ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ہے،صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
If Judges were told about Nawaz's speech, are they going to refuse or still accept the invitation
Yes means will accept
No means refusal
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ آڈیو کبھی تصویریں اور کبھی کسی کا بیان پھر ویڈیو سب ٹوپی ڈرامہ ڈھونگ رچایا جارہا ہے نواز شریف کو صرف عوام میں بے قصور کروانے کے لیےاگر یہ اتنے بڑے ثبوت ہیں تو آئے پاکستان اور پیش کرے عدالتوں میں ان کی کوئی حقیقت نہیں اگر انہوں نے یہ کھیل کھیلنا ہے تو یہ بڑا دور تک جائے گا ایجنسیوں کے پاس ہر کسی کا اس سے زیادہ مواد ہوگا اگر لوگ یہ ڈیمانڈ کر دیں کہ حسین نواز کی کیا بات ہوئی تھی
جب پاکستانی کی فوج نے ٹیک اوور کیا تو ہاٹ لائن پر گنگلو کے منہ والے نے ہندوستانی وزیر اعظم واجپائی کو کال کرکے کہا انکل ابو کو اتار دیا آپ پاکستان پر حملہ کر دیں اگر یہ ٹیپ کسی نے مانگ لی اور رلیز کردی تو
اس کے علاوہ جب نواز شریف وزارت اعظمی پر تھا اور کس انڈین گلوکارہ کو فون کرکے اس سے بات کرتا اور اس کے گانے سنتا تھا
اورہاں سابق جج ملک قیوم کی ٹیلیفونک گفتگو کی آڈیو لیک ہوئی تھی یہ تو سب کو یاد ہوگا نواز شریف کا دوسرا دور حکومت ہے۔ نیب سے پہلے احتساب سے متعلق قائم کیے گئے احتساب کمیشن کے سربراہ سیف الرحمان تھے جو آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کے خلاف سوئس مقدمات پر تفتیش کر رہے تھے۔سیف الرحمان جو بعد میں مسلم لیگ نواز کے سینیٹر بھی رہے فون پر جج ملک قیوم کو سزا دینے سے متعلق اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی
ہدایات پہنچا رہے تھے۔
کیا ان سب کی انکوائری ہونی چاہیے ہو سکتا ہے کوئی نواز شریف کے گھر کی گیراج کی ویڈیوز بھی لے آئے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ آڈیو کبھی تصویریں اور کبھی کسی کا بیان پھر ویڈیو سب ٹوپی ڈرامہ ڈھونگ رچایا جارہا ہے نواز شریف کو صرف عوام میں بے قصور کروانے کے لیےاگر یہ اتنے بڑے ثبوت ہیں تو آئے پاکستان اور پیش کرے عدالتوں میں ان کی کوئی حقیقت نہیں اگر انہوں نے یہ کھیل کھیلنا ہے تو یہ بڑا دور تک جائے گا ایجنسیون کے پاس ہر کسی کا اس سے زیادہ مواد ہوگا اگر لوگ یہ ڈیمانڈ کر دیں کہ حسین نواز کی کیا بات ہوئی تھی
جب پاکستانی کی فوج نے ٹیک اوور کیا تو ہاٹ لائن پر گنگلو کے منہ والے نے ہندوستانی وزیر اعظم واجپائی کو کال کرکے کہا انکل ابو کو اتار دیا آپ پاکستان پر حملہ کر دیں اگر یہ ٹیپ کسی نے مانگ لی اور رلیز کردی تو
اس کے علاوہ جب نواز شریف وزارت اعظمی پر تھا اور کس انڈین گلوکارہ کو فون کرکے اس سے بات کرتا اور اس کے گانے سنتا تھا
اورہاں سابق جج ملک قیوم کی ٹیلیفونک گفتگو کی آڈیو لیک ہوئی تھی یہ تو سب کو یاد ہوگا نواز شریف کا دوسرا دور حکومت ہے۔ نیب سے پہلے احتساب سے متعلق قائم کیے گئے احتساب کمیشن کے سربراہ سیف الرحمان تھے جو آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کے خلاف سوئس مقدمات پر تفتیش کر رہے تھے۔سیف الرحمان جو بعد میں مسلم لیگ نواز کے سینیٹر بھی رہے فون پر جج ملک قیوم کو سزا دینے سے متعلق اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی
ہدایات پہنچا رہے تھے۔
کیا ان سب کی انکوائری ہونی چاہیے ہو سکتا ہے کوئی نواز شریف کے گھر کی گیراج کی ویڈیوز بھی لے آئے

thegodfatherpart3

Senator (1k+ posts)
al e sharif ki base jhoot par qayim ha.. jhoote insan ki na ghairat or na sharam hoti ha. sath mai sara tabr haramkhor, isi haramkhori ki barqat se nani ne garage mai apne security guard ke sath tea20 ka historical match kela ta
 
home!

Councller (250+ posts)
If Calibri Queen was punished for submitting fake deed in court, no one ever dare to submit or leak any fake deed, audio or video.
This will keep happening because there is no punishment for criminal in Pakistan. No one can even think to submit a fake deed in court in western countries. Khan sb wants to make Madina ki Riysat where there is no justice.
Khan Sb the very or primary principle of Madian ki Riaysat was Justice/ Insaf. But in Pakistan there is no Justice and IK has done nothing for Insaf in Pakistan
 
IK ke pas jab tak 2/3 majority parliament mai hasil na ho Tab tak IK koch nhi kar sakta is shottar ba mahar judiciary ka
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کاشف منافق سا منہ بنا کے
اوہ جعلی ہے؟
جیسے اس کنجر کو پیدا کرنے والی انی تھی
وے انی دیا
تیرا کام چوتیا بن کے شکلیں بنانا نہیں ہے
تیرا کام اس بکواس کو جھوٹ ثابت کر کے عوام کو شعور دینا ہے