جب تمام بڑے چوروں لٹیروں کو بالآخر چھوڑنا ہی ہوتا ہے تو پکڑتے کیوں ہو؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چار سال ہم مسلسل سنتے رہے میں این آر او نہیں دوں گا۔ جوابا وہ کہتے رہے تم سے این آر او مانگا کس نے ہے؟ جن سے این آر او مانگ رہے تھے انہوں نے این آر او دے دیا۔ تمام بڑے چور لٹیرے آج عدالتوں سے بری ہو رہے ہیں۔ جب ان سب کو اس عدالتی نظام سے سزا دلوا نہیں سکتے تو پکڑتے ہی کیوں ہو؟



Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
GHQ kay khsuray

اسامہ بن لادن کے واقعہ پہ ناکام، سلالہ چیک پوسٹ پہ ناکام، آرمی سکول حملے میں ناکام، بھارتی میزائپ پہ ناکام، بیرونی سازش پہ ناکام
آرمی سکول حملے میں ناکام

wo operation to kamyab hua tha.. tabhi to dharna khatam kerwaya gia tha...

iss mulk main
dhandhli legal hai
corruption legal hai
NRO legal hai
gernail ki haramzadgi legal hai
judge ki maan froshi legal hai

ye mulk inqelab se nahi... azab se hi seedha ho ga
 

Geo

Senator (1k+ posts)
چار سال ہم مسلسل سنتے رہے میں این آر او نہیں دوں گا۔ جوابا وہ کہتے رہے تم سے این آر او مانگا کس نے ہے؟ جن سے این آر او مانگ رہے تھے انہوں نے این آر او دے دیا۔ تمام بڑے چور لٹیرے آج عدالتوں سے بری ہو رہے ہیں۔ جب ان سب کو اس عدالتی نظام سے سزا دلوا نہیں سکتے تو پکڑتے ہی کیوں ہو؟



Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan


چوروں کو کون پکڑتا ہے بھائی
آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے شاید
یہ تو جو بندہ بات نہیں مانتا
پکڑ کر چوری کا مقدمہ بنا دیتے ہیں
اگر عمران بھی راہ راست پر نہ آیا تو دیکھنا کتنے چوری کے مقدمے بنتے ہیں



 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


چوروں کو کون پکڑتا ہے بھائی
آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے شاید
یہ تو جو بندہ بات نہیں مانتا
پکڑ کر چوری کا مقدمہ بنا دیتے ہیں
اگر عمران بھی راہ راست پر نہ آیا تو دیکھنا کتنے چوری کے مقدمے بنتے ہیں




عمران کے بھی لندن فلیٹس نکال کر مقدمہ کر دو پھر۔
 

Geo

Senator (1k+ posts)
عمران کے بھی لندن فلیٹس نکال کر مقدمہ کر دو پھر۔


لندن فلیٹس کی کیا ضرورت
وہ تو بنی گالہ گھر کا حساب بھی نہیں دے سکتا
اس کے ٹیکس ریٹرنز تو معلوم ہیں
اس آمدن کو دیکھتے ہوئے تو وہ یہ گھر خرید ہی نہیں سکتا



 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں کو اس لئے پکڑتے ہیں کہ ان سے اپنا حصہ وصول کر سکیں جب پیسہ مل جاتا ہے تو چھوڑ دیتے ہیں پولیس والے چھوٹے چوروں پر یہ ترکیب آزماتے ہیں آرمی والے بڑے چوروں پر
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کے بھی لندن فلیٹس نکال کر مقدمہ کر دو پھر۔




لندن ضروری نہیں ھے ، بنی غالہ سے ہی اتنی کوکین نکلے گی کہ نیویارک میں محل خریدے جاسکتے ہیں ، اور بائ دے وے ، وہ نیازی ایننڈ کمپنی کا کیا بنا جو اوورسیز میں بنائ گئ تھی ٹیکس چھپانے کے لیے? ؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


لندن فلیٹس کی کیا ضرورت
وہ تو بنی گالہ گھر کا حساب بھی نہیں دے سکتا
اس کے ٹیکس ریٹرنز تو معلوم ہیں
اس آمدن کو دیکھتے ہوئے تو وہ یہ گھر خرید ہی نہیں سکتا




یہ والا کیس عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل ن لیگ کر چکی ہے۔ عمران خان نے اپنے گھر کی منی ٹریل عدالت میں جمع کروا دی تھی۔ جس کے بعد کیس ختم ہو گیا تھا
https://twitter.com/x/status/870202999846707201
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
چار سال ہم مسلسل سنتے رہے میں این آر او نہیں دوں گا۔ جوابا وہ کہتے رہے تم سے این آر او مانگا کس نے ہے؟ جن سے این آر او مانگ رہے تھے انہوں نے این آر او دے دیا۔ تمام بڑے چور لٹیرے آج عدالتوں سے بری ہو رہے ہیں۔ جب ان سب کو اس عدالتی نظام سے سزا دلوا نہیں سکتے تو پکڑتے ہی کیوں ہو؟



Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
ہمارا کپتان ہے بڑا سادا،، اُس نے خود ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ اعتراف کیا ہے، کہ میری ماں مجھے کہتی رہتی تھی، کہ
تجھے لوگ بڑا دھوکہ دیں گے، کیونکہ تو ہر ایک پر بہت جلدی بھروسہ کر لیتے ہو
جبکہ بغلول تو شروع دن سے مشکوک کردار رہا،، جب اُس نے سیالکوٹی رنگباز کا ٹیلی فون
رات کے ڈھائی بجے اٹینڈ کیا،، اور اُسے الیکشن جتوانے کی یقین دیہانی کرائی تھی
بھڑوا لیگ کے تمام درباری کورس کے انداز میں یہی بات بار بار دھراتے رہے کہ تم سے این آر او مانگا کس نے ہے ؟؟
اور، یہ بات بھی کرتے رہتے تھے، کہ انکو لانے والے اس سے تنگ آئے ہوئے ہیں، وغیرہ، و غیرہ
صاف مطلب، رابطہ شروع دن سے تھا، اور کھچڑی کی ھانڈیا شروع دن سے دھیمی آنچ پر رکھ دی گئی تھی

 

Geo

Senator (1k+ posts)
یہ والا کیس عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل ن لیگ کر چکی ہے۔ عمران خان نے اپنے گھر کی منی ٹریل عدالت میں جمع کروا دی تھی۔ جس کے بعد کیس ختم ہو گیا تھا
https://twitter.com/x/status/870202999846707201


وہ بھی اسی طرح چھوٹ گیا تھا جس طرح آج مریم چھوٹی ہے

ورنہ اس کے ٹیکس ریٹرنز دیکھ لو اور بتاؤ کیا وہ یہ گھر افورڈ کر سکتا ہے

 

Geo

Senator (1k+ posts)
کرکٹ دور کا لندن فلیٹ اور وہ کمپنی بیچ کر عمران خان سارا پیسا پاکستان لے آیا تھا


اصل سوال تو یہ ہے کہ لندن فلیٹ کہاں سے آیا

وہ آمدن ٹیکس ریٹرنز میں کیوں نہیں

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


وہ بھی اسی طرح چھوٹ گیا تھا جس طرح آج مریم چھوٹی ہے

ورنہ اس کے ٹیکس ریٹرنز دیکھ لو اور بتاؤ کیا وہ یہ گھر افورڈ کر سکتا ہے


آج چرس زیادہ پی لے ہے؟ جو ۸۰ کی دہائی میں لندن میں کرکٹ کاؤنٹی کے پیسے سے پینٹ ہاؤس خرید سکتا تھا وہ ۹۰ کی دہائی میں لندن والا فلیٹ بیچ کر اسلام آباد میں گھر نہیں بنا سکتا تھا؟