جس دن جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی احتجاج کروں گا: شیخ رشید

rasheed-and-bajwa-army-cj.jpg


سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ان کی جس دن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی وہ احتجاج کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ رینجرز کے کردار پر بات کریں گے۔

نجی چینل ڈان کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا جس پر شیخ رشید نے کہا کہ 9 اپریل کو بے شک وہی وزیر داخلہ تھے مگر ہمیشہ ایک چہرہ پیچھے بھی ہوتا ہے۔


میزبان نے سوال کیا کہ کیا اس دن واقعی کوئی ہیلی کاپٹر وزیراعظم ہاؤس اترا تھا جس پر شیخ رشید نے کہا کہ ہیلی آیا یا نہیں آیا اس کا مجھے پتہ نہیں لیکن قیدیوں والی گاڑیاں میرے سامنے آئی تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1536077724632096771
ان کا کہنا تھا کہ جس طرح 25 مئی کو خواتین اور بچوں کے ساتھ ظلم کیا گیا جب کبھی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی تو اس پر احتجاج کروں گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ راناثنااللہ تو ویسے ہی شوپیس بنا ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1536074942726524930
انہوں نے بتایا کہ موجودہ وزیرداخلہ راناثنااللہ نے ان کی بہنوں کے گھروں پر چھاپے مرائے اور ان کو پریشان کیا گیا۔ مقصد شیخ رشید کی گرفتاری تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ 25 مئی کو جو کچھ ہوا اس کے پیچھے صرف رانا ثنااللہ نہیں تھا۔
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
People used to argue only institution left in the country is army. This episode strongly refutes their claim. Institution means irrespective of their heads principles and policy lines can't be much deviated.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
S Sahib.. Kia zarorat ha ap ko Bajwa jesay banday se milnay ki??Bajwa sahib ko sab pata ha kia howa tha ur kia ho raha ha..chocha nahi Bajwa k ap un se gila karo gey...Ab ap bhi Generals ka raag alapna band karo.Awam k sath kharo raho..
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Dollar Bajwa se ihtijaj nahi karni, sab muhibbe Watan Pakistanion ko iss traitor in uniform ki kisi chowk main nanga karke olta latkana chahiye.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
غدار اور اپنی ماں کا سودا کرنے والے بے غیرت سے احتجاج نہیں اسکی ۔۔۔ کو ۔۔۔۔ جاتا ہے یہ لعنتی بے غیرت جس نے اس نہتی عوام عورتوں بچوں پر اپنے لگائے ہوئے مجرم وزیر داخلہ ایک گشتی کی بچے منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل سے فیمیلیز پر وار کرائم کرایے اس گشتی کے بچے کالے کنجر ثنا اللہ سے زہریلی گیس کے چالیس ہزار شیل عورتوں بچوں اور فیمیلیز خاص طور پر حاظر ڈیوٹی اور ریٹائرڈ فوجیوں کی فیمیلیز پر وار کرائم کرا کے ایک بے غیرت ہیجڑے نامرد ٹرانس جینڈر کا ثبوت دیا اس بے غیرت باجوے نے اپنے لگائے ہوئے وزیر داخلہ سے رینجرز اور فوج کو پاکستان کی نہتی عوام عورتوں بچوں اور فیمیلیز پر شیلنگ کے لئے استعمال کرکے اسی عوام پر استعمال کرایا جس عوام کے پیسوں پر اس آرمی کو پالا جاتا ہے باجوہ ایک وار کریمینل ہے اس کی سزا پھانسی سے کم نہیں اپنی ہی عوام پر اپنی فوج سے زہریلی گیس کے چالیس ہزار شیل چلوائے والا بے غیرت ہے یہ نامرد اور ہیجڑا قادیانی باجوہ۔ جس فوج کو دشمن سے لڑنے کے لئے پالا گیا اس فوج سے اس قادیانی نے اپنی عوام پر ظلم کرایا شیلنگ کرائی جنگی جرائم کرائے اس سے بڑی حرام زاد گی اور غداری اور کیا ہو گی