جانے سے قبل عمران خان، فواد چوہدری کو سرپرائز دونگا : عامر لیاقت

Raja Atta

Senator (1k+ posts)
fawad-and-imran-amir-al.jpg


عامر لیاقت حسین اپنی تیسری شادی کی ناکامی کے بعد خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، ویڈیو لیک ہونے کے بعد عامر لیاقت نے جذباتی ویڈیو پیغام میں ملک چھوڑنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔


عامرلیاقت حسین نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے اپنی کردار کشی کا الزام فواد چوہدری پر عائد کیا ہے، انہوں نے کہا کہ وطن چھوڑنے سے قبل عمران خان اور فواد چوہدری کو سرپرائز دوں گا۔

سوشل میڈیا پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ ایف آئی اے نے سائبر کرائم کے اعلیٰ ذرائع نے مجھے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے جس ٹولے کو فواد چوہدری دیکھتے ہیں انہوں نے منصوبہ بندی کے تحت میری کردار کشی کی مہم چلوائی تاکہ عمران خان جو مجھ سے سخت ناراض ہیں، خوش ہوسکیں۔

عامر لیاقت نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب میں تو یہاں سے جا رہا ہوں لیکن دیکھ لیجیے،آپ کے چاپلوسوں نے پانچ دن تک آپ کی سیاست کو چونا لگا دیا،میں نفرت و محبت کے جذبات کا ایک ایسا عکس ہوں کہ پاکستان میں جب مجھ پر بحث شروع ہوتی ہے تو گھر گھر کبھی شادی اور کبھی تنسیخ نکاح کا دعویٰ ہی اتنا اہم موضوع بن جاتا ہے کہ آپ کے جلسے لگتا ہے کل سے شروع ہوں گے۔

عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ ابھی یہ بات تحقیقات کے مراحل میں ہے لیکن فواد پھپھولے کی یہ حرکت درست ثابت ہوئی تو میں قوم کو کل اپنا درد اور کردار بتا چکا کہ میں کسی کی کردار کشی یا خواب گاہ کی رودادوں بلکہ کسی بھی نجی معاملے کی تشہیر پر یقین نہیں رکھتا مگر وعدہ ہے قبل از روانگی آپ کو اور فواد کو سرپرائز دوں گا۔

 
Last edited by a moderator:

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
he is an attention seeking whore .... another idiot using Islam to further his agenda. He is a blackmailer, abuser and a munafiq. May Allah make an example out of this piece of crap. Ameen.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
دانیہ کے پاس سب کچا چٹھا ہے اس کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں اس ہیجڑے میں ۔ٹی وی نے پہلے سے ہری جھنڈی دکھا دی اب یہ چلتر سیاست میں زندہ رہنے کو ہاتھ پاوں مار رہا ہے لیکن جس گراوٹ کا یہقدرت شکار ہے اسے کوئ اس پستی میں گر کر فنا ہونے سے نہیں بچا سکتا ہے ایک زاتی مسئلے. کو سیاسی بنانے کی کوشش مزید رسوائ لائے گی
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
گانڈو تو پہلے پنگا نہیں لینا تھا
گانڈ میں گو نہیں
اپنے الفاظ کو یاد کر حرامی جو شیریں مزاری کو کہہ رہا تھا جب وہ قومی اسمبلی میں تقریر کر رہی تھی
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
He is the best example of AHSAAN Faramoosh .
Now he is trying to manipulate the situation.
PTI vs Other political party .
He needs to be in hospital, mental hospital.
 

Allah rakhi

Voter (50+ posts)
fawad-and-imran-amir-al.jpg


عامر لیاقت حسین اپنی تیسری شادی کی ناکامی کے بعد خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، ویڈیو لیک ہونے کے بعد عامر لیاقت نے جذباتی ویڈیو پیغام میں ملک چھوڑنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔


عامرلیاقت حسین نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے اپنی کردار کشی کا الزام فواد چوہدری پر عائد کیا ہے، انہوں نے کہا کہ وطن چھوڑنے سے قبل عمران خان اور فواد چوہدری کو سرپرائز دوں گا۔

سوشل میڈیا پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ ایف آئی اے نے سائبر کرائم کے اعلیٰ ذرائع نے مجھے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے جس ٹولے کو فواد چوہدری دیکھتے ہیں انہوں نے منصوبہ بندی کے تحت میری کردار کشی کی مہم چلوائی تاکہ عمران خان جو مجھ سے سخت ناراض ہیں، خوش ہوسکیں۔

عامر لیاقت نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب میں تو یہاں سے جا رہا ہوں لیکن دیکھ لیجیے،آپ کے چاپلوسوں نے پانچ دن تک آپ کی سیاست کو چونا لگا دیا،میں نفرت و محبت کے جذبات کا ایک ایسا عکس ہوں کہ پاکستان میں جب مجھ پر بحث شروع ہوتی ہے تو گھر گھر کبھی شادی اور کبھی تنسیخ نکاح کا دعویٰ ہی اتنا اہم موضوع بن جاتا ہے کہ آپ کے جلسے لگتا ہے کل سے شروع ہوں گے۔

عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ ابھی یہ بات تحقیقات کے مراحل میں ہے لیکن فواد پھپھولے کی یہ حرکت درست ثابت ہوئی تو میں قوم کو کل اپنا درد اور کردار بتا چکا کہ میں کسی کی کردار کشی یا خواب گاہ کی رودادوں بلکہ کسی بھی نجی معاملے کی تشہیر پر یقین نہیں رکھتا مگر وعدہ ہے قبل از روانگی آپ کو اور فواد کو سرپرائز دوں گا۔


Khudha ki lathi bayawaz hoti hei. Eis insaan ka aik hi talent tha charub zabani aab eis ko nazar araha hei eis ka churun nahi bikna na eis ko islamic program milna hai na politics kei liye platform and na hi aab kisi shareef ghar ki larki ka rishta. Aab yeah jata jata bakwas kar raha hei.
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Karachi k Dallay aik surprise hamein b day dey,,wahi jis mein tu Altaf Hussain se apni G---D marwa raha hai,,,ya wo wali VDO post ker jaha tu karachi se apne ABBA Altaf hussain ko girls supply karta tha.. Begairat, DURRRRRR FITTAY MOU
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

جنید اور عمران کیلئے تو تم نے قصیدے کہے تھے ۔ اس ملک کو تمہاری ضرورت نہیں ۔
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
fawad-and-imran-amir-al.jpg


عامر لیاقت حسین اپنی تیسری شادی کی ناکامی کے بعد خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، ویڈیو لیک ہونے کے بعد عامر لیاقت نے جذباتی ویڈیو پیغام میں ملک چھوڑنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔


عامرلیاقت حسین نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے اپنی کردار کشی کا الزام فواد چوہدری پر عائد کیا ہے، انہوں نے کہا کہ وطن چھوڑنے سے قبل عمران خان اور فواد چوہدری کو سرپرائز دوں گا۔

سوشل میڈیا پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ ایف آئی اے نے سائبر کرائم کے اعلیٰ ذرائع نے مجھے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے جس ٹولے کو فواد چوہدری دیکھتے ہیں انہوں نے منصوبہ بندی کے تحت میری کردار کشی کی مہم چلوائی تاکہ عمران خان جو مجھ سے سخت ناراض ہیں، خوش ہوسکیں۔

عامر لیاقت نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب میں تو یہاں سے جا رہا ہوں لیکن دیکھ لیجیے،آپ کے چاپلوسوں نے پانچ دن تک آپ کی سیاست کو چونا لگا دیا،میں نفرت و محبت کے جذبات کا ایک ایسا عکس ہوں کہ پاکستان میں جب مجھ پر بحث شروع ہوتی ہے تو گھر گھر کبھی شادی اور کبھی تنسیخ نکاح کا دعویٰ ہی اتنا اہم موضوع بن جاتا ہے کہ آپ کے جلسے لگتا ہے کل سے شروع ہوں گے۔

عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ ابھی یہ بات تحقیقات کے مراحل میں ہے لیکن فواد پھپھولے کی یہ حرکت درست ثابت ہوئی تو میں قوم کو کل اپنا درد اور کردار بتا چکا کہ میں کسی کی کردار کشی یا خواب گاہ کی رودادوں بلکہ کسی بھی نجی معاملے کی تشہیر پر یقین نہیں رکھتا مگر وعدہ ہے قبل از روانگی آپ کو اور فواد کو سرپرائز دوں گا۔


Wt a fking mental case he needs psych meds.