ججز سے متعلق تضحیک آمیز ریمارکس:نجم سیٹھی کاایک اور کلپ وائرل

sethi-judges-111.jpg


کچھ روز پہلے نجم سیٹھی کا ایک کلپ وائرل ہوا تھا جس میں وہ پی ڈی ایم کو مشورہ دے رہے تھے کہ اب بہت سارے گملے کیا سر بھی توڑنا پڑیں گے، اسکے بغیر کام نہیں چلے گا، بہت سی توڑپھوڑ کرنا پڑے گی پھر جاکر شاید اسٹیبلشمنٹ کو ہوش آئے ۔

سوشل میڈیاصارفین نے الزام لگایا کہ نجم سیٹھی پی ڈی ایم کو تشدد پر اکسارہے ہیں لیکن نجم سیتٹھی کا ایک اور کلپ بھی وائرل ہورہا ہے جسے سوشل میڈیا صارفین عدلیہ کی تضحیک قرار دے رہے ہیں۔

معروف صحافی، اینکر پرسن اور وی لاگر ملیحہ ہاشمی نے ٹوئٹر پر نجم سیٹھی کے پروگرام کا ایک کلپ شیئر کیا جس میں وہ عدلیہ سے متعلق بڑے بے باک انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ایک ایک جج سے متعلق بہت کچھ نکلے گا۔

نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے اپنے پروگرام میں کہا کہ اب آگے اور دیکھتے چلینے اب عدلیہ ہدف بنا ہوا ہے تو عدالتوں کو ڈیلیور کرنا پڑے گا۔ اگر جوڈیشری ڈیلیور نہیں کرے گی تو ایک ایک جج پر کچھ نہ کچھ نکلے گا۔

انہوں نے کہا کہ جج حضرات خود بتا سکتے ہیں کہ کیا نکل سکتا ہے اور کیا نہیں نکل سکتا۔

https://twitter.com/x/status/1464527968097783808
نجم سیٹھی کے اس بے باک انداز پر تبصرہ کرتے ہوئے اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ معزز جج صاحبان یہ کلپ غور سے سن کر فیصلہ کریں کہ یہ توہین عدالت نہیں تو اور کیا ہے؟ عدلیہ اپنی مسلسل توہین پر خاموش کیوں ہے؟

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کیا صرف احتساب کیلئے آواز اٹھانا ہی "توہین عدالت" کے زمرے میں آتا ہے؟ کیا ایک عام پاکستانی اگر یہی بات کرے تو اس کی جان یونہی چھوٹ جائے گی؟

وفاقی وزیر حماداظہر نے بھی اسے عدلیہ کی تضحیک قرار دیا

https://twitter.com/x/status/1464317138592841734
اس پر دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی رائے دی اور کہا کہ یہ کھلم کھلی توہین عدالت ہے، عدلیہ کو اسکا نوٹس لینا چاہئے

https://twitter.com/x/status/1464568421559975939 https://twitter.com/x/status/1464566041464512515 https://twitter.com/x/status/1464616180233261061
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
وڈلے دلے،اور اُسکی رنڈی بیٹی کےاِن پالتو کتّوں کو پٹہ نہیں ڈالا گیا
،، تو یہ ہر کسی کو کاٹ کھانے کے لئے اور ہمّت پکڑیں گے
ذرا سو چئے ۔ ۔ ۔
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Achi baat hai. Judge , General k khilaf b nikalay. Sirf politician he kiu marwain, ye sb BC be utni he Ayashi karte hain,
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بات تو کچھ ٹھیک ہے۔۔ جج کوئی فرشتے تو نہیں۔ اکثریت چوروں کی ہے ورنہ امیروں کو اتوار کو کیوں ضمانت کیوں دیتے۔۔۔؟
مافیاز کو کیسز پہ سٹے کیوں دیتے۔۔؟
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں ان ججوں کو گالیاں کھانے عدلیہ بے توقیری کروانے کا شوق ہے ان ججوں کو ایک جوڑا سامنے بیٹھا کر گالیاں دیتا رہا اور یہ سلسلہ بھی کئی دن تک جاری رہا اور انہوں اس جوڑے سے خوب لعنیں گالیاں ادروں عوام پاکستان کو دلوانے کے بعد باعزت معافی تلافی کے ساتھ بری کر دیا اب تو یہ خبر بھی کنفرم ہوگئی کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں بدنام زمانہ قاضی فائز عیسی گالیاں دینے والا جوڑا بھی موجود تھا اسی لیے شرکا پر وہی رنگ تھا کہ جس کو مرضی گالیاں دو بڑا بھلا کہو عزتیں اچھالو یہاں کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور وہاں وکیلوں اپنے ہی چیف چٹس کو سامنے بیٹھا کر وہ شرمندہ بے عزت کیا ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، جس کی مثال نہیں ملتی اب بات سامنے آئی اصل میں ان سب کے پیچھے محرکات نواز شریف ، قاضی فائز عیسی جسٹس افتخار کا گروہ بدنام زمانہ ٹرئیکا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ بات بھی سامنے آئی کہ ہندوستان سے ایک بڑی تعداد کو اس کانفرنس میں آنے کی دعوت دی گئی تھی لیکن ان کو ویزے نہ ملے جس کا دکھ افسوس مزمت حامد میر نے کانفرنس میں کرویا کیوں کہ یہ انہیں بلا کر دیکھنا چاہتے تھے دیکھو ہم کیسے تمھاری دی ہوئی رقم سے کتوں سے زیادہ وفاداری نبھا رہے ہیں اس لیے مال بھرہاؤ یہاں یہ وکیل جوک در جوک تیار ہیں مال کے بدلے اپنے اوپر لعنت بھجنے کے لیے جس کاعملی مظاہرہ وہ اپنے چیف کو بے عزت کرکے کر چکے ہیں