جتنے ملک بھی تیل درآمد کرتے ہیں ان سب میں سب سے سستا پٹرول پاکستان میں ہے

arslanjbutt

Citizen

مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہے جسکے لیے مؤثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ تیل کی قیمت اس لئے بڑھانی پڑتی ہے کیوں کہ پوری دنیا میں تیل کی قیمت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ دنیا بھر میں تیل کی قیمت 47 فیصد بڑھی جبکہ پاکستان میں 11 فیصد بڑھی۔ جتنے ملک بھی تیل درآمد کرتے ہیں ان سب میں سب سے سستا پٹرول پاکستان میں ہے
وزیراعظم پاکستان عمران خان
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

Petrol in Pakistan is still very cheap as compared for example to here in Canada its $1.33 /litre
 
chaiwala

Voter (50+ posts)
Bhai humari support aur umeed abhi bhi IK k sath hai... but ye daleel kamm aur chawwal zyada hai.... Importer mulko ki GDP per capita income bhi compare batani chahiye....

IK ko maloom nei kis ne ye telephone line ki dramabaazi kaa mashwara diya, Iss se outdatated hukumran aur baurocracy ka andaza hota hai... ZULM hai, Shadeed Zulm hai.. k aapko apney kaam ko hall kerne kliye Wazir-e-azam ko call kerni pare... q k 1 in 200 millionth chance hai k apki call mil jae....

Sorry state of affairs...Dissapointing
 
chaiwala

Voter (50+ posts)
Petrol in Pakistan is still very cheap as compared for example to here in Canada its $1.33 /litre
Canada ka GDP per Captia kiya hai dost? ya wo choro... ye batao student/odd job k hourly rate ... compared to a reasonable salary in Pakistan?...
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Canada ka GDP per Captia kiya hai dost? ya wo choro... ye batao student/odd job k hourly rate ... compared to a reasonable salary in Pakistan?...
Oil and gas prices are controlled by the cartel run by OPEC and has nothing to do with per capita income of any country. …I suggest …jissay jo karna chahiay essay wohi karna chahiay….Tum chaiwala ho to chai hi becho….oil prices men tang mat phunsao…... ?
 
Itni arrogance ki zaroorat nahi mere dost, mein Oil sector hi mein kaam kerta hu... itney matt phoolo murghay ki tarah
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
we are a poor country with very low per capita income, member above has rightly pointed out per hour wage rate of those countries where petrol cost is high. Those countries have better transport connections, more job opportunities and healthcare. Inflations and general use items prices don't skyrocket overnight, and still some 'senior' members come out and defend it.

I am not against petrol price increase, but i am certainly against youthia hypocrisy,
remember khan used to say 46rs/ltr petrol when he was in opposition?
 
chaiwala

Voter (50+ posts)
If you are working in oil sector then you shouldn't be asking stupid questions about oil prices…Haha maybe you are pumping gas on some gas station in Houston? ?
Haan tumhari Ammi ayi thi raat ko patrol dalwaney... usko pump kiya tha....Rate list bhi bata rahi thi k canada mein 1.33 dollar k milta hai... Meine warn kiya hai, k itni arrogance achi nahi
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Haan tumhari Ammi ayi thi raat ko patrol dalwaney... usko pump kiya tha....Rate list bhi bata rahi thi k canada mein 1.33 dollar k milta hai... Meine warn kiya hai, k itni arrogance achi nahi
When assholes like you run out of arguments…..logon ko maan behn ki galian nikalnay lag jatay ho….Yehi tumhari auqaat hay…Pitt jai gay kissi say kissi din...
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Petrol in Pakistan is still very cheap as compared for example to here in Canada its $1.33 /litre
Saboo, don't compare Apples and oranges. The current government has jacked up the levy on petrolium products 10 fold. IK before the power was staunch critic of this levy which he thought was the very unethical way of squeezing poor people. Unfortunately, after coming in to power, he jacked it up even more instead of eliminating it. This is another way of stealing people's money.
 
arifkarim

How is oil still cheapest in the region when converted to dollar, Patwari?
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل اسلیے نسبت کم قیمت ہے کیونکہ گزشتہ حکومتیں تیل کی قیمت بڑھنے پر پیٹرول نہیں بڑھاتی تھیں اور سبسڈی دے کر پیٹرول کی قیمت کو کم رکھا جاتا تھا۔ مگر جس ملک سے تیل خریدا جاتا ہے وہ کوئی پاکستان کے سالے نہیں لگتے اسلیے انہیں تو اپنے تیل کی پوری قیمت چاہیے ہوتی ہے۔ اسلیے جب عوام سے تیل کی قیمت پوری نہیں ہوتی تھی تو اسکی کمی کو قرض لیکر پورا کیا جاتا تھا یعنی غیر محسوس انداز میں عوام ہی کو اسکی قیمت ادا کرنی پڑتی تھی۔ مگر عوام کو یلبللڑ رکھ کر سیاسی مافیا نے اپنا الو سیدھا کیا ہے اور اتنا قرضہ چھوڑ گئے جسکے سود کو ادا کرنے کے لیے قرضہ لینا پڑا۔ اسی لیے تو نون لیگی ارسطو خود فرماتے تھے کے اس حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جلد جانا چاہیے تھا۔ بندہ پوچھے کہ اتنی اچھی معیشت چھوڑ کر گئے تھے کہ عبوری حکوت کو چین سے بیل آوٹ پیکج لینا پڑا۔ اسوقت تو یہ حکومت بنی ہی نہیں تھی' وہ خسارہ کس کے کھاتے میں جائیگا۔ اور آج عوام کی چیخیں نکل رہی نہیں کیونکہ انکو سبسڈی نہیں دی جارہی۔ اگر وقت پر باقی حکومتیں بھی پیٹرول کی قیمت بڑھاتیں تو آج عوام کو پیٹرول مہنگا نہ لگتا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں سستا پٹرول اور ڈیزل اسلیے ہے کیونکہ گزشتہ حکومتیں تیل کی قیمت بڑھنے پر پیٹرول نہیں بڑھاتی تھیں اور سبسڈی دے کر پیٹرول کی قیمت کو کم رکھا جاتا تھا۔ مگر جس ملک سے تیل خریدا جاتا ہے وہ کوئی پاکستان کے سالے نہیں لگتے اسلیے انہیں تو اپنے تیل کی پوری قیمت چاہیے ہوتی ہے۔ اسلیے جب عوام سے تیل کی قیمت پوری نہیں ہوتی تھی تو اسکی کمی کو قرض لیکر پورا کیا جاتا تھا یعنی غیر محسوس انداز میں عوام ہی کو اسکی قیمت ادا کرنی پڑتی تھی۔ مگر عوام کو یلبللڑ رکھ کر سیاسی مافیا نے اپنا الو سیدھا کیا ہے اور اتنا قرضہ چھوڑ گئے جسکے سود کو ادا کرنے کے لیے قرضہ لینا پڑا۔ اسی لیے تو نون لیگی ارسطو خود فرماتے تھے کے اس حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جلد جانا چاہیے تھا۔ بندہ پوچھے کہ اتنی اچھی معیشت چھوڑ کر گئے تھے کہ عبوری حکوت کو چین سے بیل آوٹ پیکج لینا پڑا۔ اسوقت تو یہ حکومت بنی ہی نہیں تھی' وہ خسارہ کس کے کھاتے میں جائیگا۔ اور آج عوام کی چیخیں نکل رہی نہیں کیونکہ انکو سبسڈی نہیں دی جارہی۔ اگر وقت پر باقی حکومتیں بھی پیٹرول کی قیمت بڑھاتیں تو آج عوام کو پیٹرول مہنگا نہ لگتا۔
نہیں یار ادھر ناروے میں بھی تیل ریکارڈ مہنگا ہے۔ حالانکہ ناروے خود تیل بناتا ہے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
نہیں یار ادھر ناروے میں بھی تیل ریکارڈ مہنگا ہے۔ حالانکہ ناروے خود تیل بناتا ہے
ناروے کا مجھے علم نہیں ہوسکتا ہے آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں۔
مگر بات ہورہی ہے پاکستان کی جہاں خطے کے ممالک میں سے سب سے سستا پیٹرول بک رہا ہے۔

مگر مسئلہ تیل کی قیمت اور اس سے منسلک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا بھی نہیں ہے۔
مسئلہ ہے کہ عوام میں اتنا شعور ہے نہیں کیونکہ اسے باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے پسماندہ رکھا گیا ہے۔ لہزا اول تو کوئی اتنی گہری باتیں سننا نہیں چاہتا اور اگر کوئی سن لے تو ماننا نہیں چاہتا۔ اور عمومی رائے یہ بنا دی گئی ہے کہ وزیر اعظم ہاوس میں کوئی مہنگائی کا سوئچ ہے جسے عمران خان یا کوئی بھی وزیراعظم آن یا آف کردیتا ہے۔ بلکل طلب یا رسد کی کوئی سمجھ نہیں ہے اور نہ ہی لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں۔
آہستہ آہستہ تبدیلی آرہی ہے۔ میرا ماننا ہے کہ جس دن لوگوں کی سوچ بدل گئی وہی تبدیلی ہوگی چاہے مہنگائی اس سے بھی زیادہ ہو کیونکہ اسوقت لوگوں کو علم ہوگا کہ مہنگائی ہوئی کیوں ہے یا ہوتی کیوں ہے۔ فل حال تو لوگ آوے ای آوے کرکے شریفین کو بلا رہے ہیں جو مہنگائی کے اصل زمہ دار ہیں۔
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
Bhai humari support aur umeed abhi bhi IK k sath hai... but ye daleel kamm aur chawwal zyada hai.... Importer mulko ki GDP per capita income bhi compare batani chahiye....

IK ko maloom nei kis ne ye telephone line ki dramabaazi kaa mashwara diya, Iss se outdatated hukumran aur baurocracy ka andaza hota hai... ZULM hai, Shadeed Zulm hai.. k aapko apney kaam ko hall kerne kliye Wazir-e-azam ko call kerni pare... q k 1 in 200 millionth chance hai k apki call mil jae....

Sorry state of affairs...Dissapointing
Aap mujhe kisi ek mulk ki misal dy dain jo Pakistan jesay hal main ho or 3 saal main China/Malysia/Turkey jesi taraki kr gaya ho??? koi ek misal please