جب یورپ کھالوں پر لکھ رہا تھا، اسلامی دانشور کاغذ استعمال کر رہے تھے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب جبکہ یورپ کاغذ اپنے باتھ روم میں استمال کرکے پھینک دیتے ہیں
ہم کھالیں اکٹھی کرنے پر لگے ہیں .ویسے بھی قربانی پر اتنی تو ہوتی ہیں؟
اب اس میں کیا ?
? کھالیں صرف لکھنے کے کام نہیں آتیں
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
and you are still there looking them on writing piece of papers (invented by Chinese), However, it is important to inform you that the world have moved forward for last 1,400 years.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
and you are still there looking them on writing piece of papers (invented by Chinese), However, it is important to inform you that the world have moved forward for last 1,400 years.
those moved forward are exploring history as well.
 
Last edited:

akinternational

Minister (2k+ posts)
sazish yehi hai ke BABA BLACK SHEEP parhao lekin muslim scientist doctors aur deeger mahireen ka naam bhi pata na lage...

WAHID HAL INQELAB INQELAB ISLAMI INQELAB.... TAYYAR HO JAIYE
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کھالوں سے ہوتے ہوئے کاغذ اور کاغذ سے ہو کر کمپیوٹر پہ آگئے اور اب پتہ نہیں اب آگے کیا آنے والا ہے مگر ہم آج بھی ماضی کے قصے سنا کر ان پہ اپنی برتری ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں مگر ہمارے ملکوں کی ہمارے شہروں کی اور ہمارے لیڈروں کے ساتھ ساتھ ہمارے اخلاق کی حالت یورپیوں کو ہم پہ ہر لمحے ہنسنے کا موقع فراہم کر رہی ہے
 
وہ تاریخ بھی کھنگال رہے ہیں. لیکن ہم ان کی زبانی اپنی تاریخ سن کر حوصلہ مند ہونے کی بجائے شرمندہ ہو رہے ہیں
 
تھے تو آباء وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو
ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تھے تو آباء وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو
ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہوکر
اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآں ہو کر

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
وہ کھالوں سے ہوتے ہوئے کاغذ اور کاغذ سے ہو کر کمپیوٹر پہ آگئے اور اب پتہ نہیں اب آگے کیا آنے والا ہے مگر ہم آج بھی ماضی کے قصے سنا کر ان پہ اپنی برتری ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں مگر ہمارے ملکوں کی ہمارے شہروں کی اور ہمارے لیڈروں کے ساتھ ساتھ ہمارے اخلاق کی حالت یورپیوں کو ہم پہ ہر لمحے ہنسنے کا موقع فراہم کر رہی ہے
ہم میں بھی تو کوئی نواز شریف ہے کوئی شہباز شریف
اور کوئی عمر شریف...لوگ ہنسیں گے نہیں تو اور کیا.
ہر طرف مسکراہٹیں بکھیرنا بھی تو ایک نیک کام ہے
اب اس میں کیا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہوکر
اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآں ہو کر

قائد اعظم جو بھی چاہتے تھے سو چاہتے تھے یہ بتائیں کہ آجکل کے پاکستانی کیا چاہتے ہیں
 
ملا بھی تو ہے