جب تمام بڑے چوروں لٹیروں کو بالآخر چھوڑنا ہی ہوتا ہے تو پکڑتے کیوں ہو؟

Geo

Senator (1k+ posts)
آج چرس زیادہ پی لے ہے؟ جو ۸۰ کی دہائی میں لندن میں کرکٹ کاؤنٹی کے پیسے سے پینٹ ہاؤس خرید سکتا تھا وہ ۹۰ کی دہائی میں لندن والا فلیٹ بیچ کر اسلام آباد میں گھر نہیں بنا سکتا تھا؟


وہ آمدن ٹیکس ریٹرنز میں کیوں نہیں

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


اصل سوال تو یہ ہے کہ لندن فلیٹ کہاں سے آیا

وہ آمدن ٹیکس ریٹرنز میں کیوں نہیں


لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ ۸۰ کی دہائی میں اس وقت خریدا گیا جب عمران وہاں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا تھا۔ اسی کو بیچ کر بنی گالہ والا گھر لیا گیا۔ یہ سب منی ٹریل سپریم کورٹ کو جمع کروا دی گئی تھی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کونسی عدالت ؟ بابے رحمتے والی لولی لنگڑی عدالت ؟
آج جس جج نے مریم کنجری گیراجن کو بری کیا ہے یہ وہی ہے نا جس کیخلاف پٹواری جج رانا شمیم نے بیان حلفی دیا تھا کہ وہ بابا رحمتا کیساتھ ملا ہوا تھا؟
580D28AF-5FD5-4570-94DA-52D638A7C46F.jpeg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ ۸۰ کی دہائی میں اس وقت خریدا گیا جب عمران وہاں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا تھا۔ اسی کو بیچ کر بنی گالہ والا گھر لیا گیا۔ یہ سب منی ٹریل سپریم کورٹ کو جمع کروا دی گئی تھی


کاغذات تو کہہ رھے ہیں کہ جمییما نے اپنے پاکستانی بھائ کے بنک اکاؤنٹ میں پیسے بھیج کر کوکینی کو تحفے میں بنی غالہ کی پہاڑی دے دی تھی ۔
 

Geo

Senator (1k+ posts)
لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ ۸۰ کی دہائی میں اس وقت خریدا گیا جب عمران وہاں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا تھا۔ اسی کو بیچ کر بنی گالہ والا گھر لیا گیا۔ یہ سب منی ٹریل سپریم کورٹ کو جمع کروا دی گئی تھی


اس طرح کی رسیدیں مریم اور نواز بھی جمع کرا چکے ہیں

اگر واقعی یہ پیسے اس نے کماۓ ہیں تو یہ ٹیکس ریٹرنز میں کیوں نہیں نظر آرہے

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


اس طرح کی رسیدیں تو مریم اور نواز نے بھی جمع کی ہیں
اب دیکھنا وہ بھی عمرانی رسیدوں کو طرح ماں لئے جایئں گے


مریم کنجری گیراجن نے جعلی کیلبری فونٹ والی ٹرسٹ ڈیڈ اور قطری خط بطور منی ٹریل جمع کروایا تھا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


وہ آمدن ٹیکس ریٹرنز میں کیوں نہیں

کیونکہ برطانیہ میں ٹیکس چھوٹ کیلئے لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ آف شور کمپنی کے نام تھا
 

Geo

Senator (1k+ posts)
مریم کنجری گیراجن نے جعلی کیلبری فونٹ والی ٹرسٹ ڈیڈ اور قطری خط بطور منی ٹریل جمع کروایا تھا


اس وقت وہ زیر عتاب تھے اس لئے کچھ بھی قابل قبول نہیں تھا
اب دیکھنا عمران کی طرح سب کچھ ماں لیا جاۓ گا

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آج جس جج نے مریم کنجری گیراجن کو بری کیا ہے یہ وہی ہے نا جس کیخلاف پٹواری جج رانا شمیم نے بیان حلفی دیا تھا کہ وہ بابا رحمتا کیساتھ ملا ہوا تھا۔ View attachment 6719



کیوں تمہیں صرف بوڑھے کھوچل جج ہی پسند ہیں ، بانکا جوان موج اللہ پسند نہیں جس نے کہا تھا کہ جب تک کوکینی قتل نہیں کرتا ، اسے اقدام قتل کے مقدمے میں ملزم نہیں بنایا جاسکتا ۔
 

Geo

Senator (1k+ posts)
کیونکہ برطانیہ میں ٹیکس چھوٹ کیلئے لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ آف شور کمپنی کے نام تھا


میں آمدن کی بات کر رہا ہوں
عمران نے آمدن پر پاکستان میں ٹیکس کیوں نہیں دیا


 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کاغذات تو کہہ رھے ہیں کہ جمییما نے اپنے پاکستانی بھائ کے بنک اکاؤنٹ میں پیسے بھیج کر کوکینی کو تحفے میں بنی غالہ کی پہاڑی دے دی تھی ۔
لندن والا فلیٹ بیچ کر جمائما خان کو وہ پیسے لوٹا دئے گئے تھے
https://twitter.com/x/status/870202999846707201 یہ والی بینک ٹریل کتے پٹواری کو سمجھ نہیں آتی
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا کپتان ہے بڑا سادا،، اُس نے خود ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ اعتراف کیا ہے، کہ میری ماں مجھے کہتی رہتی تھی، کہ
تجھے لوگ بڑا دھوکہ دیں گے، کیونکہ تو ہر ایک پر بہت جلدی بھروسہ کر لیتے ہو
جبکہ بغلول تو شروع دن سے مشکوک کردار رہا،، جب اُس نے سیالکوٹی رنگباز کا ٹیلی فون
رات کے ڈھائی بجے اٹینڈ کیا،، اور اُسے الیکشن جتوانے کی یقین دیہانی کرائی تھی
بھڑوا لیگ کے تمام درباری کورس کے انداز میں یہی بات بار بار دھراتے رہے کہ تم سے این آر او مانگا کس نے ہے ؟؟
اور، یہ بات بھی کرتے رہتے تھے، کہ انکو لانے والے اس سے تنگ آئے ہوئے ہیں، وغیرہ، و غیرہ
صاف مطلب، رابطہ شروع دن سے تھا، اور کھچڑی کی ھانڈیا شروع دن سے دھیمی آنچ پر رکھ دی گئی تھی

kamyabi pehle marhalay main nahi mila kerti... ab aap khud batain ke Imran 2018 main dhandhli ka rona ro ker hakoomat na bnata to kia aaj itna hi powerful hota?

2018 main phoj nangi hui thi na judge.. sirf kuch log hi thay jo media, gernailon or judges ki kertooton se agah thay.. ab awam main kisi se pooch lo...

pur aman tabdeeli time leti hai... haan khan bandooq utha le.. to phir jo jang jeeta wo sakandar...
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر واقعی یہ پیسے اس نے کماۓ ہیں تو یہ ٹیکس ریٹرنز میں کیوں نہیں نظر آرہے
جب پیسے برطانیہ میں کمائے۔ ان پیسوں سے برطانیہ میں فلیٹ لیا۔ پھر ٹیکس چھوٹ کیلیے اسے آفشور کمپنی کے نام پر رکھا۔ تو یہ پاکستانی ٹیکس ریٹرن میں کیوں اور کیسے نظر آتے؟ پاگل ہو ؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


اس وقت وہ زیر عتاب تھے اس لئے کچھ بھی قابل قبول نہیں تھا
اب دیکھنا عمران کی طرح سب کچھ ماں لیا جاۓ گا


اب کیا عمران خان سے زور زبردستی کرپشن منوائی جائے گی جو اس نے نہیں کی؟ ۴ سال وزیر اعظم رہا۔ کس بر اعظم میں جائدادیں بنائیں؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں تمہیں صرف بوڑھے کھوچل جج ہی پسند ہیں ، بانکا جوان موج اللہ پسند نہیں جس نے کہا تھا کہ جب تک کوکینی قتل نہیں کرتا ، اسے اقدام قتل کے مقدمے میں ملزم نہیں بنایا جاسکتا ۔
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو
بابا رحمتے نے موج اللہ کا اسی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ تب سب ٹھیک تھا۔ جج اپنی پسند کے فیصلے دے تو اچھے نہیں تو وہ بوٹوں کے غلام ۔ منافق پٹواری بیانیہ
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


میں آمدن کی بات کر رہا ہوں
عمران نے آمدن پر پاکستان میں ٹیکس کیوں نہیں دیا



جب پیسے برطانیہ میں کمائے۔ ان پیسوں سے برطانیہ میں فلیٹ لیا۔ پھر ٹیکس چھوٹ کیلیے اسے آفشور کمپنی کے نام پر رکھا۔ تو یہ پاکستانی ٹیکس ریٹرن میں کیوں اور کیسے نظر آتے؟ پاگل ہو ؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی ھیرا پھیری کی ھے ۔
عمران خان نے لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ کرپشن کے پیسے سے بنایا ہو تو ابھی اس پر کیس کر دو۔ کہیں موقع ہاتھ سے نہ نکل جائے