جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا ن لیگ کا وطیرہ بن چکا ہے، فواد چوہدری

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چوہدری صاب خدا کے واسطے نانی کی چھچھوری حرکتوں کا جواب آپ شہباز گل پر چھوڑ دیں . آپ اپنے پالیسی میکنگ کے کام کی طرف توجہ دیں . جلدی سے جلدی میڈیا قوانین، فیک نیوز پر پالیسی اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے کام پر توجہ دیں . دشمن کی ففتھ جنریشن وار اب سسکتھ جنریشن وار کے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے اور آپ ماسی مصیبتے کی طرح دوسروں کو ویڈیو کی دکانیں کھولنے کے مشورے دینے پر لگے ہوئے ہیں
اس ملک اور اس قوم پر رحم کریں . اپنا کام کریں جسکی آپ کو تنخواہ ملنے کے علاوه مزید دوسرے بے تحاشا پرکس اور پری ولیجز ملے ہوئے ہیں
 

Masud Rajaa

Siasat member
Big Brother Laughing GIF by Global TV