جب تک نئے آرمی چیف کا کنڈکٹ نا دیکھ لیں کچھ نہیں کہہ سکتے، فواد چوہدری

asimnshhhfaw.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک نئے آرمی چیف کا کنڈکٹ نہیں دیکھ لیتے کچھ نہیں کہہ سکتے۔

تفصیلات کے مطابق نئے آرمی چیف سے متعلق یہ بیان فواد چوہدری نے ہم نیوز کے پروگرام"بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ گزشتہ چھ مہینوں میں فوج کا جو کنڈکٹ رہا ہے وہ متنازعہ ہے، ان چھ مہینوں میں فوج کے ادارےکا سیاست میں کردار اس پر بھی بہت سے سوالات ہیں،اس رول کو کوئی بھی خراج تحسین پیش نہیں کرتا۔
https://twitter.com/x/status/1595497299802787841
انہوں نے مزید کہا کہ اس کردار کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ہماری نئے آرمی چیف سے یہی توقع رہے گی کہ فوج کی عزت و وقار کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں اورسیاست سے علیحدگی سے متعلق جو بیان آیا وہ ایک اچھا اقدام ہے ، مگر وہ نظر بھی آناچاہیے۔

خیال رہے کہ آج وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دیتے ہوئے سمری صدر مملکت کو ارسال کردی تھی جس پر دستخط کرتے ہوئے صدر مملکت نے نئے آرمی چیف سے ملاقات بھی کرلی ہے۔
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Yes, we need to stay focused on the "corrupt system". Personalities don't matter. People do corruption because system allows them
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
He is the new Pikachu general. Paidawar of the same corrupt system. How is he going to be different?
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Koi shadi chal rahi hay. Dulhan pehla sai chakar chala chala tak shadi tak phonchi hai. Shadi Kai baad bhi yehi haal rehna hay. Jo karna hai awam (shohar) nay karna hay.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Agar DG ISI..Gen.Nasser.5 to 6 ISI sector commanders within a week Gen.Asim ne change na kia tu samjh lena ke ye Hafiz jee bhi Bajwa part two hain..
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
asimnshhhfaw.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک نئے آرمی چیف کا کنڈکٹ نہیں دیکھ لیتے کچھ نہیں کہہ سکتے۔

تفصیلات کے مطابق نئے آرمی چیف سے متعلق یہ بیان فواد چوہدری نے ہم نیوز کے پروگرام"بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ گزشتہ چھ مہینوں میں فوج کا جو کنڈکٹ رہا ہے وہ متنازعہ ہے، ان چھ مہینوں میں فوج کے ادارےکا سیاست میں کردار اس پر بھی بہت سے سوالات ہیں،اس رول کو کوئی بھی خراج تحسین پیش نہیں کرتا۔
https://twitter.com/x/status/1595497299802787841
انہوں نے مزید کہا کہ اس کردار کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ہماری نئے آرمی چیف سے یہی توقع رہے گی کہ فوج کی عزت و وقار کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں اورسیاست سے علیحدگی سے متعلق جو بیان آیا وہ ایک اچھا اقدام ہے ، مگر وہ نظر بھی آناچاہیے۔

خیال رہے کہ آج وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دیتے ہوئے سمری صدر مملکت کو ارسال کردی تھی جس پر دستخط کرتے ہوئے صدر مملکت نے نئے آرمی چیف سے ملاقات بھی کرلی ہے۔
Ye kaisi Urdu hai????...."

کنڈکٹ نا دیکھ لیں​

"