تین منٹ کی قید کی سزا

Nain

MPA (400+ posts)
ہماری عدالتوں کی سنگین صورتحال ، یہ سرکاری افسران کی بیویوں کو سزا نہیں دے سکتے ، سیاستدانوں کو کیا دے گے

میں جعلسازی، 4 سرکاری افسران کی بیگمات کو سزائیں BISP

حیدرآباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بد عنوانی پر مزید 4 سرکاری افسران کی بیگمات کو جرم ثابت ہوجانے پر سزائیں سنا دی گئیں۔

سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 9 کی عدالت نے ایف آئی اے کے تحت درج سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور فراڈ کے کیس میں نامزد مسماۃ شکیلہ میر جت کو جرم ثابت ہوجانے پر تا برخاست عدالت قید اور 8 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزمہ کے خلاف 3ستمبر کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اسی عدالت نے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور فراڈ کیس میں نامزد مسماۃ نورجہاں کو بھی جرم ثابت ہوجانے پر تابرخاست عدالت قید اور8 ہزار روپے جرمانے کا حکم دیا۔

Source
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
"ye adalt 350 ruppe aur ek murghi rishwat ke hwaz mujrim ko ba izzat bari karti hae"

shukar hae tasweer mae jaan nahi hoti... haai deewar par lagi baba e qom ki tasweer
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Sasta insaaf..
10 hazar ham say lay lo, inko na chhoro.
These are afsaraan ki begamaat, that's why. Aam awam are children of a lesser God.
Afsos.
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ہماری عدالتوں کی سنگین صورتحال ، یہ سرکاری افسران کی بیویوں کو سزا نہیں دے سکتے ، سیاستدانوں کو کیا دے گے

میں جعلسازی، 4 سرکاری افسران کی بیگمات کو سزائیں BISP

حیدرآباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بد عنوانی پر مزید 4 سرکاری افسران کی بیگمات کو جرم ثابت ہوجانے پر سزائیں سنا دی گئیں۔

سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 9 کی عدالت نے ایف آئی اے کے تحت درج سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور فراڈ کے کیس میں نامزد مسماۃ شکیلہ میر جت کو جرم ثابت ہوجانے پر تا برخاست عدالت قید اور 8 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزمہ کے خلاف 3ستمبر کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اسی عدالت نے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور فراڈ کیس میں نامزد مسماۃ نورجہاں کو بھی جرم ثابت ہوجانے پر تابرخاست عدالت قید اور8 ہزار روپے جرمانے کا حکم دیا۔

Source
سادہ، اور سلیس اُردو میں ایسے معمولی، لیکن دور رس اقدام کو " کانڑا کرنا کہتے ہیں"۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Depends if its enough.. if they swindled lets say upto 10 lac .. ok but 2 crore and just this isnt right
Regardless of how much they swindled, if the court punishes them with a 1 minute saza..this should show as their criminal record for ever, as in any judicial system of a civilized country.
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh nizaam gir hi jaye to behtar hai, waisay bhi zulm aur na insaafi ka nizaam ziyada arsay nahi chal sakta
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
shame on our polluted judiciary system ,this is not minor offense their husbands should sack from jobs and impose heavy fines and make a example for all officers