جاوید ہاشمی کا قبضہ ؟ جاوید ہاشمی کا شادی ہال گرا دیا گیا

JunaidMarwat

MPA (400+ posts)

اس ملک میں کوئی ایسا سیاستدان ہے جو رسہ گیر، چور اور قبضہ مافیا گروپ کا ممبر نہ ہو ؟؟؟
حد ہے بھئی حد ہے
True. Even IK recently regularised a portion of his Banigala residence. We by nature are a corrupt nation. Can the state be as proactive and demolish bahria or dha? That is the question. Multans entire mango belt has been swallowed by the latter.
 
Haha

Minister (2k+ posts)
جنرل ضیا کا یہ حرامی پالتو کتا جعلی ہاشمی اصلی کنجر اور کنجروں کا مخدوم اسی لئے تو بھونکتا تھا۔ ضیا کے پالے ہوئے حرامی کتوں کتیوں نے اس ملک کو اپنے حرامی باپوں کا زاتی جاگیر سمجھ کر لوٹا ہے اس کنجر جاوید فراڈئے اور جنرل ضیا کے پالے ہوئے کتے کی طرح یہ وہی حرامی ہے جو جمہوریت جمہوریت بھونکتا مگر جس حرامی کی سیاسی پیدائش ہی فوج کے گٹر اور جنرل ضیا کے سپرم سے ہوئی ہو جمہوری وزیراعظم بٹھو کی پھانسی میںٗ شامل ہو اس کی پھانسی پر مٹھائیاں با نٹی ہوں جس حرامی نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا ہو وہ کنجر جب فوج کے خلاف بھونکے اور جمہوریت کا راگ بار بار بھونکے اور عدلیہ پر بھی بھونکے تو ایسے حرامی کی بات پر صرف ہنسا ہی جاسکتا ہے
جعلی ہاشمی اصلی کنجر جاوید فراڈیا ضیا کا پالا ہوا حرامئ کتا
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب ميں کہيں بھی زمين واگزارکرائی گئ وہاں نون ليگ کا ہی سرمايہ نکلتا ہے، لاہور کھوکھرز،فيصلُ آبادشير علی،گجرانوالہ دستگير ، سيالکوٹ ميں خواجہ کوئی شرم کوئی حيااوراب مُلتان ميں جاويد ہاشمی۔​
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)
True. Even IK recently regularised a portion of his Banigala residence. We by nature are a corrupt nation. Can the state be as proactive and demolish bahria or dha? That is the question. Multans entire mango belt has been swallowed by the latter.
Portion of IK banigala is regularised - that’s half news . Patwari Jahil read the full news along with maps then you’ll spit on yourself if you have SHRAAM .. ( partial -fabricated out of context news )
 
JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
Portion of IK banigala is regularised - that’s half news . Patwari Jahil read the full news along with maps then you’ll spit on yourself if you have SHRAAM .. ( partial -fabricated out of context news )
I am a PTI voter. Stop calling ppl names. I have read the entire thing, IK paid a certain fine for regularising part of his construction. The same thing 100 farm houses of Chak Shehzad are gonna pay because farmhouse owners have over built. Don't teach me laws and wash your mouth with soap before accusations
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
tou siasat main kya amb choopnay aatay hain?

او تے ٹھیک اے پر ُسنیا اے کے سیاست اچ امباں دے علاوه چوپن لئی کیلے، موسمبیاں تے انار وی تے ہوندے نیں
اودر ایناں دا تیہان نئیں پیندا

?
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

اس ملک میں کوئی ایسا سیاستدان ہے جو رسہ گیر، چور اور قبضہ مافیا گروپ کا ممبر نہ ہو ؟؟؟
حد ہے بھئی حد ہے
ایک "مخدوم" غریبوں کی امداد میں دیا جانے والا قیمتی ھار
اپنے بیگم کے گلے میں لٹکا کر، سارا "ثواب" اپنے گھر میں اکھٹا کرنے کی لالچ کر بیٹھا تھا
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
True. Even IK recently regularised a portion of his Banigala residence. We by nature are a corrupt nation. Can the state be as proactive and demolish bahria or dha? That is the question. Multans entire mango belt has been swallowed by the latter.

Bani Gala house was built 19 years ago and it was a rural area which now has to be regularised as per urban construction procedures. IK applied in early 2018 and there was no such rules regulations so regulation process was stopped by CDA. IK himself petitioned CJ about houses in Bani Gala even when he wasn’t in power.
Now IK paid 1.2 million fee to regularise his house.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
True. Even IK recently regularised a portion of his Banigala residence. We by nature are a corrupt nation. Can the state be as proactive and demolish bahria or dha? That is the question. Multans entire mango belt has been swallowed by the latter.
That was done under Supreme Court's orders.
Poori nation ki corruption kay mutaaliq tow aapki baat maannay wali nahi hai laikin main apnay baaray main aapko yaqeen say keh saktaa houn keh main nay apni saari zindagi haaram kaa eik paisa bhi apnay paak rizq main jo Allah nay mujhay hamaisha waafar miqdaar main deea aur jiska jitna shukar karoun woh kam hai, uusmain shaaml nahi keea. Alhamdolillah.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

اس ملک میں کوئی ایسا سیاستدان ہے جو رسہ گیر، چور اور قبضہ مافیا گروپ کا ممبر نہ ہو ؟؟؟
حد ہے بھئی حد ہے

جاوید ہاشمی نے کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا تھا اس کا کاروبار اس لئے تباہ کردیا گیا کہ اس نے بغیر نقشے کے مرغی خانہ کھول لیا تھا ، اس ملک میں کروڑوں گھر ، دکانیں ، فیکٹریاں کاروبار بغیر نقشے کے چل رہے ہیں کیا ان سب کو گرا دیا جائے گا؟؟
 
Haha

Minister (2k+ posts)
جنرل ضیا کا پالا ہوا یہ حرامی پالتو کتا جعلی ہاشمی اصلی کنجر اور کنجروں کا مخدوم اسی لئے تو بھونکتا تھا
ضیا کے پالے ہوئے بہت سے حرامی کتوں کتیوں نے اس ملک کو اپنے حرامی باپوں کی زاتی جاگیر سمجھ کر لوٹا ہے جیسے اس کنجر جاوید فراڈئے اور جنرل ضیا کے پالے ہوئے کتے نے لوٹا ہے
یہ وہی حرامی ہے جو بار بار جمہوریت جمہوریت بھونکتا رہتا ہے مگر جس حرامی کی سیاسی پیدائش ہی فوج کے گٹر اور جنرل ضیا کے سپرم سے ہوئی ہو
اور جو حرامیُ ایک جمہوری وزیراعظم بٹھو کی پھانسی میںٗ شامل ہو
اس کی پھانسی پر مٹھائیاں با نٹی ہوں
جس حرامی نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا ہو وہ فوجی جرنیل کے مارشل لا کا وزیر بنٗ کر پہلی بار ایک کنجر سے وزیر بنا ہو
اور وہ کنجر بھی جب اپنے پیدا کرنے والی فوج کے خلاف بھونکے
اور جمہوریت کا راگ بار بار بھونکے اور وہ حرامی اپنی بواسیر اور اپنے گھر والوں کی قبض کا زمہ دار بھی اسٹبلشمنٹ یعنی فوج کو گردانے سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والا حرامی عدلیہ پر بھی بھونکے تو ایسے حرامی کی بات پر صرف ہنسا ہی جاسکتا ہے
اور سمجھ آ جاتی ہے کہ اس
جعلی ہاشمی اصلی کنجر جاوید فراڈیا ضیا کا پالا ہوا حرامئ کتے کا دماغ خراب ہو چکا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جاوید ہاشمی نے کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا تھا اس کا کاروبار اس لئے تباہ کردیا گیا کہ اس نے بغیر نقشے کے مرغی خانہ کھول لیا تھا ، اس ملک میں کروڑوں گھر ، دکانیں ، فیکٹریاں کاروبار بغیر نقشے کے چل رہے ہیں کیا ان سب کو گرا دیا جائے گا؟؟

حفیظ! باقی لوگوں کو ایک پل کے لیے ایک طرف رکھ دو . اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ ہاشمی صاحب نے بغیر کسی نقشے کی منظوری کے کاروبار کھڑا کر دیا، کیا یہ غلط نہیں ہے ؟؟؟
سیاستدان تو قوم کا رہبر ہوتا ہے اس کو تو ہائی مورل گراؤنڈ پر نہیں کھڑا ہونا چاہیے ؟؟؟
نون لیگ کے سپوٹرز میں آپ میں اتنا شعور ضرور ہے کہ جو غلط کو غلط کہنے کی جرآت رکھتا ہے
آپ سے صحیح جواب کی توقع رکھتا ہوں
 
1234567

IT WAS ON OQAF PROPERTY.
 
اس مسئلے کو دوسرے طریقے سے بھی حل کیا جاسکتا تھا ، عمارت گرا دینا زیادتی ہے ،اس سے درجنوں لوگوں کا روزگار وابستہ پھر اس کی بیٹی کا سکول بھی گرا دیا گیا ، اب سکول گرانے کی کیا منطق ہے؟؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس مسئلے کو دوسرے طریقے سے بھی حل کیا جاسکتا تھا ، عمارت گرا دینا زیادتی ہے ،اس سے درجنوں لوگوں کا روزگار وابستہ پھر اس کی بیٹی کا سکول بھی گرا دیا گیا ، اب سکول گرانے کی کیا منطق ہے؟؟

یہ بات ذہن نشین رہے کہ کوئی بھی جمہوری حکومت اتنا بڑا کام بغیر کسی مکمل دستاویزی ثبوت کے نہیں کر سکتی، خاص طور پر اسکول گرانے کا کام . اس میں تو یونیسکو انوالو ہو جائے گی . اسکول گرانا کوئی مذاق نہیں ہے میرے بھیا