جس کے پاس جاتے ہیں وہ کسی اور کے پاس جانے کا مشورہ دیتا ہے ، مفتاح اسماعیل

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
FZh0ph1WAAE3WYJ


 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ جب فقیر کو پیسے نہیں دینا چاہتے تو کہہ دیتے ہیں کہ معاف کرو بابا یہ سن کر فقیر کسی اور کے پاس چلا جاتا ہے مفتے تجھے بھی تو لوگ یہی کہتے ہیں کہ معاف کرو بابا اس میں برا ماننے گلہ کرنے کی کیا بات ہے تو کسی اور گاڑی کا شیشہ کھٹکھٹا
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
At least he is being a bit honest unlike many of their supporters on this forum who are compulsive liars and go beyond their ability to defend their F**kups.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
These crook morons are humiliating Pakistan internationally and domestically.
Now Bajwa is begging the Saudi, UAE, and IMF as he has some credibility in the international arena. Still, Bajwa has no constitutional role to be begging for money
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)


پاکستان کو قرض کی ضرورت نہ پڑتی اگر ڈاکوؤں غداروں اور غیرملکی ایجنٹوں کو حکومت سے دفعہ کر دیا جاتا۔ مفتاح اسماعیل کا بیان فاشسٹ حکومت چوروں اور ڈاکووں بھکاریوں کو دنیا میں کوئی بھیک تک نہیں دیتے. کتنی بدقسمتی ہے اس قوم کی جس ملک کا آرمی چیف ملک بچانےکی مدد کی اپیل کر رہا ہے. اتنی بڑی عظیم مسلم ایٹمی طاقت کا دبدبہ دلیری بہادری کو خود ہی اپنے بوٹوں تلے روند ڈالا ہے واہ. ! یہ مفتاح اسماعیل پاکستان کی تباہی میں ایک بہت بڑا سرنڈر ثابت ہوا ہے اس نے اپنے ٹافیوں کے ریٹ بڑھا دیئے اور چوروں کے کییس ان لوگوں نے ختم کروا لیے ، پر ملک کے لیےنہ یے سوچتے ہیں نہ ہی یے سوچیں گے ! سعودیہ کا بادشاہ وہ عمران خان کو کہہ دیں میں سعودیہ میں آپ کا سفیر ہوں دنیا بھر کے اندر عمران خان کو سنا اور مانا جاتا ہے ، اچھا غلام لوگ زرداری جیسےاور نواز شریف جیسے بکاؤ مال ملک کی تباہی میں آگے آگے ہوتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ہماری عدالتیں فیصلہ کرکے ملک میں امن و سکون نافذ کریں
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Now a days you need not to be beautiful for dating. you need money in your pocket. No wonder you are being kicked out by all and sundry.