جب وقت کا قاضی کہے میں پوچھ گچھ سے مبرا ہوں

hello

Chief Minister (5k+ posts)
صاف صاف نظر آرہا ہے ججز اپنے پیٹی بھائی کو سزا دینے میں ہچکچا رہے ہیں اس سے پہلے بھی ججوں نے ریفرنس خارج کرکے ایف بی ار کو انکوئری بھیج کر اپنی جان چھرائی تھی بلکہ کل کی تاریخ میں تو حیران کن طور پر سپریم کورٹ چیف جسٹس پاکستان نے تسلیم کیا یہ اور اس کی بیوی مجھے ملے تھے جس سے صاف ظاہر ہے یہ سب ڈرامہ ہو رہا ہے آخر میں ججوں نے کوئی کنڈی نکال کر اسے چھوڑ دینا ہے مزے کی بات چیف صاحب خود ملزم کو کہتے ہیں تین سوالوں کو جواب دو اور گھر جاؤ اور اگلے دن وہ کہتا ہے اس کا میں جواب نہیں دو گا اور ہر بار کی طرح ہینگی بینگی مارتا ہے ججز باربار فایز عیسی اور اس کی بیوی سے معافی مانگتے ہیں کیا یہ عام لوگوں کے ساتھ رویہ اپنایا جاتا ہے معزرت کے ساتھ یہ سب ڈرامہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے عدالت میں سٹیج ڈرامہ ہو رہا ہے اس نے بچ جانا ہے اور کبھی یہ پاکستانی عوام کو پر جاتا ہے کہ یہ منافقین کی قوم ہے اور پاکستان کو گٹر کہتا ہے کبھی کہتا ہے میرا کیس لائیو دیکھا جائے پھر کہتا ہے یہ میرا ڈاکومنٹ پبلک نہ کیا جائے میڈیا کو نہ دیا جائے یہ لوگ مل کر الو بنا رہے ہیں سب کو

ایسا لگتا ہے خاندان قاضی فائز عیسی اور نواز شریف خاندان میں اداکاری کا مقابلہ ہو رہا کہ پانامہ کے دوران تم نے زیادہ زبردست ایکٹنیگ کی تھی یا ہم اس وقت زیادہ زبردست ایکٹنیگ کر رہے ہیں یہ دونوں خاندان ایک ہی قسم ہیں

اور بہت خوب عدالت ان کے کیس میں جس طرح ان سلوک کر رہی ہے وہ بھی پاکستانی عوام کے لیے سوچنے کے لائق ہے یہ قاضی فائز عیسی کس طرح کبھی روتا ہے کبھی پاکستان کو گٹر کہتا ہے اور کبھہ پاکستانی عوام کو منافقین کا ٹولا کہتا ہے ہر کسی پر بولتا ہے چاہے سیاست دان ہو فوج ہو یا بیوروکریسی



قاضی فائز عیسی ساری باتیں ٹیں ٹیں کرتا ہے زمانے بھر کے دکھ بیان کرتا ہے رونے روتا ہے کبھی اپنی بیوی کے پیچھے چھپتا ہے تو کبھی اپنے بچوں کے پیچھے اور کبھی اپنی ججی کے پیچھے چھپ جاتا اپنے جسٹس ہونے کا ناجائز فائدے اٹھا رہا ہے لیکن نہیں کرتا تو اپنی جائیداد کی تفصیل بیان نہیں کرتا جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ شریف خاندان کی طرح ناجائز دولت دو نمبر اثاثے رکھتا ہے جیسے ان شریفوں کے پاس بھی گز لمبی زبانیں ہیں لیکن منی ٹریل بتانیں پر انہیں مرگی کا دور ہ پر جاتا ہے اسی طرح یہ سب کچھ کہتا ہے لیکن جائیداد کی منی ٹریل نہیں دیتا
 

Haha

Minister (2k+ posts)
جب وقت کا قاضی کہے کہ میں کسی کو جوابدہ نہیں تو اسے قاضی نہیں باسٹرڈ ہی کہا جا سکتا ہے اگر کمُ سے کمُ بھی کچھ کہنا ہو
 

Haha

Minister (2k+ posts)
پورا پاکستان غلط ہے
فوج غلط ہیے
آئی ایس آ ئی غلط ہے
ایف بی آ ر غلط ہے
جو جج اس چور فراڈئے فائیز عیسی سے سوال کر رہے ہیں غلط ہیں
بس فائیز عیسی اس اور اس کے چار حامی جج صحیح ہیں باقی جاؤ بھاڑ میں یہ ملک اسکے باپ کا زر خرید ملک ہے بائیس کروڑ عوام اسکے غلام ہیں یہ منی لانڈر جھوٹا ڈرامہُ باز قاضی فائیز عیسی سچا ہے اسکی امپورٹیڈ بیوی سچی ہے باقی سب جھوٹے
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
After the decision of Daska election case, I have no trust left on SC. a nice drama was played in that case by the bench and till the end we thought SC will announce reelection on only 20 polling stations. However, the decision was a complete flip of what was being discussed in the hearings.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
یہ فراڈ عیسی بار بار ججز کو دھمکیاں دیتا ہے کہ کل کو تمہاری بیویاں بھی یہاں کھڑی ہونگی تو ظاہر ہے اگر تمہاری طرح چور فراڈئے لعنتی منی لانڈر ہونگے وہ جج تو ضرور کھڑی ہونی چاہئیں ججز کی بیویاں ہیں کوئی نعوزبلا کسی صحابی پیغمبر کسی بر گزیدہ بزرگ کی بیویاں تو نہیں اور ججز میں تو ملک قیوم جیسے سرٹیفائیڈ حرامی جج بھی گزرے ہیں اور اب بھی لوہار کورٹ میں قاسم اینڈ کمپنی جیسے اور چار سپریم کورٹ میں بھی بیٹھے ہیں جنکو اپنی چوری حرام خوری فراڈ کھلنے کا ڈر ہے اور وہ فائیز عیسی کو بچانے کی
سر توڑ کوشش کر رہے ہیں ہر چور چور کو بچانے کی حرام زدگی تو ضرور کرتا ہے چاہے جج ہو یا کوئی اور

سر توڑ کوشش کرتا ہے کہ یہ چور بچ جائے اگر یہ پکڑا گیا تو کل میری باری آئیگی اس لئے ہر حرام خور چور فراڈیا بی غیرت لعنتی اپنے ساتھی کو ناجائیز بچانے کی حرام زدگی دراصل اپنے بچاؤ کے واسطے کرتا ہے