Breaking news
جعلساز عمران صاحب نے تین سال کی اپنی کارکردگی دکھانے کے لئے بھارتی ویب سائٹ کی تصویر یں استعمال کی ہیں۔ http://imagesbazaar.comلنک سے عمران خان حکومت کی” کارکردگی“ رپورٹ کے ثبوت بمع تصویر دیکھے جاسکتے ہیں۔
عمران صاحب کو مسیحا دکھانے کے لئے وزارت اطلاعات کے کروڑوں روپے کے خوش حالی کے منصوبے بھارتی پورٹل کی چوری شدہ تصاویر پر مبنی ہیں۔مہنگائی کم ہوتی تو پاکستان کے بازاروں کی تصویریں ہوتیں، تصویریں ہیں لیکن ایک کلو چینی کے لئے رمضان میں لگی قطاروں کی!!
یہ ثبوت ہے کہ اگر ملک میں روزگار،کوئی نیا منصوبہ لگایا ہوتا،عوام کو کوئی ریلیف دیا ہوتا تو اس کی تصویر اور ثبوت بھی ہوتا۔تین سال کی کارکردگی صرف مہنگائی بے روزگاری ،غربت ، پارلیمان کو تالا، اپوزیشن کو سزائے موت کی چکیوں میں بند میڈیا پر حملے،آزادی اظہار کاقتل کی داستان ہے
اسی لئے آج جعلی ترقی اور خوش حالی دکھانے کے لئے بھارتی پورٹل سے تصویریں چوری کرنا پڑیں۔ ابھی موصوف آئیں گے اورشرمندی اور قوم سے معافی مانگنے کے بجائے اس جعلسازی اور چوری پر تقریر بھی کریں گے۔
مہنگائی بے روزگاری غربت میں عوام کو پیس کر عوام کے ہی دئیے ہوئے ٹیکس کے کروڑوں روپے خرچ کر کے اپنی کارکردگی کی جھوٹی رپورٹ کے اشتہار اخبارات میں لگائےحکومت کی اپنی کارکردگی اور اس کی جعلی رپورٹ کی حقیقت اس کے اشتہار میں لگائی ہوئی تصاویر سے ہی ایاں ہو جاتی ہے۔