ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر زبیر عمر سے ردعمل لینے پر مہر بخاری پر تنقید

mehar-bk.jpg


نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں میزبان مہر بخاری نے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو کلپ پر ردعمل لینے کیلئے پروگرام میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو مدعو کیا گیا جنہوں نے اس معاملے پر بات کی اور عدلیہ سمیت اداروں پر تنقید کی۔


اس پروگرام کے نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ ابھی کچھ ہی ہفتے قبل سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی اپنی ایک مبینہ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر مہر بخاری نے نہ تو ان سے کوئی سوال کیا اور نہ ہی اس کا ذکر چھیڑا۔

سوشل میڈیا صارفین اس پر اینکر پرسن کی جانبداری پر سوال اٹھا رہے ہیں اور اس میں عام سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ دیگر صحافی اور اینکرز بھی شامل ہیں۔ اینکرپرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر ردعمل اُس بندے سے لیا جا رہا ہے جس سے منسوب ویڈیو کچھ دن پہلے ہی تہلکہ مچا چکی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1463197195285549065
انہوں نے مزید کہا کہ لیکن مجال ہے کہ میزبان نے اُس ویڈیو سے متعلق کوئی ایک بھی سوال کیا ہو؟ جتنا آڈیو کلپ متنازعہ ہے اُتنی ہی متنازعہ موصوف کی ویڈیو تھی، مگر سوال کرے گا کون؟

شعیب نامی صارف نے کہا کہ منافقت کی انتہا تو دیکھو جعلی آڈیو پر ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے والوں نے زبیر عمر کی ویڈیو کے بعد بھی اسے ترجمان لگا رکھا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1462833762115411974
فیصل نے لکھا کہ ہمارے میڈیا کی قابلیت کا پیمانہ جانچنے کے لیے اِس سے بڑی دلیل کیا ہو گی کہ جعلی آڈیو لیک پر تبصرہ کرنے کے لیے فحش ویڈیو والے مریم صفدر کے آفیشل ترجمان محمد زبیر کو مدعو کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1463349264466300929
جہانزیب نے کہا کہ زبیر عمر کی اصلی وڈیوز پر خراٹے مارنے والا میڈیا ثاقب نثار کی فیک آڈیو کو سچ ثابت کرنے کے چکر میں ایک جھوٹ چھپانے کیلئے 100 مزید جھوٹ بول رہا ہے پر طارق جمیل سے جھوٹا بولنے پر معافی منگوانے والے میڈیا کو عام آدمی کیا کہہ سکتا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1463223487456292871
شیراز بلوچ نے کہا کہ مہر بخاری نے پورا پروگرام اس زبیر عمر کے ساتھ کیا اور سابق چیف جسٹس کی آڈیو کلپ پر گفتگو کرتی رہی پر مجال ہے اس خاتون نے اس آدمی سے اسکی ویڈیو کے بارے میں ایک بھی سوال کیا ہو۔

https://twitter.com/x/status/1463378283299426304
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
bahi madam ke confident ko 21 tupon ki salame
گیراج آلی سرکار کی بات کر رہے ہو، بد بُودار پٹواری
جو عورت اپنے ایک معمولی چوکیدار کے نیچے پانی پانی ہوتی رہی ہو اُسکا کانفیڈنس تو کمال کا ہی ہو گا
ایسی عورت کو وجیرِ آجم نہیں،،،بلکہ رنڈی خانے میں ہونا چاہئیے
 

Slider

Voter (50+ posts)
This video is a classic example of "controlled opposition/neutrality" ,, Mehar is playing a role to appear very hostile/against Mo Zubair , to give the impression to viewers that she is neutral and will ask tough questions, she is very vocal and interrupts Zubair on purpose , this is done to keep the tempo at a chaotic state so viewers can not focus on anything but the illusion that she is doing a great job.
People must check their base loyalty , to make sure its not tied to any party or a person but to country/nation. And if you believe that your loyalty is based correctly then have a litmus test ,, if you have agreed to every narrative your party/person have put forth in last two years then ................ May God have mercy !
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کتنی بےغیرت عورت ہے
ایک دو ٹکے کی نوکری کے لیے کس
سے بات کر رہی ہے
اس کو پورن حب کے لوگوں کو انوائٹ کرنا چاہے
اور اپنے بچوں کو دکھانا چاہیے
اس قوم کے بچوں کے معصوم ذہنوں کو کیوں گندا کر رہی ہے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
bahi madam ke confident ko 21 tupon ki salame
Zubair Umer may not be good politician but great actor. While Nawaz, Asif and Ahsan were also doing another job along with PM and minister he was earning through acting while Governor.
The richest actors of the world are from P××× industry
It we provide a good working environment to Zubair he alone can pay USD240b loan.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ranaji

President (40k+ posts)
بڑے بڑے بے غیرت ک۔۔ر نطفہ زحرام گزرے ہیں مگر یہ کالیا زبیر عمر چوڑا ک۔۔ر میراثی اور مثلی سب کے نمبر کاٹ گیا کاش اس کا مبینہ باپ اپنا گھر کسی اتنے بدصورت مکروح ناپاک غلیظ اور کالئے کے گھر کے ساتھ نہ رکھتا تو آج یہ کا لیا زبیر عمر زانی بے غیرت نطفہ حرام بھی کسی اچھی صورت کا ہوتا

کیا برکت ہے چکلوں میں کوئی زانی بے غیرت ٹو سٹار چکلے سے نکلا ہے اور کوئی رحیم یار خان کے چکلے کی وجہ سے تھری سٹار بنا ہے
 

Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)
mehar-bk.jpg


نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں میزبان مہر بخاری نے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو کلپ پر ردعمل لینے کیلئے پروگرام میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو مدعو کیا گیا جنہوں نے اس معاملے پر بات کی اور عدلیہ سمیت اداروں پر تنقید کی۔


اس پروگرام کے نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ ابھی کچھ ہی ہفتے قبل سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی اپنی ایک مبینہ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر مہر بخاری نے نہ تو ان سے کوئی سوال کیا اور نہ ہی اس کا ذکر چھیڑا۔

سوشل میڈیا صارفین اس پر اینکر پرسن کی جانبداری پر سوال اٹھا رہے ہیں اور اس میں عام سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ دیگر صحافی اور اینکرز بھی شامل ہیں۔ اینکرپرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر ردعمل اُس بندے سے لیا جا رہا ہے جس سے منسوب ویڈیو کچھ دن پہلے ہی تہلکہ مچا چکی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1463197195285549065
انہوں نے مزید کہا کہ لیکن مجال ہے کہ میزبان نے اُس ویڈیو سے متعلق کوئی ایک بھی سوال کیا ہو؟ جتنا آڈیو کلپ متنازعہ ہے اُتنی ہی متنازعہ موصوف کی ویڈیو تھی، مگر سوال کرے گا کون؟

شعیب نامی صارف نے کہا کہ منافقت کی انتہا تو دیکھو جعلی آڈیو پر ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے والوں نے زبیر عمر کی ویڈیو کے بعد بھی اسے ترجمان لگا رکھا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1462833762115411974
فیصل نے لکھا کہ ہمارے میڈیا کی قابلیت کا پیمانہ جانچنے کے لیے اِس سے بڑی دلیل کیا ہو گی کہ جعلی آڈیو لیک پر تبصرہ کرنے کے لیے فحش ویڈیو والے مریم صفدر کے آفیشل ترجمان محمد زبیر کو مدعو کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1463349264466300929
جہانزیب نے کہا کہ زبیر عمر کی اصلی وڈیوز پر خراٹے مارنے والا میڈیا ثاقب نثار کی فیک آڈیو کو سچ ثابت کرنے کے چکر میں ایک جھوٹ چھپانے کیلئے 100 مزید جھوٹ بول رہا ہے پر طارق جمیل سے جھوٹا بولنے پر معافی منگوانے والے میڈیا کو عام آدمی کیا کہہ سکتا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1463223487456292871
شیراز بلوچ نے کہا کہ مہر بخاری نے پورا پروگرام اس زبیر عمر کے ساتھ کیا اور سابق چیف جسٹس کی آڈیو کلپ پر گفتگو کرتی رہی پر مجال ہے اس خاتون نے اس آدمی سے اسکی ویڈیو کے بارے میں ایک بھی سوال کیا ہو۔

https://twitter.com/x/status/1463378283299426304
This public reaction is perfectly justified. How a person like Zubair can opine on somebody else' audio/video when his most shameful video is not parked finally. Zubair didn't even go for the forensic audit of the video " Starring" him because he knew the video was not fake.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قوم یوتھ کو پاکستان نہیں کسی جزیرے پر حکومت بنا دو جہاں چاروں طرف پانی ہو کوی تنقید کرنے والا نہ ہو بلکہ کوی ہمسایہ بھی نہ ہو
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر کسی پیغمبر یا کسی ولی اللہ یا کسی جرنیل یا کسی جج کی بھی کوئی کلپ نکل آئے تو کیا پانامہ لیلس میں لگے

ہوئے جرم کے ثبوت ختم ہو جائیں گے۔ کیا منی

لانڈرنگ جسٹیفائی ہو جائے گی کیا عدالت قوم سے خطاب اور اسمبلی کے فلور پر بولے ہوئے جھوٹ سچ ثابت ہو جائیں گے


کیا منی ٹریل مل جائے گی کیا مجرم چور فراڈئے منیُ لانڈر سازشی دودھ کے دھلے فرشتے ہو جائیں گے جو

جائیداد چالیس سال پہلے کِک بیک فراڈ منی لانڈرنگ سے خریدی گئی کسی موجودہ۔ کلپ کی وجہ سے کیا

چالیس سال پہلے کی چوری فراڈ منی لانڈرنگ جسٹیفائی ہو جائے گی ؟ فائز عیسی ٹائپ کا کوئی جج اتنا گدھا

بیوقوف اور جاہل کیسی ہو سکتا ہے چالیس سال پرانا جرم کسی موجودہ کلپ کو بنیاد بنا کر اس جرم کو ختم

کر سکے ایسی بیوقوفی حرام زدگی اور گشتی پن کوئی جاہل۔ تو کر سکتا ہے کوئی جج نہیں حساب مانگا جا رہا

ہے چالیس سال پرانا اور موجودہ کسی کے کلپ سے وہ چالیس سال پرانا جرم ختم نہیں ہوتا

حضور یہ ہیں وہ زرائع

اوئے نوریا کیڑے زرائع کتھے نے زرائع رسیداں کڈ
پورنو کلپ نہ کڈ
پورنو کلپ یا کوئی بھی آڈیو نئی ہے حساب پرانا مانگا

جارہا ہے فائز عیسی کے حدیبیہ کیس والی حرام زدگی

اب نہیں چلے گی