جسٹس فائز عیسیٰ کے فیصلے کے باوجود حدیبیہ پیپر کیس کیسے کھولا جائے گا؟

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
حديبيہ کو تو منی لانڈرنگ کيسوں کی ماں کہا جاتا تھا اور يہ کہنے ميں پیپلز پارٹی بھی شامل تھی ، پھر لوہار ہائی کورٹ اور قاضی ايزی پيسہ نے کيس ختم کرديا ۔​
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی 22کڑور عوام کا لوٹا ہوئے پیسے کو کیسی گٹر جج کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا ھے یہ لوٹی ہوئی دولت کیسی گٹر جج کے باپ کی نہیں ھے بلکہ یہ دولت 22 کڑور عوام کی ھے آگر کوئی گٹر جج نا انصافی پر مبنی فیصلے دیتا ھے تو یہ اسلام کے اصولوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے آئین وقانون کی بھی خلاف ورزی ھے عوام ان گٹر ججوں کے ظلم کےخلاف آواز بلند کرتی رھے گی اور کیسی مسلمان کے ایمان کا کم تر درجہ ھے کہ سوشل میڈیا پر اس ظلم کے خلاف آواز بلند کی جائے تاکہ اس ظلم کے نظام کو ختم کیا جا سکے۔ جہاں پاکستان کے گٹر جج کرپٹ خاندانوں کے وفادار غلام نوکر سہولت کار بن کر 22 کڑور عوام کے حقوق سلب کر رھے ہیں کیونکہ ان لوٹ مار ڈاکوؤں / سیاست دانوں کی وجہ سے 22 کڑور عوام کے ساتھ نانصافیاں ہو رہی ہیں اور کرپٹ نونی لیگ جیسے سیاسی خاندانوں کی وجہ سے عوام آج قرضوں میں ڈوبی ہوئی ھے اور عوام بنیادی ضروریات جیسے تعلیم/علاج/ پینے کے صاف پانی سے محروم ھے
یہ ملک گٹر ججز کے باپ کا نہیں ھے یا گٹر ججز کے باپوں کی دولت کو نہیں لوٹا گیا ھے کہ جس کو ٹیکنیکل وجوہات کی بنیاد پر کیس خارج کر دیا جائے بلکہ یہ اس ملک 22 کڑور عوام کی دولت کو لوٹا گیا ھے اور قوم و ملک کے ساتھ بہت بڑا ظلم اور ناانصافی ھے جس کو عوام برداشت نہیں کرے گی اور آپنی آواز بلند کرتی رھے گی۔
 
Last edited:

Haha

Minister (2k+ posts)
اس گٹر کی پیداوار حرام خور چور فراڈئے منی لانڈر جج نما مافیا کے پمپ فائیز عیسئی لعنتی حرام خور نے اس قوم سے ملک سے دشمنی کی تھی اس ۔۔۔زادے نے یہ کیس بند کر کے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
دنیا میں کہیں بھی کسی بھی قانون میں فوجداری مقدمہ ٹائمُ بارڈ نہیں ہوتا
تو پھر گٹرکی پیداوار جج۔ نے اس کیس کو کیسے ختم کیا اور اگر فوجداری مقدمہ ختم نہئں کیا جا سکتا تو جس جج یا جن ججز نے یہ کیس ختمُ کیا اس سے یہ ثابت ہوا کہ وہ ججز نا اہل ہیں تو ایسے نااہل اور قانون سے نابلد کسی بھی جج کو جج رہنے کوئی حق نہیںُ
 
Last edited: