جاپان میں ایک اور پاکستانی شہری کی میت کو نذر آتش کر دیا گیا

4japanmayet.jpg

جاپان میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری راشد محمود خان کی میت کو نذرِ آتش کر دیا گیا ہے۔ اس واقعہ کا دل دہلا دینے والا پہلو یہ ہے کہ گزشتہ 6ماہ اس نوعیت کا پیش آنے والا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق سینئر پاکستانی صحافی عرفان صدیقی کے مطابق صرف چند ہی مہینے قبل بھی جاپان میں وفات پانے والے ایک اور پاکستانی کی میت کو نذر آتش کیا گیا تھا۔ اس واقعہ کے بعد جاپان میں موجود پاکستانی کمیونٹی نے رنج و الم کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان میں مقیم 50 سالہ پاکستانی راشد محمود خان چند روز قبل انتقال کر گئے جس کے بعد اسپتال اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے ان کی میت کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔

کئی دنوں تک رابطہ نہ ہونے کے بعد ان کے قریبی دوست ملک نور اعوان نے اسپتال انتظامیہ سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ ان کا انتقال ہوچکا ہے اور ان کی آخری رسومات جاپانی انداز میں ادا کر دی گئی ہیں۔

راشد محمود خان کی کوئی اولاد نہ تھی اور ان کی جاپانی اہلیہ کا کسی پاکستانی یا مسلمان تنظیم سے بھی رابطہ نہ تھا۔ جاپان میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ رہنما ملک نور اعوان، عابد حسین، ملک یونس، چوہدری عنصر سمیت بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ جاپان حکومت کے ساتھ اس مسئلے کو اٹھایا جائے۔
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
RIP
راشد محمود خان کی کوئی اولاد نہ تھی اور ان کی جاپانی اہلیہ کا کسی پاکستانی یا مسلمان تنظیم سے بھی رابطہ نہ تھا۔
-----
when Pakistani move abroad
they make a mini Pakistan in their brain at least
they do not get localized
--------
and they don't introduce their partner to their own culture or social critical

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت پاکستان کے پاس بہت فالتو وقت ہے کہ وہ جاپان کے ساتھ یہ معاملہ اٹھاے؟
نمائندہ جنگ کو چاہئے کہ کوی اور کام کرلے جو بندہ مسلمان کمیونٹی سے کوی تعلق ہی نہیں رکھتا تھا جاپانی عورت اس کی بیوی تھی اس کی وفات پر بیوی نے ہی آخری رسومات کرنی تھیں؟؟؟
ہوسکتا ہے وہ پاکستانیوں سے اتنا تنگ آیا ہو کہ کوی تعلق ہی نہ رکھنا چاہتا ہو ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت پاکستان کے پاس بہت فالتو وقت ہے کہ وہ جاپان کے ساتھ یہ معاملہ اٹھاے؟
نمائندہ جنگ کو چاہئے کہ کوی اور کام کرلے جو بندہ مسلمان کمیونٹی سے کوی تعلق ہی نہیں رکھتا تھا جاپانی عورت اس کی بیوی تھی اس کی وفات پر بیوی نے ہی آخری رسومات کرنی تھیں؟؟؟
ہوسکتا ہے وہ پاکستانیوں سے اتنا تنگ آیا ہو کہ کوی تعلق ہی نہ رکھنا چاہتا ہو ؟
میاں مفرور کا بھی شاید لندن میں یہی حال ہو؟
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت پاکستان کے پاس بہت فالتو وقت ہے کہ وہ جاپان کے ساتھ یہ معاملہ اٹھاے؟
نمائندہ جنگ کو چاہئے کہ کوی اور کام کرلے جو بندہ مسلمان کمیونٹی سے کوی تعلق ہی نہیں رکھتا تھا جاپانی عورت اس کی بیوی تھی اس کی وفات پر بیوی نے ہی آخری رسومات کرنی تھیں؟؟؟
ہوسکتا ہے وہ پاکستانیوں سے اتنا تنگ آیا ہو کہ کوی تعلق ہی نہ رکھنا چاہتا ہو ؟
And also since he had no Muslims links and a Japanese wife, being cremated was his own wish.
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
حکومت پاکستان کے پاس بہت فالتو وقت ہے کہ وہ جاپان کے ساتھ یہ معاملہ اٹھاے؟
نمائندہ جنگ کو چاہئے کہ کوی اور کام کرلے جو بندہ مسلمان کمیونٹی سے کوی تعلق ہی نہیں رکھتا تھا جاپانی عورت اس کی بیوی تھی اس کی وفات پر بیوی نے ہی آخری رسومات کرنی تھیں؟؟؟
ہوسکتا ہے وہ پاکستانیوں سے اتنا تنگ آیا ہو کہ کوی تعلق ہی نہ رکھنا چاہتا ہو ؟
Pak Govt had this facility when PIA used to fly to USA. Any coffin (dead body) was transported for free to Pakistan by PIA. Same can be done in Japan, i think PIA still flies there. So if the body is delieverd to PIA office , they should bring the body back for free.
 
khalid100

Minister (2k+ posts)
The solution for that is to leave a will if you are married to a non-Muslim and no connection with Muslims abroad.
 
such786

Senator (1k+ posts)
It remind me a story read some where (suite, tie, boot) mean American wife did janaza her pakistan husband in Christian way. Deady body burried in suite, tie, and boot.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
It remind me a story read some where (suite, tie, boot) mean American wife did janaza her pakistan husband in Christian way. Deady body burried in suite, tie, and boot.
Oh! I remember that story too, in this story a well dressed husband in coffin woke up and slapped his American wife for not dressing him in a white coffin then he was dressed in a Muslim coffin and then he closed his eyes and died again and then was buried in a Muslim graveyard.