جبران الیاس پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ مقرر

5jibran%20aillayptism.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے جبران الیاس کو سوشل میڈیا ٹیم کا سربراہ مقرر دیا۔ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے جبران الیاس کی بطورے سیکرٹری سوشل میڈیا پی ٹی آئی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

اسد عمر نےاپنے ٹویٹر پیغام میں جبران الیاس کو نئی زمہ داری سنبھالنے پر ویلکم کیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کے خلاف ہونے والے بے بنیاد پراپیگنڈے کی خلاف اچھی طرح لڑے گی۔

https://twitter.com/x/status/1497157541742194723
وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے بھی جبران الیاس کو سوشل میڈیا ٹیم کا ہیڈ بننے پر مبارکباد دی۔

https://twitter.com/x/status/1497175358529052672
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سلام جبران صاحب' اَپن اِس فورم کا ایک ادنیٰ سا حکیم
سرداروں کی طرح بہت بڑا حکیم تو نہیں لیکن
دن، رات پٹواری حرامزادوں کا پیٹ صاف کرنے
کُشتے، معجون، سفوف، اور پھکی بنا کر علاج کرتا ہوں
 
Last edited:

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Surely He has to be better than the previous guy. A simple video of SS speech threatening AZ and then Sucking his dick should be made viral everywhere
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
5jibran%20aillayptism.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے جبران الیاس کو سوشل میڈیا ٹیم کا سربراہ مقرر دیا۔ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے جبران الیاس کی بطورے سیکرٹری سوشل میڈیا پی ٹی آئی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

اسد عمر نےاپنے ٹویٹر پیغام میں جبران الیاس کو نئی زمہ داری سنبھالنے پر ویلکم کیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کے خلاف ہونے والے بے بنیاد پراپیگنڈے کی خلاف اچھی طرح لڑے گی۔

https://twitter.com/x/status/1497157541742194723
وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے بھی جبران الیاس کو سوشل میڈیا ٹیم کا ہیڈ بننے پر مبارکباد دی۔

https://twitter.com/x/status/1497175358529052672
کیسی کیسی گالاں کڈنی آتی ہیں اس کو ؟
کوئی سیمپل شیمپل دیکھاؤ نا