جسٹس قاضی فائز عیسی کا معاملہ

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
جسٹس قاضی فائز عیسی کا معاملہ سنا ہے کئی سو سال پہلے نعمت اللہ شاہ ولی نامی ایک بزرگ نے مندرجہ ذیل پیشن گوئی کی تھی۔ بینی تو قاضیاں را بر مسند جہالت گیرند رشوت از خلق علامہ با بہانہ "قاضیان یعنی ججوں کو تو جہالت کی مسندپر دیکھے گا۔ بڑے بڑے علم والے لوگ بہانہ سے لوگوں سے رشوت لیں گے" گردانگ از بہ رشوت در چنگ قاضی آری چوں سگ پئے شکاری، قاضی کند بہانہ " اگر تو قاضی (جج) کی مُٹھی میں چاندی کے چند سکہ دے دے گا تو قاضی شکاری کتے کی طرح بہانہ سازی کرے گا " از نعمت اللہ شاہ والی کل جسٹس قاضی فائز عیسی اور سندھ ھائی کورٹ جسٹس کے کے آغا کے خلاف کیسز کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جج عمر عطا بندیال نے قرآن پاک کی سورہ الحجرات اور سورۃ آل عمران کا حوالہ دیتے ہوئے مندرجہ ذیل ریمارکس دئیے۔ "زیادہ گمان نہ کرو یہ گناہ ہے، جاسوسی نہ کرو یہ بھی گناہ ہے اور کسی پر غلط الزام لگا کر اپنی عاقبت خراب نہیں کرنی چاہئے۔" اس کے بعد جج موصوف نے دھمکی آمیز انداز میں کہا کہ ملک میں آئین (جس کی تشریح صرف ہم کر سکتے ہیں) بھی ہے اور ہزاروں کالے کوٹ ( وکیل ) والے بھی۔ آپ جانتے ہیں وہ گمان اور جاسوسی کیا کی جارہی ہے جس پر جسٹس صاحب قرآن سنا رہے ہیں؟ معاملہ یہ ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب سے متعلق رپورٹ آئی کہ موصوف جب کوئٹہ ھائی کورٹ میں جج بنے تو اس کی دولت اور اثاثوں میں اچانک تیز رفتار اضافہ ہونا شروع ہوا اور سپریم کورٹ کا جج بنتے بنتے دولت کا کافی بڑا انبار اکھٹا کرلیا۔ لیکن حسب معمول ساری دولت بیرون ملک ہے رکھی بیوی بچوں کے نام پر اور اس کو کسی ٹیکس گوشوارے میں ظاہر نہیں کیا۔ اس دولت میں تین جائدادوں کی تفصیل یہ ہے۔ فور DL- ای الیون 40 آکڈیل روڈ لندن 2 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں خریدی گئی اب قیمت دگنی ہوچکی ہے۔ ‏5 این ڈبلیو 10 ای، 90 ایڈیلیڈ روڈ لندن 2 لاکھ 45 ہزار پاؤنڈز میں خریدی گئی اب قیمت 3 لاکھ 25 ہزار پاؤنڈ ہوچکی ہے۔ 2 اےاین، 2 ڈبلیو 50 کوسٹس کورٹ کینڈل سٹریٹ لندن اس کی موجودہ قیمت 6 لاکھ پاؤنڈ ہے۔ صرف ان جائدادوں کی کل مالیت تقریباً سوا ملین پاؤنڈ ہے۔ پاکستان ان کی ملکیت کے تصدیق شدہ کاغذات لندن ھائی کمیشن سے حاصل کر چکا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی سے صرف یہ سوال کیا گیا کہ "یہ دولت کہاں سے آئی اور اس کو چھپایا کیوں؟" جواب میں قاضی موصوف سمیت کئی ججز اور ملک بھر کے وکلاء بھڑک اٹھے۔ میڈیا میں موجود لفافے بھی کھل کر جج کی حمایت میں آگئے۔ کافی لے دے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسی نے اس سادہ سے سوال کا جو جواب جمع کرایا وہ میں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ //پاکستان ہم نے بنایا۔ بلوچستان ہم نے پاکستان کے ساتھ شامل کیا تھا۔ ہم ایسے پاکستان کے لیے نہیں لڑے تھے جس میں شہریوں اور ججز کو بنیادی حقوق حاصل نہیں۔ پاکستان پولیس سٹیٹ بن چکا ہے۔ ایجنسیاں مجھ سے خفا ہیں کیونکہ میں نے کہا تھا کہ خادم حسین رضوی کا دھرنا ختم کرانے کے لیے ایجنسیوں نے کیوں ثالثی کی؟ آئی ایس آئی کو سیاسی معاملات سے دور رکھا جائے۔ شکایت کنندہ جھوٹا شخص ہے اور ایم کیو ایم کا رکن رہ چکا ہے۔ بہت سے لوگوں نے اپنی دولت چھپائی ہے اور ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہیں کی۔ میں نے آف شور کمپنیوں کے ذریعے تو نہیں چھپائی ( بلکہ ان کے بغیر چھپائی ) میرے خاندان کی غیر قانونی طریقے سے جاسوسی کی گئی ہے اور ہماری ذاتی معلومات ( دولت و جائداد کی تفصیلات ) لیک کی گئی ہیں۔ // اس تمام تر شور و غوغا میں نہ دولت کی ملکیت سے انکار کیا اور نہ ہی یہ بتایا کہ آئی کہاں سے؟ جسٹس صاحب کی کوشش ہے کہ شور مچا کر، وکلاء تحریک کی دھونس دے کر اور قانونی موشگافیوں کا فائدہ اٹھا کر حکومت کو ریفرنس واپس لینے پر مجبور کریں۔ یہی وجہ ہے کہ ایک اٹارنی جنرل استعفی دے گیا اور دوسرا ہچکچا رہا ہے۔ اگر جج صاحب نے کچھ غلط نہیں کیا تو یہ بہترین موقع ہے ان کے پاس کہ اس دولت کا منی ٹریل دے کر قوم اور دنیا کے سامنے سرخرو ہوجائیں۔ لیکن فلحال وہ سرخرو ہونے کے موڈ میں نظر نہیں آرہے۔ کیونکہ جج صاحب کی بیگم صاحبہ کوئی بزنس نہیں کرتیں جس میں دولت کے یہ انبار اکھٹے کر سکتیں اور جس دوران یہ دولت حاصل کی گئی اس وقت جج موصوف کے بچے یا پڑھ رہے تھے یا ابھی تازہ تازہ پڑھائی سے فارغ ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ 2009ء سے 2015ء کے درمیان اس جج نے کئی اہم فیصلے کیے جس میں لوگوں نے ان کا جھکاؤ ایک خاص جانب محسوس کیا۔ ان تمام فیصلوں کا از سر نو جائزہ لینا بھی کافی دلچسپ ہوگا۔ حکومت کو رپورٹس ملی ہیں کہ بات صرف ان تین جائدادوں تک محدود نہیں۔ جس پر حکومت نے مزید تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے جس کے خلاف اس وقت جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کے حامی وکلاء اور ججز متحرک ہوچکے ہیں اور ان تحقیقات کو "ججوں کی جاسوسی" کا نام دے کر رکوانا چاہتے ہیں۔ اب تو جاسوسی کے خلاف قرآن سے بھی حوالے پیش کرنے لگے ہیں۔ ? اسی لیے انہوں نے "جاسوسی" کرنے والوں اور "سوال" کرنے والوں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر لی ہے جس کو آیتیں سنانے والے جج نے فوراً منظور کر لیا ہے۔ جسٹس بندیال صاحب سے بہت ادب کے ساتھ عرض ہے کہ قرآن میں اور بھی بہت سے احکامات ہیں مثلاً اوروں کا مال باطل طریقوں سے نہ کھاؤ انصاف کرو اور چوروں کے ہاتھ کاٹو۔ کبھی ان پر بھی غور کر لیجیے گا۔ نوٹ ۔۔۔ کروڑوں روپے کرپشن کے ملزم احسن اقبال کی ضمانت اسلام آباد ھائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے منظور کر لی۔ آئین کو اعلانیہ رد کرنے والے منظور پشتین کو بھی آج عدلیہ نے جیل سے رہا کروا دیا۔
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
Its the other way around. Justice Fayaz Essa issued verdicts against Army and Army conspired to make a case against him. The boot lickers are spreading fake news to malign the Honorable Justice now
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
In the past 3-4 decades all system has become a “Derp Dark Webb”. The corrupt are well intact everywhere in all departments. Political parties focus on bureaucracy and local administrative recruitments. Recently the Q League demanded the control of 4 administrative entities. What a deception under the cover of democracy. Time and tireless efforts required to eradicate these mafias.
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
1) Kia judge ne apni family ke naaam per properties nahin leeen???

2) Ager li hein to source beta deee...

That's it, so simple...
Keya Army nay zaati mukhalifat ki waja say ye reference dair nahi keya?
Agar keya hay tou iski koi haysiat nahi
Agar Judge nay corruption ki hay ya money laundering ki hay tou sabit karo court main
It is so simple
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Keya Army nay zaati mukhalifat ki waja say ye reference dair nahi keya?
Agar keya hay tou iski koi haysiat nahi
Agar Judge nay corruption ki hay ya money laundering ki hay tou sabit karo court main
It is so simple
judge qazi nay mann lia ha ke properties oski ha jo oske wife n kids ke nam par ha.. ab judge ko simply in properties ka money trail provide karna ha and then game is over.. lekin saf zahir ha ke judge ke pas koyi money trail nhi, agar hota to within a week ye case khatam ho choka hota.. opar is judges bradri bi is munafiq corrupt judge ko har hal mein face saving dayna chahti ha.. jab ye halat ho to pir acha ha in courts ko tala laga diya jaye.. aik common person ki murghi choori par zamanat nhi hoti and dosri taraf judge sahib aik choori and opar se seena zori..
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
In the past 3-4 decades all system has become a “Derp Dark Webb”. The corrupt are well intact everywhere in all departments. Political parties focus on bureaucracy and local administrative recruitments. Recently the Q League demanded the control of 4 administrative entities. What a deception under the cover of democracy. Time and tireless efforts required to eradicate these mafias.


TRUE.....! However

بہت مایوس تھا زندگی سے
"پھر صدا آئی "حی علی الفلاح
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Its the other way around. Justice Fayaz Essa issued verdicts against Army and Army conspired to make a case against him. The boot lickers are spreading fake news to malign the Honorable Justice now
Apart from what you are saying in favour of Qazi faiz
His unexplained properties are justified how?
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Its the other way around. Justice Fayaz Essa issued verdicts against Army and Army conspired to make a case against him. The boot lickers are spreading fake news to malign the Honorable Justice now
Mein boot boot kerdi apay boot ho gai
 

liuali

MPA (400+ posts)
Sawal sada sa hai... Raseede dekhaoo... technical batoon me passa kar shayad is dunya me to bach jaye magar agli dunya me kia karey ga


.
Its the other way around. Justice Fayaz Essa issued verdicts against Army and Army conspired to make a case against him. The boot lickers are spreading fake news to malign the Honorable Justice now
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Its the other way around. Justice Fayaz Essa issued verdicts against Army and Army conspired to make a case against him. The boot lickers are spreading fake news to malign the Honorable Justice now
And this was also anlucky chance that when he went to Madina , gonglu was also there , just pure luck, they discussed how to get Noora out , just some BS talk, again pure luck and relavence official work that he was supposed to do.
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
And this was also anlucky chance that when he went to Madina , gonglu was also there , just pure luck, they discussed how to get Noora out , just some BS talk, again pure luck and relavence official work that he was supposed to do.
This is all hot air that you have produced by the foji daal fed to you by Siddique jan and his likes
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
I don’t think there is anything wrong in asking a govt servant how he got his wealth

Why have we made it so complicated ?
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
I don’t think there is anything wrong in asking a govt servant how he got his wealth

Why have we made it so complicated ?
This just an excuse to malign someone , it is this "law" which is used by Army to get anyone's arm twisted. In no civilized country such a law exists. The simple thing is that if Qazi Fayaz Essa has done any corruption or laundered money , prove it and punish him.
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
What a stupid question of you ..this is the issue that he is not telling the sources ...
When shall the Paindoo General tell us where they got their money from? Where Musharaf got it all from? Where Kayani and his brother got it from? Where Ijaz Ul Haq and Haroon Akhtar got his money from? The most financially corrupt and shady institution in Pakistan is our Army. It is this Haram's money that ISPR pays for Siddique jaan who befools idiots like you
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
This just an excuse to malign someone , it is this "law" which is used by Army to get anyone's arm twisted. In no civilized country such a law exists. The simple thing is that if Qazi Fayaz Essa has done any corruption or laundered money , prove it and punish him.

Yes that’s fine but my point is if it is true that he accumulated so much wealth during his tenure, then the question can be asked as he is a government servant, I am not saying he is corrupt or not but atleast we should know,
Agree with your point that accuser should prove that he he corrupt,
 

Democratic

Senator (1k+ posts)

Public in Turkey beating your daddys , the fojis

2016716173311172.jpg
 
Last edited: