جذبہ ماسک

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ مناظر تو میں فروری میں پاکستان میں دیکھ کر آئی ہوں اور ان ہی کے رنگ میں رنگ گئی تھی ..


???

آپ پاکستان میں کیا جھک مارنے گئیں تھیں، آستانیہ غامدیہ تو پاکستان میں ہے ہی نہیں۔ اس بار چلے کا دورانیہ ذرا لمبا نہیں ہوگیا۔ ? ? ۔؟؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ پاکستان میں کیا جھک مارنے گئیں تھیں، آستانیہ غامدیہ تو پاکستان میں ہے ہی نہیں۔ اس بار چلے کا دورانیہ ذرا لمبا نہیں ہوگیا۔ ? ? ۔؟؟


آستانہ غامدیہ تے میرے ملک میں ہی ہے ..ذرا کووڈ کے حالات بہتر ہوں تو جانا ہے ..انشاء الله ..بات ہو چکی ہے ..
پاکستان تو تھوڑا جینے جاتی ہوں ..ویسے ایک شادی اٹینڈ کرنے گئی تھی ..