جاتی امرا نیلامی کے باوجود نواز شریف کا واپسی سے انکار

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف اس وقت پاکستان کے بڑے اور مقبول ترین لیڈر ہیں . اس وقت نواز شریف کو عوام کی تاریخی سپورٹ حاصل ہے . اس کے باوجود نواز شریف نواز شریف کی مقبولیت اپنے عروج پر ہے اور ملکی حالات کے ساتھ ساتھ ذاتی حالات بھی مخدوش ہیں نواز شریف وطن واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتے . کیا نواز شریف اپنے اجداد کی قبروں کا سودا ہوتے باہر سے دیکھتے رہیں گے ، کیا نواز شریف جاتی امرا کا محل نیلام ہوتے دیکھتے رہیں گے اور وطن واپس نہیں آئیں گے
ایسے میں جب ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ چکی ہے اور ملک کو بچانے کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ناگزیر ہو چکی ہے نواز شریف پاکستان سے لاتعلق ہو چکا ہے . نواز شریف کو عوام کی آہ و بکا سے کوئی فرق نہیں پڑتا . عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اور نواز شریف لندن کے محلات میں بیٹھا مگرمچھ کے آنسو بھا رہا ہے . جب محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کی مقبول ترین لیڈر تھیں اور ملک بحرانوں میں گھر چکا تھا محترمہ نے فوری طور پر ملک واپسی کا اعلان کیا اور ملک میں جمہوریت بحال کرائی ، اپنی جان کی پرواہ نہیں کی ، اپی جان ملک پر قربان کر دی . کیا نواز شریف کی جان بائیس کروڑ عوام سے زیادہ قیمتی ہے . کیا نواز شریف کو لندن کے محلات میں موت نہیں آنی .ایسے میں جب روتی بلکتی عوام اپنے لیڈر کی منتظر ہے لیڈر بے حس ہو کر سکون سے لندن میں بیٹھا ہے
کیا نواز شریف اس بات کا انتظار کر رہا ہے کہ حالات ٹھیک ہوں تو وہ ملک واپس اۓ اگر ٹھیک حالات کا ہی انتظار کرنا ہے تو نواز شریف کی لیڈری کس کام کی ہے . ایسی مقبولیت کا کیا فائدہ جو ایک پتہ بھی سرکانے کی طاقت نہ رکھتی ہو . اگر نواز شریف نے اپنی جان کی گارنٹی لے کر ہی آنا ہے تو عوامی مقبولیت کس کام کی . اگر نواز شریف یہ چاہتا ہے کہ وہ معاملات طے کر کے وطن واپس لوٹے تو پھر اس کی عوامی سیاست کس کام کی . جو ذلت و رسوائی اٹھائی جیل کی قید و بند برداشت کی ، بیٹی نے جیل بھگتا وہ سب کس کام کا . آج نواز شریف کے پیچھے قوم کھڑی ہے اگر آج بھی نواز شریف اپنی عوامی طاقت سے اسٹبلشمنٹ کو زیر نہیں کر سکتا تو اس کی سیاست آج بھی بوٹوں کے نیچے ہے . اگر نواز شریف اس تاریخی بحران کے وقت بھی ملک واپس نہ آیا تو اسے تاریخ معاف نہیں کرے گی اور اس کی تمام تر قربانیاں کوڑے دان میں پھینک دی جائیں گی
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Sorry Mate
You have just wasted your time and thought process, a convicted felon and absconder, owner of noon league, who got few media houses on his payroll, approximately 35 billion dollars of looted money from poor Pakistanis.
You called him a leader, he is actually a “GEEDAR”,.
He thinks there’s a price on everything, he got the lifafa ready for “Malik ul mout”.
 
Last edited:

Immu123

Senator (1k+ posts)
Ye harami mar kar Nahe aaye ga, sawal ye hey k janey q dya is harami ko?
kahan hey wo yasmin rashid jo rozana rozana chilla chilla kar is ki jaali report parhti the?
 
Last edited by a moderator:

Immu123

Senator (1k+ posts)
Pti N LEAUGUE aur ppp ko b team hey peheley 2 milkar khelte the aur ab teeno milkar khelein gey,
Ye friendly fighting hey jis mein sirf moo sey fire karein gey chot kisi ko bhi nahe lagey ga
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Pti N LEAUGUE aur ppp ko b team hey peheley 2 milkar khelte the aur ab teeno milkar khelein gey,
Ye friendly fighting hey jis mein sirf moo sey fire karein gey chot kisi ko bhi nahe lagey ga
زرداری کے فیک اکاؤنٹ کیس میں اربوں کی ریکوری ہو چکی ھے اور شریفوں کی بھی کروڑوں کی جائداد نیلام ہو چکی ھے
 

Immu123

Senator (1k+ posts)
زرداری کے فیک اکاؤنٹ کیس میں اربوں کی ریکوری ہو چکی ھے اور شریفوں کی بھی کروڑوں کی جائداد نیلام ہو چکی ھے
Paisey kahan gey? Wizarat khazana ney to report pesh ki hey k aaj tak NAB ney sirf 6 Arab jama karaye hein
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
بوٹ والو سے نہیں اب سوٹ والیو سے بات ہو گی۔
what is the purpose of American Ambassidor meetings with judges and shehbaz and maryam, he will get everything back with profit once he made the deal.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
کیا نواز شریف کی جان بائیس کروڑ عوام سے زیادہ قیمتی ہے .
نہیں قیمتی نہیں بلک منفرد ہے. کیونک بائیس کروڑ عوام میں اس جیسا بےغیرت ، بےضمیر ، اور اپنی بیٹیوں کی دلالی کرنے والا کوئی بھی نہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف اس وقت پاکستان کے بڑے اور مقبول ترین لیڈر ہیں
واقعی؟
B9A8A57C-A19D-4073-A910-C11AA62F029A.jpeg
8F0B95CE-2300-4092-9C32-9388257E3111.jpeg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا نواز شریف اپنے اجداد کی قبروں کا سودا ہوتے باہر سے دیکھتے رہیں گے ، کیا نواز شریف جاتی امرا کا محل نیلام ہوتے دیکھتے رہیں گے اور وطن واپس نہیں آئیں گے
او ڈنگر وہ پہلے ہی اپنے کرپشن سے بنے محلات میں مفرور ہے۔
2042B8C6-03EE-4AD8-93EB-E3AEED54EE43.jpeg
4D11C5EC-D2B9-4776-AC0E-4EEAEEB1A997.jpeg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کو عوام کی آہ و بکا سے کوئی فرق نہیں پڑتا . عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اور نواز شریف لندن کے محلات میں بیٹھا مگرمچھ کے آنسو بھا رہا ہے
ظاہر ہے کیونکہ ملک دیوالیہ بھی تو وہی کنجر مفرور کر کے بھاگا ہے
75BAE670-25A2-4758-9A48-B2523EA12C5A.png
FF77BBDE-1D06-4900-B2BB-D9BD8518EBB0.png
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کی مقبول ترین لیڈر تھیں اور ملک بحرانوں میں گھر چکا تھا محترمہ نے فوری طور پر ملک واپسی کا اعلان کیا اور ملک میں جمہوریت بحال کرائی
زرداری خاندان کی غلامی کرنا جمہوریت بحال کرنا ہے؟ اچھا سوری
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے میں جب روتی بلکتی عوام اپنے لیڈر کی منتظر ہے لیڈر بے حس ہو کر سکون سے لندن میں بیٹھا ہے
جو ملک دیوالیہ کر کے لندن بھاگا ہے قوم اس کی منتظر ہے؟ اچھا سوری
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا نواز شریف اس بات کا انتظار کر رہا ہے کہ حالات ٹھیک ہوں تو وہ ملک واپس اۓ اگر ٹھیک حالات کا ہی انتظار کرنا ہے تو نواز شریف کی لیڈری کس کام کی ہے
نواز شریف کی لیڈری ملک لوٹنے کیلئے ہے کھوتے بھٹواری
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جو ذلت و رسوائی اٹھائی جیل کی قید و بند برداشت کی ، بیٹی نے جیل بھگتا وہ سب کس کام کا
یہ کب ہوا؟ چند ماہ جیل اور پھر بیماری کا بہانہ بنا کر لندن مفرور۔ یہ قربانی ہے کنجر کھوتے