اگر تم عرب ہو تو اپنی شکل کو ہمارے سامنے سے غائب کرو۔
عام چلتے پھرتے تو عربوں کو نیچا دیکھنا جرمن نسل میں عام ہے۔ اب اِس مثلاََ کو دیکھ لو۔
جب ایک عرب نے نوکری کی درخواست کی تو جرمن سوچ نے اُس کی کیا جوابی عکاسی کی۔
بےشک مغربی قومیں ناانصاف اور نسل پرست ہیں۔ کتنے ثبوت مانگو گے ہر نسل سے ایک نسل پرست نکلے گا۔
محض عربی نہیں۔ ایرانی، پاکستانی کوئی بھی جو سفید فام نسل کا نہیں۔
فیسبُک پر آپ اُس شخص کی پوسٹ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔