جام کمال کو وزارت اعلی کھونے کا دکھ عمران خان سے بھی زیادہ ہے، اختر مینگل

jam1112.jpg

بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل کے سربراہ اخترمینگل نے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ جام کمال وزارت اعلی کھونے کے غم میں عمران خان سے بھی آگے نکل چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی بلوچستان اختر مینگل کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جام کمال وزارت اعلی کی چمک کی وجہ سے بلوچستان کھینچے چلے آتے ہیں، ان کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ صرف اقتدار کا حصول ہے۔

اختر مینگل نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں بلوچستان کے عوام کے ساتھ جو کھلواڑ ہوتا رہا اس سے سب بخوبی واقف ہیں، عمران خان کے پاس تو سیاسی قوت ہے جس کا وہ مظاہرہ کرتے ہیں جام کمال کے پاس سوائے جھوٹ کے اور کچھ بھی نہیں ہے، انہیں بلوچستان جتنا دکھ ہے ہم سب جانتے ہیں۔

پی ڈی ایم رہنما نے مزید کہا کہ بلوچستان میں تبدیلی کے حوالے سے جام کمال سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، اگر عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر ہمیں اعتماد میں لیا جاتا تو ہم ضرور ان سے بات کرتے، انہیں جب ہر طرف سے سرخ جھنڈی دکھائی دی تو انہیں ہماری یاد آگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی تھی جس پر جام کمال نے الزام لگایا تھا کہ پی ڈی ایم نے انکے ساتھ ہاتھ کیا ہے۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی شہباز شریف حکومت کو دی گئی اپنی حمایت واپس لے لے گی جس سے شہبازحکومت سنگین مشکلات سے دوچار ہوسکتی ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

تمہارے لاپتہ افراد جی ایچ کیو سے واپس آ گئے، نمک حرام بلوچ سردار؟
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Baluchistan ke sardars. Balocho k sab se baray dushman hain..Baloucho ki taraqi k lia diya gey kharabo rupay ye log kha gey..Herat ha k Baloucho ko ye nazar nahi ata??Sindh ke Wedaray Arab patti ho gey.Sindh ka hari phir bhi Wedaro k dar par sar jhuka kar betha.. Je Saain.Je Saain ki gardan kar raha ha..Aisi gulamo jesi zindagi s mout achi..
 
یہاں جنریل ستر سال سے ملک کا گینگ ریپ کر رہے ہیں، بلوچ سردار تو ویسے ہی اُجڈ گنوار ہوتے ہیں۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Once you taste power of Chair, free jets and protocols then it is possible that you will lose your mind if you lose your chair : example Imran Khan
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تمہارے لاپتہ افراد جی ایچ کیو سے واپس آ گئے، نمک حرام بلوچ سردار؟

یہ خبیث بلیک میلر جس فوجی جرنیلوں کی وجہ سے عمران سے جدا ہوا تھا آج اسی فوج جرنیل کے چرنوں میں بیٹھا ہے اور چیری بلاسم کی حکومت کو سپورٹ کر رہا ہے۔۔

یہ سب بلوچی سرداران خود تو ارب پتی ہیں لیکن بلوچی عوام کے لیے ہر چیز انہیں وفاق سے چاہیے ہوتا ہے۔

اصل میں یہ سب سرداروں فوج کے پکے پٹھو ہیں۔۔
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
جب تک ان سرداروں اور وڈیروں کا راج سندھ اور بلوچستان میں ختم نہیں ہوتا وہاں کی عوام پستی رہے گی اور یہ ناسور اور ان کی اولادیں عیاشیاں کرتے رہیں گے ، فوج نے بہت کوشش کی لیکن اب ان کمینوں نے ان کے افسروں کو بھی اپنے رنگ میں شامل کر لیا