ججز کمزور لوگ ہوتے ہیں،ججزکے ہاتھ آئین و قانون سے بندھے ہیں:جسٹس قاضی فائز

qazi.jpg

سپریم کورٹ میں جائیداد کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی،اس دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ججز کمزور لوگ ہوتے ہیں ان کے ہاتھ آئین و قانون نے باندھ رکھے ہیں،قانون کو ردی کی ٹوکری میں نہیں ڈال سکتے۔

جسٹس قاضی فائز مزید ریمارکس دیئے کہ ججز نے قانون پر عمل کرنے کا حلف اٹھا رکھا ہے، غیر قانونی چیزوں کو نظر انداز کرنے لگے تو نظام ختم ہو جائیگا، ججز قانون بناتے نہیں اس کی تشریح کرتے ہیں، وکلاء کا کام ہماری معاونت کرنا ہے،اپیل درخواست گزار کا حق اور نظرثانی جج کی صوابدید پر منحصر ہے۔

اس سے قبل سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ قومی اسمبلی کے سامنے پیش ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا، جس سے متعلق جاری کئے گئے بیان میں کہا تھا کہ رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ اور وفاقی وزیر فواد چوہدری نے یکطرفہ پریس کانفرنسز کرکے کہانیاں گھڑی ہیں،

اس لئے یہ جواب دینے پر مجبور ہوگیا ہوں تاکہ سچائی آشکارا کر سکوں، بصورت دیگر میری خاموشی سے انکی جھوٹی کہانیوں کو تقویت ملے گی۔

یوم سیاہ کی ریلی کے موقع پر رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی تھی اور غصے میں مغلظات بھی بکیں،جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی،جسٹس فائز عیسیٰ وہاں سے چلے گئے تھے۔

Last edited by a moderator:

Resilient

Minister (2k+ posts)
Sugar Mafias ko Stay orders deney me Jajez ke haath mazbooth hotey hain...

What nonsense this guy...

چیف جسٹس کو کہیں کہ کیس قاضی صاحب کے سامنے لگائیں ، پھر شکایت کیجئے گا
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
itne kamzor hote hain kuch log k khud se poti bhe ni saf kar sakte or mehnate itne k sedha london mai jaiedaden
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
qazi.jpg

سپریم کورٹ میں جائیداد کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی،اس دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ججز کمزور لوگ ہوتے ہیں ان کے ہاتھ آئین و قانون نے باندھ رکھے ہیں،قانون کو ردی کی ٹوکری میں نہیں ڈال سکتے۔

جسٹس قاضی فائز مزید ریمارکس دیئے کہ ججز نے قانون پر عمل کرنے کا حلف اٹھا رکھا ہے، غیر قانونی چیزوں کو نظر انداز کرنے لگے تو نظام ختم ہو جائیگا، ججز قانون بناتے نہیں اس کی تشریح کرتے ہیں، وکلاء کا کام ہماری معاونت کرنا ہے،اپیل درخواست گزار کا حق اور نظرثانی جج کی صوابدید پر منحصر ہے۔

اس سے قبل سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ قومی اسمبلی کے سامنے پیش ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا، جس سے متعلق جاری کئے گئے بیان میں کہا تھا کہ رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ اور وفاقی وزیر فواد چوہدری نے یکطرفہ پریس کانفرنسز کرکے کہانیاں گھڑی ہیں،

اس لئے یہ جواب دینے پر مجبور ہوگیا ہوں تاکہ سچائی آشکارا کر سکوں، بصورت دیگر میری خاموشی سے انکی جھوٹی کہانیوں کو تقویت ملے گی۔

یوم سیاہ کی ریلی کے موقع پر رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی تھی اور غصے میں مغلظات بھی بکیں،جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی،جسٹس فائز عیسیٰ وہاں سے چلے گئے تھے۔

That's why this fraudia and hypocrite of lowest order, among other things, committed an illegal act by becoming a party to the case he was adjudicating on.
 
mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
کنجر بکواس کر رہا ہے۔اگر جج کمزور ہوتا تو یہ بے غیرت گھر بیٹھا عورت کی کمائ کھا رہا ہوتا