جسٹس عظمت سعید کا ن لیگ سے پیار چھپا ہوا نہیں،وہ اظہار کر دیتے ہیں:رانا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


جسٹس عظمت سعید کا ن لیگ سے پیار چھپا ہوا نہیں،وہ اظہار کر دیتے ہیں:رانا​


اوئے چپن کناتی رانے! جج صاحب کی ذات پر ناحق کیچڑ اچھالنے پر جج صاحب کا بھی ترکی بہ ترکی جواب سن لے
ع

تیری حرکتوں کو دیکھ کر میری جاں
خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے


اپنی حرکات ٹھیک کر لو تو کسی کا دماغ نہیں خراب کہ تم لوگوں کو چور اور سسیلین مافیا قرار دے