, had India not exploited the entire situation in Afghanistan to spearhead the terror network in Pakistan in the last 2 decades and created existential threat for a country which it denies the right to exist, I might have supported your POV.
Until India in its current form and geography is around, there will never be peace in the region, since it will always pose existential threat to its smaller neighbors.
 
newday

Councller (250+ posts)
This is what happened when Clinton became the president , that's when americans left , the northern alliance crumbled and till georgy boy came back it was different story, its a democratic party thing
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
They came to change history with mother of all boom but become a history on loosing side.
I thought I made so many wrong choices but when i see American it give me alot more courage.
They are looser with more than 50 countries brain, money, army, power, weapons and resources.
I thank to Allah that i didn't make mistakes like American.
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
213224416_2927520004203488_533804887909176224_n.jpg

The US sneaked away like Rats during the night, ? ?

دوسری جانب بلو رانی کی امریکہ سے نین مٹکہ کی کوششیں۔۔

No one is going to buy this bullshit. Same kind of victory as of Molvi Abdul Aziz look I am still in Laal Mosque lol

Americans play with rules. Musalmano ka ilaj sirf Musalman hi ker sakty hain with their brutal behavior without any rules jo nazar aye usy thok do

Ab Amriki Taliban ka elaj Afghanio se kerwaen gen jasy ISIS ka elaj Iraqion se kerwaya
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
They came to change history with mother of all boom but become a history on loosing side.
I thought I made so many wrong choices but when i see American it give me alot more courage.
They are looser with more than 50 countries brain, money, army, power, weapons and resources.
I thank to Allah that i didn't make mistakes like American.
love it bro...
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
No one is going to buy this bullshit. Same kind of victory as of Molvi Abdul Aziz look I am still in Laal Mosque lol

Americans play with rules. Musalmano ka ilaj sirf Musalman hi ker sakty hain with their brutal behavior without any rules jo nazar aye usy thok do

Ab Amriki Taliban ka elaj Afghanio se kerwaen gen jasy ISIS ka elaj Iraqion se kerwaya
keep dreaming ...