ججوں نے ایک جج کو این ار او دے دیا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں

میں شروع دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ججوں کا سٹیج ڈرامہ ہے جو انہوں نے لگایا ہوا تھا قاضی فائز عیسی دوسرا نواز شریف ہے ججوں کے سامنے ہر کسی کو گالیاں دیتا تھا وہ پاکستان کو اعلانیہ گٹر کہتا تھا پاکستان کے کے رہنے والے کومنافقین کہتا تھا اس کے نزدیک۔۔۔۔۔۔ وہ دعوئے کرتا ہے میرے بڑوں نے پاکستان بنایا تھا اور میں مدر پدر آزاد ہوں وہ تو اسلام کے متعلق تک کہتا ہے کہ آئین اسلام سے بھی اوپر ہے فوجیوں کو تواتر کے ساتھ گالیاں دیتا تھا اس کا مشن تھا کہ ہمیں نہ پوچھا جائے اگر کوئی ہمیں پوچھے گا تو ہم اس کی ماں ہر کسی احتساب سے پاک ہیں مخالف وکیل کو اچھل اچھل کے پڑنا اور بات نہ کرنے دینا جج دیکھ کر انجوائے کر رہے ہوتے تھے اور با ر با ر قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سے معافیاں مانگتے تھے پھر مزے مزے سےآپس میں بھی لڑ پڑتے تھے جیسے کہیں گولف کھیلنے آئے ہوں قوم کا پیسہ ان کی عیاشیاں دیکھنی والی تھیں قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سےشہد کی بوتلوں کے تحفوں کےتبادلے اور ان کے تذکرے اورقاضی ٖ فائز عیسی بیگم سمیت چیف جسٹس ے ملاقاتیں سب ظاہر تھا یہ ڈرامہ چل رہا ہے اور ادکاریاں باخوبی نبھائی جا رہیں ہیں کہ اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں کا گیت بیک گراؤند میں چل رہا تھا خیر ججوں نے آج بتا دیا اگر انصاف کا رخ ہماری طرف کیا تو ہم انصاف کے کپڑے پھاڑ کر اسے سر بازار ننگا کر دیں گیں اور کر بھی دیا

ابھی لوہار ہائی کورٹ میں کیا ہورہا ہے سب دیکھ رہیں ہیں چھٹی کے دن عدالتیں لگا کر ضمانتیں دی جارہی ہے ملزم کو گرفتاری سے 10 دن پہلے بتانے کا کہا جارہا ہے کس طرح نونی لیگ کو نوازنے کے لیے جج ڈسپلن کے خلاف جا کر آپس میں جھگڑ کر نونی لیگ کے حق میں فیصلے دے رہے ہیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر جج ضمانت ایسے بانٹ رہے ہیں کہ یہ کوئی جرم ہی نہیں منشیات فروش رانا ثنا اللہ کو اوٹ اف وے جا کر ضمانت دی گئی ہے ججوں کو اپوئنٹ کرنے پر جوتوں میں دال بٹ رہی ہے ہر کوئی اپنے جج لگا نے کے چکر میں ہے

ججوں کے پاس ایک موقعہ تھا کہ یہ ساری عمر انصاف کرنے پر جو تنخواہیں لیتے ہیں وہ حلال کرنے کا لیکن ججوں کے اس یو ٹرن نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان میں ا نصاف کی حکمرانی صرف عام عوام تک چاہتے ہیں اس جج نے کیا نہیں کیا ٹیں ٹیں سب کو گالیاں دی عام عوام ملک تک نہ چھوڑا ہر کسی کو کاٹنے کا دوڑالیکن اس کے ساتھی ججوں پھر بھی اس کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ پاکستان میں انصاف اندھا ہی نہیں دو ہاتھ آگے بہرہ بھی ہے پاکستان کا عدل نظام کبھی قابل تعریف نہیں رہا

آخری پیشی پر فائز عیسی عدالت کو ایک لطیفہ سنانے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن ججوں نے روک دیا کیوں کہ عدالت کے ججز جانتے تھے اس سے بڑا لطیفہ ہم سنانے جارہے ہیں

اتنے دن ایک لطیفہ تو کیا پورا سٹیج ڈرامہ ہی تو چلتا رہا جس سے لوگ محظوظ ہوتے رہے

بلکہ جب بھی فیصلہ پڑھیں گیں محظوظ ہی ہوں گیں آج ان سب لوگوں کی توہین ہوئی جو عدلیہ کی آزادی میں شریک تھے ہر کوئی اس کوششاس پر شرمندہ ہے کہ ہم نے انصاف کی آزادی کے لیے کوشش کی تھی یہاں تو عدلیہ مادر پدر آزاد ہوگئی
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
It’s been the 4th day and you are still not tired of making threads against Justice Esa. Move on with your life now. Justice Esa is a reality. Same as Generals are a reality in Pakistan, so are judges of Supreme Court.

I thought you should have been making threads on Karachi election which is the latest news.
 
Constable

MPA (400+ posts)

پاکستانی نظامِ حکومت و سیاست میں عدالتیں وہ کندھا ہیں جس پر طاقتور طبقات اپنی اپنی بندوق رکھ کر چلائی جا رہے ہیں۔
کسے پکڑنا ہے، کسے چھوڑنا ہے، کس پکڑ کے چھوڑنا ہے پھر نافرمانی کی بنیاد پر دوبارہ چھوڑ کر پکڑنا ہے۔
فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں مگر سنائے عدالتوں میں جا رہے ہیں۔
قاضی فائز عیسیٰ جیسے فیصلے مفادات میں عدم توازن کی بنا پر شہابیوں کے مانند ہوتے ہیں جو کسی دوسرے مادے سے ٹکرا کر اپنے مدار سے باہر نکل جاتے ہیں۔
حوصلہ رکھیے سٹیٹس کو کی بنیاد پر کھڑا یہ گلا سڑا نظام اپنے دائرے میں گول گول گھومے جا رہا ہے اور یہ سلسلہ یونہی جاری رہے گا۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
It’s been the 4th day and you are still not tired of making threads against Justice Esa. Move on with your life now. Justice Esa is a reality. Same as Generals are a reality in Pakistan, so are judges of Supreme Court.

I thought you should have been making threads on Karachi election which is the latest news.
Is mulk ki adlia ne is mulk ka beraghark kya.. 4 din kya 4000 din bi kam hai in par lanat bejnay ke liye.. ye judges apni is badbudar judgement se is mulk ke awam ko kya message dena chahti hai.. kabi is bath par bi soch liya karo..
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری اور شریفوں کے بہترین موقعہ
اب انہیں کوئی ایان علی کی کوئی ضرورت نہیں اس کام کے ججز کو ہائر کیا جاستا ہے
قاضی فائز عیسی کو استثنا کے بعد کے کسی قسم کا جرم کر کے آزاد رہ سکتے ہیں یعنی ناتے توتے رہیں گیں
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے ان سب ججز کو ننگا کر دیا ان کے اصل چہرے لوگوں کو دیکھا دییے
یعنی انہیں ایک قاضی فائز عیسی کا ٹیسٹ کیس دیا تھا جس میں انہوں نے اپنا آپ سب کچھ ننگا کرکے دیکھا دیا کہ ہم تو ایسے ہیں
 
Last edited:

rabbi_zidni_ilma

Councller (250+ posts)
Jaub sarri society (majority) hie corrupt ho tho phir pechay kya reh jata hai. sara mulk hie destroy hogeya hua hai. PMLN and PPP nay sub kuch destroy ker diya hua hai...corruption norm baunn gayii huy hai...kalay coat ke nechay wala judge bhi insaan hie hai. Sirf Revolution hie Pakistan ko bachaa sakthaa hai.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں

میں شروع دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ججوں کا سٹیج ڈرامہ ہے جو انہوں نے لگایا ہوا تھا قاضی فائز عیسی دوسرا نواز شریف ہے ججوں کے سامنے ہر کسی کو گالیاں دیتا تھا وہ پاکستان کو اعلانیہ گٹر کہتا تھا پاکستان کے کے رہنے والے کومنافقین کہتا تھا اس کے نزدیک۔۔۔۔۔۔ وہ دعوئے کرتا ہے میرے بڑوں نے پاکستان بنایا تھا اور میں مدر پدر آزاد ہوں وہ تو اسلام کے متعلق تک کہتا ہے کہ آئین اسلام سے بھی اوپر ہے فوجیوں کو تواتر کے ساتھ گالیاں دیتا تھا اس کا مشن تھا کہ ہمیں نہ پوچھا جائے اگر کوئی ہمیں پوچھے گا تو ہم اس کی ماں ہر کسی احتساب سے پاک ہیں مخالف وکیل کو اچھل اچھل کے پڑنا اور بات نہ کرنے دینا جج دیکھ کر انجوائے کر رہے ہوتے تھے اور با ر با ر قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سے معافیاں مانگتے تھے پھر مزے مزے سےآپس میں بھی لڑ پڑتے تھے جیسے کہیں گولف کھیلنے آئے ہوں قوم کا پیسہ ان کی عیاشیاں دیکھنی والی تھیں قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سےشہد کی بوتلوں کے تحفوں کےتبادلے اور ان کے تذکرے اورقاضی ٖ فائز عیسی بیگم سمیت چیف جسٹس ے ملاقاتیں سب ظاہر تھا یہ ڈرامہ چل رہا ہے اور ادکاریاں باخوبی نبھائی جا رہیں ہیں کہ اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں کا گیت بیک گراؤند میں چل رہا تھا خیر ججوں نے آج بتا دیا اگر انصاف کا رخ ہماری طرف کیا تو ہم انصاف کے کپڑے پھاڑ کر اسے سر بازار ننگا کر دیں گیں اور کر بھی دیا

ابھی لوہار ہائی کورٹ میں کیا ہورہا ہے سب دیکھ رہیں ہیں چھٹی کے دن عدالتیں لگا کر ضمانتیں دی جارہی ہے ملزم کو گرفتاری سے 10 دن پہلے بتانے کا کہا جارہا ہے کس طرح نونی لیگ کو نوازنے کے لیے جج ڈسپلن کے خلاف جا کر آپس میں جھگڑ کر نونی لیگ کے حق میں فیصلے دے رہے ہیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر جج ضمانت ایسے بانٹ رہے ہیں کہ یہ کوئی جرم ہی نہیں منشیات فروش رانا ثنا اللہ کو اوٹ اف وے جا کر ضمانت دی گئی ہے ججوں کو اپوئنٹ کرنے پر جوتوں میں دال بٹ رہی ہے ہر کوئی اپنے جج لگا نے کے چکر میں ہے

ججوں کے پاس ایک موقعہ تھا کہ یہ ساری عمر انصاف کرنے پر جو تنخواہیں لیتے ہیں وہ حلال کرنے کا لیکن ججوں کے اس یو ٹرن نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان میں ا نصاف کی حکمرانی صرف عام عوام تک چاہتے ہیں اس جج نے کیا نہیں کیا ٹیں ٹیں سب کو گالیاں دی عام عوام ملک تک نہ چھوڑا ہر کسی کو کاٹنے کا دوڑالیکن اس کے ساتھی ججوں پھر بھی اس کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ پاکستان میں انصاف اندھا ہی نہیں دو ہاتھ آگے بہرہ بھی ہے پاکستان کا عدل نظام کبھی قابل تعریف نہیں رہا

آخری پیشی پر فائز عیسی عدالت کو ایک لطیفہ سنانے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن ججوں نے روک دیا کیوں کہ عدالت کے ججز جانتے تھے اس سے بڑا لطیفہ ہم سنانے جارہے ہیں

اتنے دن ایک لطیفہ تو کیا پورا سٹیج ڈرامہ ہی تو چلتا رہا جس سے لوگ محظوظ ہوتے رہے

بلکہ جب بھی فیصلہ پڑھیں گیں محظوظ ہی ہوں گیں آج ان سب لوگوں کی توہین ہوئی جو عدلیہ کی آزادی میں شریک تھے ہر کوئی اس کوششاس پر شرمندہ ہے کہ ہم نے انصاف کی آزادی کے لیے کوشش کی تھی یہاں تو عدلیہ مادر پدر آزاد ہوگئی
Baba they did not want to set any example that could be used against them tomorrow, in reality they gave themselves a NRO
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ججوں نے مل کر قاضی فائیدے کے کیس میں انصاف کو پھانسی لگا دی ھے اور اس ملک کے کرپٹ نظام انصاف میں آخری کیل ٹھوک کر عوام کو جگا دیا ھے اب عوام بہت جلد آنے والے مستقبل کا فیصلہ کریں گے
 
lekin awam ne bi Allah ki cow ka sabot dya. koyi protest koch bi nhi.. pir judges ko kon rok sakta hai..
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
lekin awam ne bi Allah ki cow ka sabot dya. koyi protest koch bi nhi.. pir judges ko kon rok sakta hai..
اس ملک کی عوام کو جاگنے میں تھوڑا سا ٹائم ھے بس عمران خان کی حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کا انتظار ھے اس کے بعد عوام ایکشن میں آئے گی انتظار کر رہی ھے اور مافیاز کا بغور جائزہ لیا جا رہا ھے سب وقت آنے پر ٹھیک ہو جائے گا بس اس گورنمنٹ کا ٹائم مکمل ہونے کا انتظار ھے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک کی عوام کو جاگنے میں تھوڑا سا ٹائم ھے بس عمران خان کی حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کا انتظار ھے اس کے بعد عوام ایکشن میں آئے گی انتظار کر رہی ھے اور مافیاز کا بغور جائزہ لیا جا رہا ھے سب وقت آنے پر ٹھیک ہو جائے گا بس اس گورنمنٹ کا ٹائم مکمل ہونے کا انتظار ھے
khan sab 2022 ma elections ki call denge.. qazi chor ka plan 2023 ko rokne ke liye 2022 ma elections hon ge
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان تو تیار ھے ہر وقت انتخابات کرانے کے لئے لیکن کرپٹ خاندانوں کا مافیاز نونی لید اور پی پی پی پیپ کبھی بھی یہ نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اداروں میں موجود کالی بھیڑیں میڈیا کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو کامیاب نہیں دیکھنا چاہتے کیونکہ عمران خان سسٹم تبدیل کرنا چاہتا پاکستان کے اداروں میں موجود کالی بھیڑیں اور اپوزیشن جماعتیں کبھی اس کرپٹ سسٹم کو تبدیل نہیں کرنا چاہتے لیکن عوام چاہتی ھے کہ سسٹم تبدیل ہو اور ہر سیاست دان شخص اور ہر ادارے میں کرپٹ مافیاز کا احتساب ہو لیکن کرپٹ خاندانوں کا مافیاز اور اداروں میں موجود کالی بھیڑیں ایسا نہیں کرنا چاہتے کہ کیسی بھی طریقے یہ کرپٹ سسٹم تبدیل نہ ہو اور عوام کو پھدو بنایا جاتا رھے