جسٹس قاسم خان نے وزیراعلیٰ پنجاب پر توہین عدالت لگانے کی دھمکی کیوں دی؟

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب، سراج “قاسم تیلی” کراچی اور پاکستان کا بڑا نام ہے اور ایک لیڈنگ انڈسٹرلسٹ اور بذنس برادری کا لیڈر رہا ہے، میں تھریڈ کی ہیڈنگ دیکھ کر چونکا، پھر پڑھ کر تسلی ہوئ کہ آپ کا مطلب قاسم خان ہے قاسم تیلی نہی۔

تصحیح کر لیجئۓ پلیز۔ شکریہ۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
ڈاکٹر صاحب، سراج “قاسم تیلی” کراچی اور پاکستان کا بڑا نام ہے اور ایک لیڈنگ انڈسٹرلسٹ اور بذنس برادری کا لیڈر رہا ہے، میں تھریڈ کی ہیڈنگ دیکھ کر چونکا، پھر پڑھ کر تسلی ہوئ کہ آپ کا مطلب قاسم خان ہے قاسم تیلی نہی۔

تصحیح کر لیجئۓ پلیز۔ شکریہ۔
خان نہیں قاسم گوبر بدبودار
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب، سراج “قاسم تیلی” کراچی اور پاکستان کا بڑا نام ہے اور ایک لیڈنگ انڈسٹرلسٹ اور بذنس برادری کا لیڈر رہا ہے، میں تھریڈ کی ہیڈنگ دیکھ کر چونکا، پھر پڑھ کر تسلی ہوئ کہ آپ کا مطلب قاسم خان ہے قاسم تیلی نہی۔

تصحیح کر لیجئۓ پلیز۔ شکریہ۔

بزنس مین قاسم تیلی صاحب کے نام سے کون واقف نہیں، وہ تو بڑے بھلے مانس آدمی ہیں بھیا
اس بجو کا نام اسکے دوستوں نے قاسم تیلی رکھا ہوا ہے، ان کے مطابق یہ شروع سے ہی اپنے فائدے کے لیے ہر بندے کو تیل دینے کے چکر میں رہتا رہا ہے . جب وکیل تھا تو کلائنٹس کو اور جب جج بنا تو مالدار سائلوں کو​
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Wah kiya combination hay. Firon khusray kay neechay laga hua hay.
Ev5V7LgXYAMh_Sc.jpg
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

بزنس مین قاسم تیلی صاحب کے نام سے کون واقف نہیں، وہ تو بڑے بھلے مانس آدمی ہیں بھیا
اس بجو کا نام اسکے دوستوں نے قاسم تیلی رکھا ہوا ہے، ان کے مطابق یہ شروع سے ہی اپنے فائدے کے لیے ہر بندے کو تیل دینے کے چکر میں رہتا رہا ہے . جب وکیل تھا تو کلائنٹس کو اور جب جج بنا تو مالدار سائلوں کو​
اوہ اچھا، مجھےاس بات کا علم نہی تھا، سوری۔ اگر اس بجو کو اس کے دوست ایسا کہتے ہیں تو ٹھیک

ہے۔ میری تصحیح ہو گئ۔ شکریہ برادر۔