جلسہ بد انتظامی کا شکار ہوگیا ، حامد میر

Ali Sha

Senator (1k+ posts)
KUCH BHEE NAHI HO GA

SUB CHOR ANDER JAI GAY

MARYAM CALIBARI NANI KO JAIL MAI DALO.

KOI NRO NAHEE HOU GA
Bhai mere yeh Hazrat Imran Khan ka tax ke tafseel hai. Mai ne Hazrat se 10x zyada tax deya hai

 

Ali Sha

Senator (1k+ posts)
is mir jaffar ka bi amrika ma 4 million dollars ka apartment ha.. is se pata lagta ha ye kitna in choro ke liye dil o jan se khidmat gozari ma masrof ha
Where is his apartment? Kinda interested how these guys make so much money. The 70 stores of pizza joints was also mind boggling.
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Where is his apartment? Kinda interested how these guys make so much money. The 70 stores of pizza joints was also mind boggling.
its true.. iska koyi money trail nahi mil raha.. iska matlab isko amrika ma hi payment ki gayi ha
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اپوذیشن نے کیا کھویا کیا پایا
الیکشن ہارنے کے بعد جب حکومت بننے لگی تو کہا نہیں بننے دیں گیں پھر سب نے دیکھا بن گئی اور عمران خان نے حلف بھی اٹھا لیا پھر
ضمنی الیکشن میں سب اکٹھے ہو گئے کہا یہاں تو یہ ناکام ہو گا وہاں بھی ذلیل ہوئے
صدر پاکستان کے الیکشن میں کہا عمران خان کا صدر نہیں بننے دیں گیں اپوذیشن اس میں بھی ناکام ہوئی بلکہ پیپلز پارٹی والوں مولوی ڈیزن کو خوب گالیاں دیں پھر کہنے لگے ہم ان کا پہلا
بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گیں اس میں بھی ذلالت اٹھانی پڑی پھر سوچا اپنا
سینٹ چیرمین قربان کرتے ہیں اور مشہور کریں گیں عمران خان کا چیرمین سینٹ اتار دیا لیکن اس میں بھی ناکامی ہوئی پھر مولانا خود ہی لانگ مارچ لے کر نکلا دنیا نے دیکھا ذلیل ہوا اور گھر واپس چلا گیا
ایف ٹی ایف پے پوری کوشش کی کے حکومت کو بلیک میل کرنے کی لیکن اس میں بھی خواری ہوئی اب ایک نیا
اب ایک نیا ڈرامے کا آغاز کیا اس میں بھی وہی ہوا ان شاءاللہ جو پہلے ہوا ناکامی نامراد ذلت رسوائی ذلیل خواری کھویا ہی کھویا پایا کچھ نہیں
 
Last edited:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

آج گوجرانوالا میں ہونے والا کرپٹ اور مُلک دشمن ٹولے کا جلسہ بری طرح ناکام ہو گیا۔ بلاول اور ڈیزل مریم پر چڑھ دوڑے۔ جلسے کے اکثر شرکاء دو دو ہزار روپے لیکر جلسہ گاہ آئے ہیں اور انہوں نے واپس جانا شروع کر دیا ہے۔

جلسے کی ناکامی پر بھارت اور جاتی مجرہ میں صف ماتم بچھ گئی

حامد میر جعفر، سرکاری حاجن المعروف عاصمہ شیرازی، سلیم لفافی اور سہیل وڑائچ غم سے نڈھال
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bad management by Pmln.. Fazulo ke Madarsay ke bachay Tu kohlo ke bail hain..kaheen idhar udhar nahi Jayain gein..kiyo ke bachairo ne pori raat zaleel ho kar wapas Madarsas hi Jana hota ha.aur koi thikana nahi in k pass..Bilawal apni paid transport par Chand hazar mushkal se laya ha.wapasi sab ke sath mumkin ha..
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Kis area mai hai yeh apartment? Pizza walay ka kya bana? Woh baat bhool jayen?
pizza wale ka jo ha Wo to sab ko pata ha.. is mir jaffer ke apartment ka bohat kam logo ko pata ha.. agar ap amrika ma ho To baqi pata ap khud laga lo.. wesay Newyork ma hi hoga
 

immii

Senator (1k+ posts)

آج گوجرانوالا میں ہونے والا کرپٹ اور مُلک دشمن ٹولے کا جلسہ بری طرح ناکام ہو گیا۔ بلاول اور ڈیزل مریم پر چڑھ دوڑے۔ جلسے کے اکثر شرکاء دو دو ہزار روپے لیکر جلسہ گاہ آئے ہیں اور انہوں نے واپس جانا شروع کر دیا ہے۔

جلسے کی ناکامی پر بھارت اور جاتی مجرہ میں صف ماتم بچھ گئی

حامد میر جعفر، سرکاری حاجن المعروف عاصمہ شیرازی، سلیم لفافی اور سہیل وڑائچ غم سے نڈھال
سر پر ANP کی ٹوپی، ایک ہاتھ میں JUI کا جھنڈا، دوسرے ہاتھ میں PMLN کی بریانی، منہ سے جیے بھٹو کا نعرہ۔۔ ‏ایک نیازی سب پر بھاری ۔۔۔?
 

immii

Senator (1k+ posts)
سر پر ANP کی ٹوپی، ایک ہاتھ میں JUI کا جھنڈا، دوسرے ہاتھ میں PMLN کی بریانی، منہ سے جیے بھٹو کا نعرہ۔۔ ‏ایک نیازی سب پر بھاری ۔۔۔?