تین ممالک نے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے 3 ارب ڈالردئیے ہیں، رحمان

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
تین ممالک نے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے 3 ارب ڈالردئیے ہیں، رحمان


اور ان ممالک کے وزرائے خزانہ نے یہ ٣ ارب ڈالر اس نائی کے گھر میں ٹاکی پوچا کرنے والی مائی کے اکاؤنٹ میں جمع کرائے جس کا اس کو علم ہو گیا

الٹی سیدھی بک بک ان لوگوں سے جتنی مرضی سن لیں آپ بس، ان سے اگر کوئی کام نہیں ہوتا تو وہ جو، عوام کی بھلائی کے لیے ہو وہ کام نہیں ہوتا
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Is chor ka software kub update ho gaya? Adhi baat bataon ga ... pur yeh nahin bataon ga ke yeh paisey apne hee elite mafia ke paas aya hai.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹا مہمان ، اور اس سے بھی گھٹیا انکر محترم ۔۔
اسکو بارہ برس میں سینکڑوں جعلئ اکاونٹ کا علم نہ تو ہوا مگر تین ارب ڈالر کی کہانی غیر ملکی حکومتیں اسکو کان میں بتا گیں ۔۔۔ کوئی نہ کوئی ملک دشمن اسکے ذریعے افواہیں اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ایک طریقے طریقے سےپکڑنا چھوڑوکی طرف آ جاتے ہیں اگر ہر ایک کو جرم کی کھلی چھٹی دے دی جائے تو ملک محفوظ ہو جائے گا یہ بے حیائی کا چورن بیچ رہے ہیں ۔عمران خان ڈٹے رہو