ثاقب نثار کا سرٹیفائیڈ صادق و امین سب سے بڑا چور نکلا ، نواز شریف

9nawazattackkhan.jpg

سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس سے متعلق سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی، انہوں نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ آپ نے اور ہم سب نے بچپن سے "بنارسی ٹھگوں" کی کہانیاں سن رکھی ہیں ، وہ بڑے مشہور ٹھگ ہوا کرتے تھے مگر یہ تو ان ٹھگوں کا بھی باپ نکلا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ جس شخص کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا تھا آج وہ ملک کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا ہے، یہ اللہ کے فیصلے ہیں ، ہر چیز میں وقت لگتا ہے مگر آج سب کچھ کھل کر سامنے آگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتنی بڑی چوری ، اتنا بڑا ڈاکہ ، پاکستان کی تاریخ میں اتنی بڑی چوری سامنے نہیں آئی اور پھر اسے صادق و امین کا سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا، یہ ملک کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی ہے جسےاللہ پاک سامنے لارہا ہے کہ کیسے نواز شریف ، ن لیگ کی حکومت کے خلاف ظلم کیا گیا۔

نواز شریف نے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے سے 10 ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر زندگی بھر کیلئے نااہل کردیا گیا، پارٹی کی صدارت سے ہٹادیا گیا اور جیلوں میں ڈال دیا گیا،ہمیں نکال کر جسے لایا گیا آج اس کی چوری پوری قوم بھگت رہی ہے۔
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
پاکستانیوں سے چوری کے پیسے سے بننے والا فرعون،جو
اپنے ایم این ایز،،اور ایم پی ایز سے بھی ہاتھ ملانا گوارا نہیں کرتا تھا

کپتان کے ہاتھوں ' لوھا کُوٹنے والوں کے اپنی اوقات میں آگیا،،اور بھانڈ میراثیوں کو بھی
جنرل باجوہ،اور جنرل فیض حمید کی حیثیّت دینے پر آگیا

efb63e4e-6a50-49e0-b147-4d26dbdd18c1-jpeg.4175

Army Generals meets Wada Dalla, assures 4th PM term-The Guardian
? ??
 
Last edited:

master timi

MPA (400+ posts)
ہر چول بیان کے پیچھے یہ اظہر جاوید ہوتا ہے۔ یہ لگتا ہے کہ میاں صاحب کے محل کے سامنے ہی ڈیرہ ڈال کر بیٹھتا ہے کہ کہیں کوئی چول مس نہ ہو جائے۔ اور ایسا کمال کا سوال فیڈ کرتا ہے کہ لگتا ہی نہیں کوئی غیر جانبدار صحافی ہے ایسا لگتا ہے کہ میاں صاحب کا ہی کوئی کارکن ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہر چول بیان کے پیچھے یہ اظہر جاوید ہوتا ہے۔ یہ لگتا ہے کہ میاں صاحب کے محل کے سامنے ہی ڈیرہ ڈال کر بیٹھتا ہے کہ کہیں کوئی چول مس نہ ہو جائے۔ اور ایسا کمال کا سوال فیڈ کرتا ہے کہ لگتا ہی نہیں کوئی غیر جانبدار صحافی ہے ایسا لگتا ہے کہ میاں صاحب کا ہی کوئی کارکن ہے
DACE7660-22AE-444E-B193-AE1E27FFEBEC.jpeg
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری بننے کے لیے میٹرک میں رسہ گیری چال بازی ٹھگی کے مضامین دھوکے میں گریجوایٹ جھوٹ مین ایل ایل بی کرنا پڑتا اور کھوتا بریانی کھا کر یہ بات یقین سے کرنی پڑتی ہے ۔۔ پاکستان کا خواب کس نے دیکھا نواز شریف نے ۔۔۔۔۔۔ پاکستان کس نے بنایا نواز شریف نے ۔۔۔ پھر ہی وہ ٹویٹی ملکہ کا منظور نظر ہوتا ہے

پٹواری بننے کے لیے خاندانی بے شرم بے غیرت ہونا لازم ہے کیونکہ ذرا سی بھی غیرت پٹواری کی آنکھیں کھول سکتی ہے اور پٹواری بننے سے محروم ہو سکتا ہے اب دیکھیں نا اگر آ پ کو یہ بات کوئی باور کروائے میاں نواز شریف خود باہر اپنے بیٹوں پوتے پوتیوں سمیت مزے کر رہا ہے اور اپنے پٹواریوں کو کہہ رہا ہے اپنے بچوں سمیت نکلو اب اس پر اگر ذرا سی بھی غیرت ہوگی تو جھاگ سکتا ہے اور انکار کر دے گا کہ ہمارا لیڈر بزدل بھگوڑا بن کر اپنے بچوں سمیت باہر بیٹھا ہے اور غریب کے بچوں کو انسان نہیں سمجھتا اور کہتا ہے میرے لیے لڑو مڑو
اب ذار سوچیے پٹواری بننے کا یہ میرٹ ہے تو پٹواریوں کا لیڈر بننے کے لیے تو کوئی دلا ہی بننا پڑے گا ورنہ لیڈ کیسے کرے گا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
9nawazattackkhan.jpg

سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس سے متعلق سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی، انہوں نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ آپ نے اور ہم سب نے بچپن سے "بنارسی ٹھگوں" کی کہانیاں سن رکھی ہیں ، وہ بڑے مشہور ٹھگ ہوا کرتے تھے مگر یہ تو ان ٹھگوں کا بھی باپ نکلا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ جس شخص کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا تھا آج وہ ملک کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا ہے، یہ اللہ کے فیصلے ہیں ، ہر چیز میں وقت لگتا ہے مگر آج سب کچھ کھل کر سامنے آگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتنی بڑی چوری ، اتنا بڑا ڈاکہ ، پاکستان کی تاریخ میں اتنی بڑی چوری سامنے نہیں آئی اور پھر اسے صادق و امین کا سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا، یہ ملک کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی ہے جسےاللہ پاک سامنے لارہا ہے کہ کیسے نواز شریف ، ن لیگ کی حکومت کے خلاف ظلم کیا گیا۔

نواز شریف نے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے سے 10 ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر زندگی بھر کیلئے نااہل کردیا گیا، پارٹی کی صدارت سے ہٹادیا گیا اور جیلوں میں ڈال دیا گیا،ہمیں نکال کر جسے لایا گیا آج اس کی چوری پوری قوم بھگت رہی ہے۔
واقعی کھوتے کا پتر ھے یہ گنجا
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

اس بھونتی والے کو کونسا ٹی وی دکھایا جا رہا ہے جس میں عمران خان چور ثابت ہو رہا ہے؟
 
ranaji

President (40k+ posts)
باؤں وڈا رامی اے تے باؤں وڈا فراڈیا تے جھو ٹا اے فراڈیا منی لانڈر جھوٹوں پر اللہ کی لعنت اس نواز شریف بٹ امرتسری رام گلی کے چکلے والے سے بڑا لعنتی بے غیرت شاید ہی کوئی ہو؟ لکھ لعنت فراڈئے منی لانڈر بے غیرت